کامرس اور صنعت کی وزارتہ

تھوک قیمت کے انڈیکس پر مبنی افراط زر میں کمی کا رجحان جاری


جنوری، 2022 کے لیے بھارت میں تھوک قیمت (بنیادی سال : 12-2011) کی انڈیکس کے اعداد جاری

Posted On: 14 FEB 2022 12:01PM by PIB Delhi

نئی دہلی،14 فروری، 2022/ جنوری، 2021کے مقابلے  جنوری، 2022 کے دوران  افراطِ زر کی سالانہ شرح 12.96 فیصد (عارضی) رہی۔ یہ اعداد 2021 کے 14.87 فیصد اور دسمبر 2021 کے 13.56 فیصد سے لگاتار گراوٹ ہے۔  جنوری، 2022 میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے افراط زر کی اونچی شرح خاص طور پر خوردنی تیلوں ، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس ، بنیادی معادنیات ، کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی پیداوار ، خوردنی اشیاء وغیرہ کی قیمت میں اضافے کے سبب ہوئی۔

صنعت اور گھریلو تجارت کے فروغ کے محکمے کے اقتصادی مشیر کے دفتر نے جنوری ، 2022 (عرضی) اور نومبر ، 2021 (حتمی ) کے لیے بھارت میں تھوک قیمتوں کے انڈیکس کے اعداد جاری کیے ہیں۔ تھوک قیمتوں کے انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) کے عارضی اعداد ملک بھر کے ادارہ جاتی وسائل  اور منتخبہ مینوفیکچرنگ یونٹوں سے حاصل کیے گئے ہیں جو ہر مہینے 14 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا  کام کاج والے اگلے  دن) دس ہفتے کے بعد عارضی انڈیکس کو حتمی شکل دے دی جاتی ہے اور حتمی اعداد و شمار جاری کر دیئے جاتے ہیں۔

تھوک قیمتوں کے انڈیکس اور پچھلے تین مہینے میں افراط زر میں سالانہ تبدیلی کے اجزاء مندجرہ ذیل ہیں :

 

انڈیکس کے اعداد اور افراط زر کی سالانہ شرح  (سال بہ سال میں فیصد) *

سبھی  اشیا ء / بڑے گروپس

وزن (%)

نومبر – 21 (ایف)

دسمبر – 21 (پی)

جنور – 22 (پی)

انڈیکس

افراط زر

انڈیکس

افراط زر

انڈیکس

افراط زر

سبھی  اشیا

100.0

143.7

14.87

142.4

13.56

142.9

12.96

I  بنیادی اشیاء

22.6

168.4

10.21

167.8

13.38

165.0

13.87

II  ایندھن اوربجلی

13.2

136.0

44.37

128.2

32.30

133.2

32.27

III  تیار کی گئی  مصنوعات

64.2

136.6

12.34

136.4

10.62

137.1

9.42

خوراک کا انڈیکس

24.4

170.6

6.83

169.0

9.24

166.3

9.55

نوٹ : پی : عارضی، ایف : حتمی، * پچھلے سال کے اسی مہینے میں شمار کی گئی ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح

جنوری، 2022 میں ڈبلیو پی آئی تبدیلیوں کی مہینہ بہ مہینہ افراط زر کی ماہانہ شرح جو دسمبر، 2021 کے مقابلے میں ہے۔ پچھلے چھ مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلیوں کا ایک مختصر خاکہ اس طرح ہے:

 

مہینہ بہ مہینہ (مہینہ بہ مہینہ فیصد) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی #

سبھی  اشیا ء / بڑے گروپس

وزن

اگست -21

ستمبر- 21

اکتوبر – 21

نومبر – 21

دسمبر – 21 (پی)

جنوری – 22 (پی)

سبھی  اشیا

100

0.89

0.88

2.40

2.13

-0.90

0.35

I  بنیادی اشیاء

22.62

0.71

1.48

3.36

3.31

-0.36

-1.67

II  ایندھن اوربجلی

13.15

2.34

0.93

5.88

7.94

-5.74

3.90

III  تیار کی گئی  مصنوعات

64.23

0.68

0.60

1.42

0.52

-0.15

0.51

خوراک کا انڈیکس

24.38

0.44

1.25

2.84

2.34

-0.94

-1.60

نوٹ : پی : عارضی،  پچھلے مہینے شمار کی گئی مہینہ بہ مہینہ ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی ماہانہ شرح

تھوک قیمتوں انڈیکس کے بڑے گروپوں میں مہینہ بہ مہینہ تبدیلیاں:

یہ پریس ریلیز اشیاء کے انڈیکس اور افراط زر کے اعداد کے ہوم پیج  http://eaindustry.nic.inپر دسیاب ہیں۔

 جنوری ، 2022 میں تھوک قیمتوں کے انڈیکس اور افراط زر کی شرح سے متعلق تفصیلی معلومات کے لیے انگریزی میں اس منسلکہ پر کلک کیجیے۔

 

ضمیمہ - 1

جنوری، 2022 کے لیے کل ہند تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال : 2011-12=100)

اجناس / بڑے گروپس / گروپ / سب گروپس / آٹئمز

وزن

انڈیکس (تازہ ترین مہینہ)*

تازہ ترین مہینہ بہ مہینہ

مجموعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح (سال بہ سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

جنوری – 21

جنوری – 2022*

سبھی اشیاء

100.00

142.9

0.88

0.35

0.29

12.63

2.51

12.96

I۔ بنیادی مضامین

22.62

165.0

-2.09

-1.67

1.04

9.09

-1.56

13.87

A ۔ کھانےکی  اشیاء

15.26

171.9

-3.29

-2.61

3.26

3.29

-2.93

10.33

اناج

2.82

163.6

0.13

0.49

-2.03

0.59

-7.40

5.48

دھان

1.43

162.9

-0.12

0.18

2.11

-0.99

-0.18

0.56

گیہوں

1.03

164.6

1.22

0.30

-2.92

3.20

-11.62

10.40

دالیں

0.64

174.0

-1.36

-0.63

11.62

7.70

7.92

4.63

سبزیاں

1.87

236.2

-20.24

-16.06

4.57

-3.02

-21.06

38.45

آلو

0.28

171.7

-44.92

-18.63

68.32

-39.15

-23.48

-14.45

پیاز

0.16

265.5

-4.45

-0.78

-22.49

-4.00

-32.55

-15.98

پھل

1.60

162.0

1.55

-0.74

-0.64

11.43

3.08

12.50

دودھ

4.44

157.4

-0.06

0.06

4.88

2.14

3.36

2.21

انڈا، گوشت و مچھلی

2.40

165.1

-0.60

2.36

2.80

8.36

-1.83

9.85

B ۔ غیر خوردنی اشیاء

4.12

164.8

-0.22

0.37

0.03

20.32

4.24

19.68

تلہن بیج

1.12

210.8

4.01

0.33

4.42

34.87

8.85

23.27

C ۔ معدنیات

0.83

198.5

0.35

11.08

4.38

15.80

12.35

14.87

D۔ خام پیٹرولیم و قدرتی گیس

2.41

109.5

6.21

-5.11

-23.66

55.16

-9.44

39.14

خام پیٹرولیم

1.95

104.0

8.59

-6.81

-25.13

78.73

-2.61

39.41

II۔ یندھن و بجلی

13.15

133.2

3.92

3.90

-10.78

31.97

-3.82

32.27

ایل پی جی

0.64

133.8

3.28

2.22

-4.85

47.58

2.68

51.70

پیٹرول

1.60

131.4

6.71

0.46

-16.66

64.21

-7.31

62.02

ایچ ایس ڈی

3.10

134.9

7.89

0.60

-19.22

60.23

-10.31

56.68

III ۔ تیار شدہ مصنوعات

64.23

137.1

1.62

0.51

1.91

11.14

5.47

9.42

خوردنی مصنوعات کی تیاری

9.12

157.0

0.83

0.26

5.03

12.06

4.99

8.13

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

180.9

2.58

-0.11

17.85

33.93

20.82

13.77

مشروبات کی تیاری

0.91

127.2

0.65

0.00

0.77

1.82

-0.24

2.75

تمباکو کی مصنوعات کی تیاری

0.51

161.0

0.32

-0.31

2.50

1.94

3.75

2.09

کپڑا کی تیاری

4.88

140.0

3.36

0.65

-1.70

15.23

5.76

13.73

پہننے کے ملبوسات کی تیاری

0.81

144.6

0.22

0.42

-0.01

3.10

1.23

3.66

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.1

0.00

1.51

-0.60

0.59

1.02

2.11

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

142.3

0.74

-0.49

0.21

4.79

2.64

4.40

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

1.11

141.6

2.23

0.57

-0.67

12.70

3.08

14.19

کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات کی تیاری

6.47

137.4

0.92

0.37

-0.76

12.85

3.96

13.74

دواسازی، دواؤں کی کیمیائی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

137.2

-0.30

-0.07

3.02

3.92

0.69

4.33

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.1

1.49

0.08

1.19

12.82

7.40

9.47

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

125.7

0.00

0.48

0.48

4.82

1.47

7.07

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

1.64

126.6

-0.58

-0.86

0.95

4.33

0.93

6.39

بنیادی دھاتیں کی تیاری

9.65

142.8

6.04

0.92

2.83

26.02

15.31

16.29

ہلکا اسٹیل – نیم تیار اسٹیل

1.27

119.9

3.88

1.35

3.39

19.64

11.32

11.85

ساختی دھاتی مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑ کر

3.15

133.7

1.53

0.07

-0.65

12.98

3.91

11.70

نوٹ : * =عارضی، ایم ایف / او =  کی تیاری

 

ضمیمہ - II

اجناس / بڑے گروپس / گروپ / سب گروپس / آٹئمز

وزن

گذشتہ 6 مہینوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد و شمار

اگست – 21

ستمبر – 21

اکتوبر – 21

نومبر – 21

دسمبر – 21*

جنوری -22*

سبھی اشیاء

100

11.64

11.80

13.83

14.87

13.56

12.96

I۔ بنیادی مضامین

22.62

5.93

5.98

7.38

10.21

13.38

13.87

A ۔ کھانےکی  اشیاء

15.26

-0.80

-2.55

0.06

4.82

9.56

10.33

اناج

2.82

-1.13

1.33

3.15

3.98

5.10

5.48

دھان

1.43

-2.18

-1.64

-0.55

-0.18

0.25

0.56

گیہوں

1.03

-0.19

4.40

8.14

10.14

11.41

10.40

دالیں

0.64

9.47

9.30

5.01

2.84

3.86

4.63

سبزیاں

1.87

-12.64

-32.34

-17.45

3.44

31.56

38.45

آلو

0.28

-37.39

-48.95

-50.10

-48.18

-42.10

-14.45

پیاز

0.16

62.78

-1.91

-24.28

-34.39

-19.08

-15.98

پھل

1.6

-2.27

12.78

16.70

15.50

15.09

12.50

دودھ

4.44

3.09

1.95

1.75

1.81

2.08

2.21

انڈا، گوشت و مچھلی

2.4

3.46

9.69

6.39

9.40

6.68

9.85

B ۔ غیر خوردنی اشیاء

4.12

28.69

29.48

18.41

13.41

18.99

19.68

تلہن بیج

1.12

53.79

51.13

26.39

24.88

27.80

23.27

C ۔ معدنیات

0.83

7.16

30.79

16.57

26.18

3.77

14.87

D۔ خام پیٹرولیم و قدرتی گیس

2.41

34.49

48.96

86.36

71.11

55.74

39.14

خام پیٹرولیم

1.95

56.36

79.29

106.77

84.46

62.45

39.41

II۔ یندھن و بجلی

13.15

28.15

29.49

38.61

44.37

32.30

32.27

ایل پی جی

0.64

48.11

54.30

53.77

66.62

53.28

51.70

پیٹرول

1.60

61.53

54.85

69.74

89.75

72.11

62.02

ایچ ایس ڈی

3.10

50.69

51.80

75.13

87.14

68.05

56.68

III ۔ تیار شدہ مصنوعات

64.23

11.56

11.57

12.87

12.34

10.62

9.42

خوردنی مصنوعات کی تیاری

9.12

12.73

12.86

12.81

10.67

8.75

8.13

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

40.72

37.36

33.21

24.38

16.84

13.77

مشروبات کی تیاری

0.91

1.52

2.42

2.99

2.99

3.41

2.75

تمباکو کی مصنوعات کی تیاری

0.51

4.97

2.96

1.65

1.92

2.74

2.09

کپڑا کی تیاری

4.88

17.35

17.34

17.42

18.24

16.79

13.73

پہننے کے ملبوسات کی تیاری

0.81

3.27

4.12

4.27

3.37

3.45

3.66

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.25

0.00

1.10

0.68

0.59

2.11

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

5.39

5.08

5.76

5.49

5.69

4.40

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

1.11

11.34

12.43

14.91

16.33

16.08

14.19

کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات کی تیاری

6.47

12.23

12.92

14.98

15.40

14.37

13.74

دواسازی، دواؤں کی کیمیائی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

2.60

3.46

4.21

3.18

4.09

4.33

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

13.85

13.15

15.18

13.93

11.01

9.47

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

4.72

4.11

6.27

7.19

6.56

7.07

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

1.64

4.32

4.10

5.95

8.23

6.68

6.39

بنیادی دھاتیں کی تیاری

9.65

27.61

27.36

32.14

28.79

22.19

16.29

ہلکا اسٹیل – نیم تیار اسٹیل

1.27

19.65

20.04

25.94

19.30

14.63

11.85

ساختی دھاتی مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑ کر

3.15

16.09

15.27

14.22

14.24

13.32

11.70

نوٹ : * =عارضی، ایم ایف / او =  کی تیاری

 

ضمیمہ - III

اجناس / بڑے گروپس / گروپ / سب گروپس / آٹئمز

وزن

پچھلے 6 مہینوں کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

اگست – 21

ستمبر – 21

اکتوبر – 21

نومبر – 21

دسمبر – 21*

جنوری -22*

سبھی اشیاء

100

136.2

137.4

140.7

143.7

142.4

142.9

I۔ بنیادی مضامین

22.62

155.4

157.7

163.0

168.4

167.8

165.0

A ۔ کھانےکی  اشیاء

15.26

161.7

164.1

171.6

178.3

176.5

171.9

اناج

2.82

158.0

159.5

160.4

161.9

162.8

163.6

دھان

1.43

161.8

162.3

162.8

162.8

162.6

162.9

گیہوں

1.03

153.9

156.6

159.4

162.9

164.1

164.6

دالیں

0.64

174.5

178.7

178.3

177.4

175.1

174.0

سبزیاں

1.87

185.3

178.5

238.0

291.3

281.4

236.2

آلو

0.28

201.8

190.2

204.6

254.5

211.0

171.7

پیاز

0.16

231.8

220.4

293.1

290.2

267.6

265.5

پھل

1.6

155.3

168.6

173.3

167.7

163.2

162.0

دودھ

4.44

157.0

156.8

157.3

157.5

157.3

157.4

انڈا، گوشت و مچھلی

2.4

158.7

165.3

161.4

163.0

161.3

165.1

B ۔ غیر خوردنی اشیاء

4.12

161.5

161.2

153.7

156.5

164.2

164.8

تلہن بیج

1.12

239.6

235.0

199.7

202.3

210.1

210.8

C ۔ معدنیات

0.83

179.6

190.3

178.7

198.6

178.7

198.5

D۔ خام پیٹرولیم و قدرتی گیس

2.41

97.1

100.4

118.9

115.5

115.4

109.5

خام پیٹرولیم

1.95

97.1

101.3

116.0

111.6

111.6

104.0

II۔ یندھن و بجلی

13.15

117.9

119.0

126.0

136.0

128.2

133.2

ایل پی جی

0.64

109.9

114.8

116.1

132.8

130.9

133.8

پیٹرول

1.60

118.4

114.9

125.1

138.9

130.8

131.4

ایچ ایس ڈی

3.10

120.7

118.1

131.7

141.1

134.1

134.9

III ۔ تیار شدہ مصنوعات

64.23

133.2

134.0

135.9

136.6

136.4

137.1

خوردنی مصنوعات کی تیاری

9.12

157.6

158.8

158.5

157.6

156.6

157.0

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

188.7

188.6

187.3

184.2

181.1

180.9

مشروبات کی تیاری

0.91

127.2

126.9

127.4

127.3

127.2

127.2

تمباکو کی مصنوعات کی تیاری

0.51

160.6

159.9

160.2

159.1

161.5

161.0

کپڑا کی تیاری

4.88

132.6

133.3

134.8

138.1

139.1

140.0

پہننے کے ملبوسات کی تیاری

0.81

142.0

144.0

144.2

144.2

144.0

144.6

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.4

118.7

119.0

118.7

119.3

121.1

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

140.8

140.7

141.4

142.1

143.0

142.3

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

1.11

132.5

133.9

137.2

139.6

140.8

141.6

کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات کی تیاری

6.47

130.3

131.1

134.3

136.4

136.9

137.4

دواسازی، دواؤں کی کیمیائی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

134.1

134.5

136.0

136.2

137.3

137.2

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

122.5

123.9

126.7

127.6

127.0

127.1

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

122.1

121.6

123.8

125.3

125.1

125.7

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

1.64

125.5

124.5

126.5

128.9

127.7

126.6

بنیادی دھاتیں کی تیاری

9.65

135.9

137.8

143.9

143.6

141.5

142.8

ہلکا اسٹیل – نیم تیار اسٹیل

1.27

116.9

116.8

120.9

119.3

118.3

119.9

ساختی دھاتی مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑ کر

3.15

130.6

130.6

130.9

132.4

133.6

133.7

نوٹ : * =عارضی، ایم ایف / او =  کی تیاری

۔۔۔

 

                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U –1620



(Release ID: 1798416) Visitor Counter : 198