صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 175.46  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت98.33فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,051   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 2,02,131  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.12  فیصد ہے

Posted On: 21 FEB 2022 9:14AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7 لاکھ سے زیادہ (7,00,706) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 175.46(1,75,46,25,710)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,98,99,635  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,693

دوسری خوراک

99,52,973

احتیاطی خوراک

40,49,502

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,07,927

دوسری خوراک

1,74,18,259

احتیاطی خوراک

59,11,252

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,36,77,342

دوسری خوراک

2,17,30,069

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,03,74,397

دوسری خوراک

43,59,27,908

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,20,44,355

دوسری خوراک

17,83,73,700

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,62,13,826

دوسری خوراک

11,11,19,012

احتیاطی خوراک

90,24,495

احتیاطی خوراک

1,89,85,249

کل تعداد

1,75,46,25,710

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 37901 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,21,24,284)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 98.33  فیصد ہے۔

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 16,051  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 2,02,131  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.47   فیصد ہے۔

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 8,31,087  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر76.01 کروڑ (76,01,46,333) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت2.12 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.93   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

(ش ح –س ب۔ ف ر)

U.No:1834

 



(Release ID: 1799965) Visitor Counter : 137