شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ دسمبر، 2021 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کے فوری تخمینے (بنیاد 2011-12-100)

Posted On: 11 FEB 2022 5:30PM by PIB Delhi
  1. صنعتی پیداوار کے اشاریوں(آئی آئی پی) کے فوری تخمینے چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 تاریخ کو چھٹی ہوتی ہے) اور اس کو ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداواری کارخانے/ ادارے سے ڈیٹا حاصل ہوتا ہے۔
  1. دسمبر 2021 کے مہینے کے لیے، 2011-12 کی بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ 138.0 ہے۔ دسمبر 2021 کے مہینے کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 120.3، 138.8 اور 162.5 ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی کے مرحلےسے گزرے گا۔
  1. استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، دسمبر 2021 کے مہینے کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 133.7، املاک، مشینوں وغیرہ کے لیے 91.4، درمیانی اشیاء کے لیے 150.7 اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 153.5 ہیں۔ مزید مزید یہ کہ پائیدار اشیائے صرف اور غیر پائیدار اشیائے صرف کے لیے اشاریے ماہ دسمبر 2021 کے لیے قیمتیں بالترتیب 121.5 اور160.2 پر ہیں۔
  2. دسمبر 2021 کے مہینے کے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات سیکٹرل، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی-2008) کے دوہرے ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق بالترتیب بیانات I، II اور III میں دی گئی ہیں۔ . نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کو سراہنے کے لیے، بیان IV صنعتی گروپس (این آئی سی-2008 کے دوہرے ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے مہینے کے حساب سے اشاریے فراہم کرتا ہے۔
  3. دسمبر 2021 کے مہینے کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ، نومبر 2021 کے اشاریہ جات میں پہلی نظرثانی کی گئی ہے اور ستمبر 2021 کے اشاریہ میں ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظر ثانی کی گئی ہے۔دسمبر 2021 کے لیے فوری تخمینے،نومبر 2021 کے لیے پہلی نظرثانی اور ستمبر 2021 کے لیے حتمی نظرثانی بالترتیب 88 فیصد، 92 فیصد اور 94 فیصد کے متوازن ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔
  4. جنوری 2022 کے لیے انڈیکس کا اجراء جمعہ، 11 مارچ 2022 کو ہوگا۔

نوٹ: -

  1. یہ پریس ریلیز معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ : http://www.mospi.gov.in
  2. ہندی میں پریس ریلیز آنے والی ہے اورمندرجہ ذیل پر دستیاب ہوگی: https://www.mospi.gov.in/hi/web/mospi/home

 

تفصیل نمبر1:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

2011-12=100: (بنیاد)

ماہ

کانکنی

 مینوفیکچرنگ

بجلی

 عمومی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

اپریل

78.8

107.6

42.1

124.6

125.6

174.0

54.0

126.1

مئی

87.6

108.3

84.4

111.5

150.6

161.9

90.2

115.1

جون

85.7

105.5

107.1

121.2

156.2

169.1

107.9

122.8

جولائی

87.5

104.6

118.5

131.0

166.3

184.7

117.9

131.5

اگست

84.0

103.6

118.7

131.9

162.7

188.7

117.2

132.4

ستمبر

87.6

95.1

126.5

130.3

166.4

167.9

124.1

128.2

اکتوبر

98.5

109.8

132.0

136.1

162.2

167.3

129.6

134.8

*نومبر

106.6

111.9

128.5

129.6

144.8

147.9

126.7

128.5

دسمبر

117.3

 

139.0

 

158.0

 

137.4

 

جنوری

121.3

 

136.6

 

164.2

 

136.6

 

فروری

117.9

 

129.7

 

153.9

 

129.9

 

مارچ

139.0

 

143.3

 

180.0

 

145.6

 

اوسط

               
                 

اپریل - نومبر

89.5

105.8

107.2

127.0

154.4

170.2

108.5

127.4

                 

#گزشتہ سال اسی مدت کے دوران  ہونے والی ترقی کے مقابل

       
                 

* نومبر

-5.4

5.0

-1.6

0.9

3.5

2.1

-1.6

1.4

                 

اپریل - نومبر

-12.2

18.2

-17.2

18.5

-4.6

10.2

-15.3

17.4

                 

*دسمبر 2021  کے اعداد وشمار  فوری  تخمینے ہیں

نوٹ: ستمبر  2021  اور نومبر 2021  کے مہینوں کے اشاریوں میں  پیدا وار  کا اپ ڈیٹ کیا ہوا ڈیٹا  شامل ہے۔

#گزشتہ  سال کی اسی مدت کے دوران  ہونے والی ترقی کی شرحیں   مارچ  2020  سے  کووڈ – 19 عالمی وبا کے نتیجے میں  پیدا ہونے والی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے  دی جائیں گی

تفصیل نمبر:2 صنعتی پیداوار کا اشاریہ( دو ہندسی سطح)

2011-12=100: (بنیاد)

 

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

#اوسط نمو

 

   

دسمبر20

دسمبر21

*اپریل-دسمبر

*دسمبر21

*اپریل- دسمبر

 

         

2020-21

2021-22

 

2021-22

 

10

غذائی مصنوعات

5.3025

133.9

132.2

109.0

118.4

-1.3

8.6

 

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

86.3

87.0

69.4

83.2

0.8

19.9

 

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

92.9

95.2

73.3

83.4

2.5

13.8

 

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

108.9

117.6

78.7

116.2

8.0

47.6

 

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

101.7

135.7

93.4

119.8

33.4

28.3

 

15

چمڑے کی مصنوعات اور اس کے متعلقہ

0.5021

105.0

96.2

89.4

99.1

-8.4

10.9

 

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے میٹریل کی تیاری

0.1930

108.7

104.0

78.0

101.2

-4.3

29.7

 

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

71.6

80.1

63.6

81.9

11.9

28.8

 

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی نقل

0.6798

70.5

72.6

61.0

68.6

3.0

12.5

 

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

124.8

128.9

104.4

116.7

3.3

11.8

 

20

کیمکلز اور کیمکلز مصنوعات کی تیاری

7.8730

120.4

118.1

110.2

120.3

-1.9

9.2

 

21

دواؤں، طبی مادوں اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

226.0

232.0

216.5

227.0

2.7

4.8

 

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

104.7

98.9

89.2

103.8

-5.5

16.4

 

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

112.7

109.5

94.2

120.1

-2.8

27.5

 

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

165.4

177.4

135.9

171.5

7.3

26.2

 

25

مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

81.8

80.1

68.8

82.9

-2.1

20.5

 

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

115.0

124.8

114.6

132.2

8.5

15.4

 

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

114.4

106.8

81.2

106.9

-6.6

31.7

 

28

مشینری اور آلات (این ای سی) کی تیاری

4.7653

105.4

90.8

80.0

99.2

-13.9

24.0

 

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

99.2

90.1

67.8

90.2

-9.2

33.0

 

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

139.3

108.1

100.8

112.7

-22.4

11.8

 

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

144.7

178.1

128.2

158.2

23.1

23.4

 

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

65.5

68.6

51.7

88.5

4.7

71.2

 

 

 

             

 

05

کانکنی

14.3725

106.6

111.9

89.5

105.8

5.0

18.2

 

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

128.5

129.6

107.2

127.0

0.9

18.5

 

35

بجلی

7.9943

144.8

147.9

154.4

170.2

2.1

10.2

 

 

 

             

 

 

عمومی اشاریہ

100.00

126.7

128.5

108.5

127.4

1.4

17.4

 

*دسمبر 2021 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

             

 

گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی ترقی کی شرح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

                             

 

تفصیل نمبر:3صنعتی پیداوار کااشاریہ۔ استعمال پر مبنی

(بنیاد: 2011-12=100 )

 

ابتدائی اشیاء

املاک مشینیں وغیرہ

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار اشیاء صرف

غیر پائیدار اشیاء صرف

مہینے

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

اپریل

92.4

126.5

7.0

79.0

44.6

139.6

20.3

144.0

5.5

103.3

72.7

140.0

مئی

106.0

122.8

35.4

61.9

83.7

129.1

88.4

129.5

39.7

71.6

135.3

135.6

جون

109.3

122.4

63.8

81.2

108.2

132.7

114.9

137.9

78.2

100.1

147.5

141.8

جولائی

114.3

128.5

70.9

92.4

125.4

143.7

128.6

144.4

99.4

118.7

149.3

145.9

اگست

108.8

127.2

75.9

91.1

129.4

144.7

130.7

148.3

109.5

121.6

140.0

148.3

ستمبر

112.1

117.3

90.3

92.5

133.6

140.3

132.7

143.1

129.0

126.5

147.4

147.7

اکتوبر

117.9

128.5

91.3

89.9

140.7

146.1

144.1

153.6

133.8

129.0

148.7

150.0

نومبر*

122.2

126.5

84.3

81.2

138.4

141.8

137.3

142.5

113.0

106.7

149.1

150.3

دسمبر

130.1

 

95.8

 

150.3

 

151.0

 

124.9

 

161.1

 

جنوری

134.4

 

93.2

 

149.7

 

150.1

 

123.9

 

149.8

 

فروری

125.0

 

93.3

 

138.0

 

139.9

 

125.0

 

147.6

 

مارچ

145.0

 

109.2

 

153.9

 

158.9

 

133.0

 

157.2

 

اوسط

                       

 

                       

اپریل- دسمبر

112.6

125.9

68.3

84.8

117.1

141.2

116.4

144.2

92.6

111.5

139.0

146.5

                         

#گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران کے مقابلےہونے والی نمو

           
                         

*دسمبر

0.4

2.8

2.2

-4.6

2.3

0.3

3.1

1.7

6.5

-2.7

1.9

-0.6

                         

اپریل - دسمبر

-9.9

11.8

-27.4

24.2

-14.6

20.6

-14.8

23.9

-24.5

20.4

-4.5

5.4

                         

* دسمبر2021 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں:

نوٹ: ستمبر 2021 اور نومبر2021 کے مہینوں کے اشاریوں میں پیداوار کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں:

         

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی ترقی کی شرح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

 

 

 

 

تفصیل نمبر:4صنعتی پیداوار کااشاریہ۔ (دو ہندی  سطح )

(بنیاد: 2011-12=100 )

صنعی کوڈ

کیفیت

وزن

جنوری21

فروری،21

مارچ، 21

اپریل، 21

مئی، 21

جون، 21

جولائی، 21

اگست، 21

ستمبر،21

اکتوبر،21

نومبر،21

دسمبر،21

                             

10

غذائی مصنو عات

5.3025

149.0

136.7

138.3

127.8

111.4

111.3

116.2

117.3

110.3

119.4

131.0

149.9

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

95.4

94.7

110.7

91.5

54.8

82.0

90.2

86.3

85.3

87.3

86.5

92.8

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

103.7

79.2

114.0

70.0

72.4

74.0

79.4

86.9

95.6

94.2

96.0

103.5

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

115.3

113.5

119.6

114.6

105.3

111.3

117.8

120.2

121.4

123.1

118.2

124.2

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

129.4

140.0

143.8

83.4

83.8

110.0

116.8

144.1

158.7

163.9

133.5

148.5

15

چمڑے کی مصنوعات اور اس کے متعلقہ

0.5021

124.9

121.7

123.4

101.3

67.1

94.1

114.7

106.5

110.4

103.6

94.7

112.3

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے میٹریل کی تیاری

0.1930

112.0

110.4

124.3

102.0

73.4

97.9

103.1

110.2

109.9

109.1

103.7

114.8

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

80.2

79.3

89.7

88.1

78.7

76.3

85.1

82.8

76.9

87.2

79.8

80.2

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی نقل

0.6798

70.0

67.6

75.8

64.7

61.9

68.7

68.4

69.1

70.0

73.9

72.3

83.2

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

129.3

113.7

130.9

118.5

113.8

110.1

117.9

112.1

108.5

123.8

128.8

129.4

20

کیمکلز اور کیمکلز مصنوعات کی تیاری

7.8730

131.6

119.0

127.9

118.1

109.1

116.3

128.0

124.8

124.3

124.9

118.2

124.5

21

دواؤں، طبی مادوں اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

205.4

216.8

230.7

202.3

217.1

226.9

228.6

233.8

238.5

237.0

231.6

235.7

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

108.5

105.7

114.8

106.5

96.7

99.4

108.6

108.6

108.4

103.6

98.1

101.9

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

127.2

124.4

140.3

128.1

110.1

119.2

126.9

122.2

115.7

129.3

109.3

132.5

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

179.8

163.6

184.7

168.5

159.8

163.5

171.1

178.8

174.7

182.6

176.1

184.7

25

مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

93.7

92.4

102.0

78.2

64.4

79.7

90.3

94.0

91.0

88.0

80.0

93.2

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

155.6

166.5

206.2

119.2

95.2

125.6

138.4

139.5

163.5

151.2

125.9

189.4

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

109.7

106.3

110.1

84.5

61.6

84.2

118.4

128.7

144.4

126.8

106.5

111.3

28

مشینری اور آلات (این ای سی) کی تیاری

4.7653

110.0

111.8

130.5

94.4

76.3

96.3

109.1

108.9

113.5

105.5

91.2

103.1

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

107.8

105.6

114.9

102.2

59.2

87.8

101.2

93.5

90.7

97.0

94.1

98.6

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

136.4

134.5

145.3

108.7

52.2

103.4

128.2

125.1

134.7

141.0

108.1

107.4

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

163.4

162.4

171.3

128.0

118.5

158.0

160.9

165.7

173.2

183.5

179.8

201.5

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

85.0

86.2

93.5

94.9

67.2

75.7

84.7

95.3

106.1

115.1

67.5

103.1

 

 

                         

5

کانکنی

14.3725

121.3

117.9

139.0

107.6

108.3

105.5

104.6

103.6

95.1

109.8

111.8

120.3

10-32

مینو فیکچرنگ

77.6332

136.6

129.7

143.3

124.6

111.5

121.2

131.0

131.9

131.9

136.1

129.5

138.8

35

بجلی

7.9943

164.2

153.9

180.0

174.0

161.9

169.1

184.7

188.7

167.9

167.3

147.9

162.5

 

 

                         
 

عمومی اشاریہ

100.0

136.6

129.9

145.6

126.1

115.1

122.8

131.5

132.4

129.5

134.8

128.4

138.0

نوٹ: اکتوبر 21، نومبر 21، اور دسمبر 21 کے لئے اعداد وشمار عبوری ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اشاریوں کی شرح  مارچ  2020  سے  کووڈ  - 19  عالمی وبا کی بنا پر پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات  کے پیش نطر کی جائے گی۔

 

*************

 

 

ش ح ۔ ش ب۔ ق ر

 

U. No.1633

 



(Release ID: 1798453) Visitor Counter : 103


Read this release in: English , Hindi