PIB Headquarters
کووڈ -19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 FEB 2022 7:06PM by PIB Delhi
- ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 173 کروڑسے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
- بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد478882ہے۔
- زیر علاج مریضوں کی شرح 1.12 فیصد ہے۔
- سردست شفایابی کی شرح97.68 فیصد ہے۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران91930مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر41677641ہوگئی ہے۔
- پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران34113نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
- جانچ کے بعد متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (3.19) فیصد ہے ۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (3.99فیصد) ہے۔
- اب تک کُل75.18کروڑ نمونوں کی جاچکی ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے میں1067908ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
#کورونا سے لڑنے کےلئے متحد ہوں #بھارت کورونا سے جنگ کررہا ہے
پریس انفارمیشن بیورو
اطلاعات و نشریات کی وزارت
بھارت سرکار
بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد173 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران11.66 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 97.68فیصد ہے
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران34113 نئے معاملات سامنے آئے ہیں
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد478882 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح3.99فیصد ہے
دوپہر کے بعد آج موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً173 کروڑ سے زائدویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔
ٹیکہ کاری کا یہ عمل19387689 سیشنس میں انجام دیا گیا۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
|
مجموعی ٹیکہ کاری کی خوراک کی تعداد
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,99,496
|
|
دوسری خوراک
|
99,32,762
|
|
احتیاطی خوراک
|
38,86,601
|
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,05,359
|
|
دوسری خوراک
|
1,73,79,327
|
|
احتیاطی خوراک
|
54,08,921
|
|
15سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,21,32,053
|
|
دوسری خوراک
|
1,50,14,801
|
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
54,82,43,614
|
|
دوسری خوراک
|
42,68,53,644
|
|
45 سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,16,66,665
|
|
دوسری خوراک
|
17,64,04,564
|
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,59,18,631
|
|
دوسری خوراک
|
10,99,07,449
|
|
احتیاطی خوراک
|
80,33,603
|
|
احتیاطی خوراک
|
1,73,29,125
|
|
میزان
|
1,72,95,87,490
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 91930 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)41677641 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 97.68 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران34113نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد478882ہے۔فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض1.12فیصد ہے۔
ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1067908 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 75.18کروڑ(751803) ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 3.99فیصد ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح بھی3.19 فیصد درج کی گئی ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1798167
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو171.17 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 12.25 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مہم کاآغاز 16 جنوری 2021 کو کیاگیاتھا۔سبھی کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کا آغاز21 جون 2021 سے شروع کیا گیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی مدد و معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں مرکزی حکومت ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
|
ویکسین کی خوراکیں
|
(14؍فروری 2022کے مطابق)
|
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
1711750960
|
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
122570646
|
بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو171.17 کروڑ سے زیادہ (1711750960) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس اب بھی12.25 کروڑ (122570646)باقی بچی ہوئی اور غیر استعمال شدہ ویکسین خوراک دستیاب ہیں جن کا استعمال کیا جانا ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1798164
*************
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.1679
(ریلیز آئی ڈی: 1798699)
وزیٹر کاؤنٹر : 181