صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 کی تازہ ترین صورت حال – 405  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 176.76  کروڑ  تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک  28  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 FEB 2022 8:16PM by PIB Delhi

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج 176.76  کروڑ  (1,76,82,51,482)  کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 28لاکھ  (28,59,823)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو  اب تک  1.97 کروڑ (1,97,00,914)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

 

پہلا ٹیکہ

10401252

دوسرا ٹیکہ

9962557

احتیاطی خوراک

4133440

 

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18408912

دوسرا ٹیکہ

17433547

احتیاطی خوراک

6119641

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

54431850

 

دوسرا ٹیکہ

25665817

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

551295267

دوسرا ٹیکہ

441142275

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

202189008

دوسرا ٹیکہ

179477110

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

126338195

دوسرا ٹیکہ

111804778

احتیاطی خوراک

9447833

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

963064484

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

785486084

احتیاطی خوراک

19700914

میزان

1768251482

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 24فروری  2022 (405 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

108

دوسرا ٹیکہ

1899

احتیاطی خوراک

19261

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

171

دوسرا ٹیکہ

2933

احتیاطی خوراک

26275

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

160524

 

دوسرا ٹیکہ

885036

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

183172

دوسرا ٹیکہ

1078289

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

28467

دوسرا ٹیکہ

225668

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

22763

دوسرا ٹیکہ

140678

احتیاطی خوراک

84579

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

395205

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

2334503

احتیاطی خوراک

130115

میزان

2859823

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

 

 (ش ح-س ب–ر ض)

U-1978



(Release ID: 1800986) Visitor Counter : 131