PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 FEB 2022 6:40PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 173.42 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد423127ہے۔
  • زیر علاج مریضوں کی شرح 0.99 فیصد ہے۔
  • سردست شفایابی کی شرح97.82 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران82817مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر41760458ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران27409نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.23) فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (3.63فیصد) ہے۔
  • اب تک کُل75.30کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گذشتہ 24 گھنٹے میں1229536ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

#کورونا سے لڑنے کےلئے متحد ہوں                              #بھارت کورونا سے جنگ کررہا ہے

پریس انفارمیشن بیورو

اطلاعات و نشریات کی وزارت

بھارت سرکار

Image

 

Image

 

بھارت  میں کووڈ-19سے بچاؤ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد173.42 کروڑ سے زیادہ ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران44.68 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 97.82فیصد ہے

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران27409 نئے معاملات سامنے آئے ہیں

بھارت  میں سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد423127 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح3.63فیصد ہے

 

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً44.68 لاکھ سے زائد(4468365)ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد173.42 کروڑ (1734262440) کو پار گئی ہے۔

ٹیکہ کاری  کا یہ عمل 19526899 سیشنس میں انجام دیا گیا۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کی خوراک کی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,99,701

دوسری خوراک

99,36,148

احتیاطی خوراک

39,15,704

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,05,767

دوسری خوراک

1,73,85,665

احتیاطی خوراک

54,69,127

15سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,24,34,558

دوسری خوراک

1,64,08,841

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54,86,62,133

دوسری خوراک

42,84,21,369

45 سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,17,43,879

دوسری خوراک

17,67,34,511

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,59,75,745

دوسری خوراک

11,01,10,398

احتیاطی خوراک

82,58,894

احتیاطی خوراک

1,76,43,725

میزان

1,73,42,62,440

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 82817 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)41760458 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 97.82 فیصد ہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001LHH9.jpg

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران27409نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002RPHQ.jpg

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد423127 ہے۔فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض0.99  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TZ1Y.jpg

طبی جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1229536 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 75.30کروڑ(753033302) ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت  میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 3.63فیصد ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح بھی2.23 فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00402C6.jpg

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1798404

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو171.35 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 12.14 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مہم کاآغاز 16 جنوری 2021 کو کیاگیاتھا۔سبھی کو  کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کا آغاز21 جون 2021 سے شروع کیا گیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی مدد و معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں  مرکزی حکومت ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(15؍فروری 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1713561420

بچی ہوئی خوراکیں

121464136

 

بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو171.35 کروڑ سے زیادہ (1713561420) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس اب بھی 12.14 کروڑ (121464136)باقی بچی ہوئی اور غیر استعمال شدہ ویکسین خوراک دستیاب ہیں جن کا استعمال کیا جانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1798399

 

 

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ ع ح ۔ م ش

U. No.1669

 


(ریلیز آئی ڈی: 1798677) وزیٹر کاؤنٹر : 172