کوئلے کی وزارت

کوئلہ کی وزارت کو 26 بولیاں موصول ہوئیں


کوئلے کی فروخت کے لئے کوئلے کی گیارہ کانوں کی نیلامی کے لئے بولیاں لگیں

(کوئلے کی کان) (خصوصی پرویژن ) ایکٹ 2015 کے تحت نیلامی کی 14 ویں قسط

(مائنز اینڈ منرلز (ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیشن) ایکٹ ،1957 کے تحت نیلامی کی چوتھی قسط

Posted On: 02 MAR 2022 4:27PM by PIB Delhi

کوئلے کی فروخت کے لیے کوئلے کی کانوں کی نیلامی سیریز کے چوتھی قسط کا عمل 16 دسمبر، 2021 کو کوئلہ کی  وزارت کوئلہ کی نامزد اتھارٹی  کے ذریعہ شروع کی گئی تھی۔  نیلامی کے لیے ٹیکنیکل بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 فروری 2022 تھی۔ نیلامی کےعمل کے ایک حصے کے طور پر، آن لائن اور آف لائن بولی  کی  دستاویزات پر مشتمل ٹیکنیکل بولیاں آج یہاں  (02 مارچ 2022)  بولی لگانے والوں کی موجودگی میں صبح 10:00 بجے  سے کھولی گئیں۔

سب سے پہلے آن لائن بولیوں کو ڈیکرپٹ کیا گیا اور بولیاں  لگانے والوں   کی موجودگی میں الیکٹرانک طریقہ سے کھولی گئیں ۔ اس کے بعد آف لائن بولی کی مہربند  دستاویزات  بھی بولی لگانے والوں کی موجودگی میں کھولی گئیں ۔ یہ پورا عمل بولی لگانے والوں کو اسکرین پر دکھایا گیا تھا۔ 11 (گیارہ) کوئلے کی کانوں کے لیے کل 26 (26) بولیاں (آن لائن اور آف لائن دونوں طریقہ سے) موصول ہوئی ہیں۔ 5 (پانچ) کوئلے کی کانوں کے لیے دو یا اس سے زیادہ بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ موصول ہوئی  بولیوں کی  کانوں سے متعلق فہرست  مندرجہ ذیل ہے :

 

نمبر شمار

کوئلے کی کان کا نام

بولیوں تعداد

1

بنجا

1

2

چینورا

4

3

گارے پالما   6 / IV

8

4

ربوڈیہ او سی پی

3

5-6

اتکل بی 1 اور بی 2

6

7

الکنندا

1

8

دتیما

1

9

ڈونگری  تال -II

1

10-11

ریمپیا اور ڈپ سائیڈ آف ریمپیا

1

 

کل بولیاں

26

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مندرجہ ذیل فہرست کے مطابق کل  21 کمپنیوں نے  نیلامی کے عمل میں اپنی بولیاں (آن لائن اور آف لائن دونوں ) جمع کی ہیں :

نمبر شمار

کوئلے کی کان کا نام

بولیوں  کی تعداد

  1.  

کالکی اسپات پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

بی ایس اسپات لمیٹیڈ

1

  1.  

وائی جے ایس ایل لاجسٹکس

1

  1.  

ورچوس مائننگ  لمیٹیڈ

1

  1.  

آرو کول پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

اندرمنی منرل انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

ساردا انرجی اینڈ منرلس لمیٹیڈ

1

  1.  

شیام میڈیکلس اینڈ انرجی لمیٹیڈ

2

  1.  

سی جی نیچورل ریسورسج  پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

جے ایس ڈبلیواسٹیل لمیٹیڈ

2

  1.  

جندل اسٹیل اینڈ پاور لمیٹیڈ

2

  1.  

ساردا مائنز پرائیویٹ لمیٹیڈ

2

  1.  

بھارت الیومینیم کمپنی لمیٹیڈ

1

  1.  

رینگا انجینئرنگ ورکس انڈیا (پی) لمیٹیڈ

1

  1.  

ٹوئنٹی فرسٹ سنچوری مائننگ پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

چنئی رادھا انجینئرنگ ورکس (پی ) لمیٹیڈ

1

  1.  

تمل ناڈو جنریشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹیڈ

1

  1.  

مہاندی مائنز اینڈ منرلس پرائیویٹ لمیٹیڈ

2

  1.  

رنگوٹا سنس پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

کریشری پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

  1.  

املتاس ایوی ایشن سروسز پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

 

کل بولیاں

26

 

 

 

 

 

 

بولیوں کی قدر وقیمت  کا تعین ایک کثیر ڈسیپلنری  قدروقیمت کا تعین کرنے والی تکنیکی کمیٹی کرے گی اور تکنیکی اعتبار سے  کوالیفائیڈ بولی لگانے والوں کو 24 مارچ 2022 سے ایم ایس ٹی سی  پورٹل پر منعقد ہونے والی الیکٹرانک نیلامی میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا جائے گا ۔

************

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:2154)

 

 



(Release ID: 1802484) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Tamil , Hindi