امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

ایف سی آئی ملک بھر میں غذائی اجناس کے ذخیرے کے لئے 2199گودامو(خودکا؍کرایے پر) چلا رہا ہے

Posted On: 11 FEB 2022 4:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی:11؍فروری2022:

 

صارفین امور ، غذا اور عوامی تقسیم نظام کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ صلاحیت میں اضافہ ایک مستقل عمل ہے۔فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی)ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کا مسلسل تجزیہ و نگرانی کرتا ہے اور ذخیرے کے وقفے کے تجزیے کی بنیاد پر ذخیرے کی صلاحیت کی تعمیر؍کرایے پر کیا جاتا ہے۔ایف سی آئی نے درج ذیل اسکیموں کے توسط سے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے:

نجی کاروباری گارنٹی(پی ای جی) اسکیم

سینٹرل سیکٹر اسکیم(سی ایس ایس)

پبلک پرائیویٹ شراکت داری(پی پی پی) موڈ کے تحت سائلو کی تعمیر

سینٹر ل ویئرہاؤسنگ کارپوریشن (سی ڈبلیو سی)؍اسٹیٹ ویئر ہاؤسنگ کارپوریشن(ایس ڈبلیو سی)؍ریاستی ایجنسیوں سے گودام کرایے پر لینا

پرائیویٹ ویئر ہاؤسنگ اسکیم(پی ڈبلیو ایس)کے ذریعے گودام کرایے پر لینا

یکم جنوری 2022ء کی صورتحال کے مطابق ایف سی آئی ملک بھر میں غذائی اجناس کے ذخیرے کے لئے 2199 گودام (ملکیت ؍کرایے پر) چلا رہا ہے۔یکم جنوری 2022ء کو ایف سی آئی (ملکیت والے؍کرایے پر)کے پاس دستیاب اسٹوریج اکائی کی ریاست وار تعداد ضمیمہ نمبر 1میں منسلک ہے۔

ضمیمہ-1

یکم جنوری 2022ء کے مطابق ایف سی آئی(ملکیت والے؍کرایے پر)کے پاس دستیاب اسٹوریج اکائی کی ریاست وار تعداد

 

نمبر شمار

خطہ

گوداموں کی کل تعداد

1

بہار

80

2

جھارکھنڈ

48

3

اُڈیشہ

46

4

مغربی بنگال

30

5

سکم

2

6

ارونا چل پردیش

15

7

آسام

40

8

منی پور

9

9

ناگا لینڈ

6

10

تریپورہ

7

11

میزورم

6

12

میگھالیہ

6

13

دہلی

6

14

ہریانہ

297

15

ہماچل پردیش

18

16

جموں و کشمیر

26

17

لداخ

6

18

پنجاب

611

19

چنڈی گڑھ

1

20

راجستھان

173

21

اترپردیش

248

22

اترانچل

20

23

آندھرا پردیش

40

24

انڈمان اینڈ نکوبار

1

25

کرناٹک

62

 

26

لکشدیپ

1

27

کیرالہ

25

28

تمل ناڈو

68

29

پڈوچیری

3

30

تلنگانہ

72

31

چھتیس گڑھ

63

32

گجرات

36

33

دادر اور نگر حویلی

0

34

مدھیہ پردیش

36

35

گوا

2

36

مہاراشٹر

89

Total

2199

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 1517)



(Release ID: 1797774) Visitor Counter : 103


Read this release in: English , Tamil