صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –393واں دن


بھارت   میں ٹیکہ کی مجموعی تعداد 172.75 سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک44لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 FEB 2022 8:00PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،12 فروری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  172.75 کروڑ (172,75,94,539) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 44  لاکھ سے زیادہ (44,63,682)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.72کروڑ سے زیادہ (1,72,02,866) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10399379

دوسری خوراک

9930159

احتیاطی خوراک

3876145

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18405049

دوسری خوراک

17373764

احتیاطی خوراک

5344760

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51987388

 

دوسری خوراک

14694234

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

547971374

دوسری خوراک

426140948

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

201603878

دوسری خوراک

176224094

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

125869357

دوسری خوراک

109792049

احتیاطی خوراک

7981961

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

956236425

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

754155248

احتیاطی خوراک

17202866

میزان

1727594539

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:12 فروری 2022 (393واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

216

دوسری خوراک

4041

احتیاطی خوراک

31800

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

466

دوسری خوراک

7449

احتیاطی خوراک

88877

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

296271

 

دوسری خوراک

1250989

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

439149

دوسری خوراک

1467037

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

92232

دوسری خوراک

319863

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

65696

دوسری خوراک

202863

احتیاطی خوراک

196733

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

894030

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3252242

احتیاطی خوراک

317410

میزان

4463682

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:1557



(Release ID: 1797996) Visitor Counter : 123