ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کپڑے کی صنعتوں کے لیے پیداوار سے متعلق ترغیب کی اسکیم کے تحت درخواست داخل کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع

Posted On: 14 FEB 2022 7:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی،14 فروری، 2022/ کپڑے کی صنعتوں کی وزارت  نے کپڑے کی صنعتوں کے لیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت درخواستیں داخل کرنے کے لیے آخری تاریخ کو ایک بار پھر توسیع دے کر اسے  28.02.2022 کر دیا ہے۔ اس سے پہلے کپڑے کی صنعتوں کےلیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 جنوری ، 2022 تھی جسے توسیع دے کر 14 فروری ، 2022 کر دیا گیا تھا۔

اہل امیدوار صرف آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔آن لائن درخواست داخل کرنے کا لنک اس طرح ہےhttps://pli.texmin.gov.in/mainapp/Default ۔ کام کاج سے متعلق رہنما ہدایات کا رابطہ ہےhttps://pli.texmin.gov.in/Guidelines/Approved%20Guidelines%20for%20PLI%20scheme%20for%20Textiles.pdf ۔

 

۔۔۔

 

                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U –1623


(Release ID: 1798415) Visitor Counter : 206