صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 174.64 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 37.86 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 98.12فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 25,920 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 2,92,092 ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.76 فیصد ہے

Posted On: 18 FEB 2022 9:28AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 37.86 لاکھ سے زیادہ (37,86,806) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 174.64(1,74,64,99,461)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,97,37,397  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,341

دوسری خوراک

99,46,900

احتیاطی خوراک

39,98,881

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,07,164

دوسری خوراک

1,74,05,471

احتیاطی خوراک

57,35,346

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,31,94,507

دوسری خوراک

1,96,41,290

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,97,32,163

دوسری خوراک

43,28,23,337

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,19,34,366

دوسری خوراک

17,76,97,218

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,61,20,267

دوسری خوراک

11,07,06,285

احتیاطی خوراک

87,55,925

احتیاطی خوراک

1,84,90,152

کل تعداد

1,74,64,99,461

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں  66,254  مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,19,77,238)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح  98.12  فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

 

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 25,920  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 2,92,092  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا   0.68   فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 12,54,893  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 75.68 کروڑ (75,68,51,787) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت2.76فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 2.07   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

 

*****

(ش ح –ش ت- رض)

U.No:1742

 


(Release ID: 1799204) Visitor Counter : 225