عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

لیٹرل تقرری کے ذریعے منتخب 10 جوائنٹ سکریٹری اور 19 ڈائریکٹرز مرکز میں مختلف وزارتوں/محکموں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں: مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Posted On: 10 FEB 2022 12:47PM by PIB Delhi

سائنس اور ٹیکنالوجی  کےمرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ؛  ارضیاتی سائنسز  کےوزیر مملکت (آزادانہ چارج)،  وزیراعظم کے دفتر ، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ حکومت ہند میں جوائنٹ سکریٹری، ڈائرکٹرز اور ڈپٹی سکریٹری کی سطح پر لیٹرل تقرری کے ذریعے مخصوص  اسائنمنٹس کے لیے افراد کی تقرری ، متعلقہ شعبے میں ان کے خصوصی علم اور مہارت کو پیش نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔

راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ  یونین پبلک سروس کمیشن نے ان عہدوں کے لیے کھلے اشتہار کے ذریعے درخواستیں طلب کرتے ہوئے شفاف عمل کی بنیاد پر انتخاب کیا تھا۔ پرائیویٹ سیکٹر کے امیدواروں کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور ریاستی حکومت/مرکز کے زیر علاقے کی انتظامیہ/سرکاری سیکٹر کی کمپنیوں(پی ایس ایز)/خودمختار اداروں/قانونی تنظیموں/یونیورسٹیوں/تسلیم شدہ تحقیقی اداروں سے امیدواروں کا تقرر تین سال کی مدت کے لیے ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

لیٹرل تقرری کے ذریعے جوائنٹ سکریٹری کے طور پرتقررکردہ دس امیدوار (2019 میں سات منتخب اور 2021 میں تین منتخب ہوئے)، مختلف وزارتوں/محکموں میں عہدے پر ہیں۔ مزید برآں2021 میں لیٹرل تقرری کی بنیاد پر ڈائریکٹر کے عہدے پر تقرری کے لیے انیس امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان امیدواروں کی تفصیلات ضمیمہ I میں ہیں۔

 

ضمیمہ-I

 

2019 اور 2021 کے دوران حکومت ہند میں لیٹرل تقرری کے ذریعے جوائنٹ سکریٹری اور ڈائریکٹر کے طور پر تقرری کے لیے منتخب کیے گئے امیدواروں کی تفصیلات

 

اے : جوائنٹ سکریٹری

Sl. No.

امیدوار کا نام

(تقرری کا سال)

عہدہ

وزارت/محکمہ

تقرری کا طریقہ

1

جناب امبر دوبے (2019)

جوائنٹ سکریٹری

شہری ہوابازی

کنٹریکٹ

2

جناب راجیو سکسینہ(2019)

جوائنٹ سکریٹری

اقتصادی امور

کنٹریکٹ

3

جناب دنیش دیا نند جگدل(2019)

جوائنٹ سکریٹری

نئی اور قابل تجدید توانائی

کنٹریکٹ

4

جناب سوربھ مشرا(2019)

جوائنٹ سکریٹری

مالیاتی خدمات

کنٹریکٹ

5

جناب سوجیت کمارباجپائی(2019)

جوائنٹ سکریٹری

ماحولیات ، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی

ڈیپوٹیشن

6

جناب سومن پرساد سنگھ(2019)

جوائنٹ سکریٹری

سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں

ڈیپوٹیشن

7

جناب بھوشن کمار(2019)

جوائنٹ سکریٹری

بندرگاہوں آبی گزرگاہوں اور جہازی رانی

ڈیپوٹیشن

8

جناب سموئل پروین کمار(2021)

جوائنٹ سکریٹری

زراعت اور کسانوں کی بہبود

ڈیپوٹیشن

9

جناب منیش چڈھا(2022)

جوائنٹ سکریٹری

تجارت

کنٹریکٹ

10

جناب بالا سبرامنین  کرشنا مورتی(2022)

جوائنٹ سکریٹری

مالیہ

کنٹریکٹ

 

بی: ڈائریکٹر

نمبرشمار

امیدوار کے نام(تقرری کاسال)

عہدہ

وزارت/محکمہ

تقرری کا طریقہ

1

جناب کپل اشوک بیندرے(2021)

(2021)

ڈائریکٹر( زرعی مارکیٹنک

تجارت، امداد باہمی اور کسانوں کی فلاح وبہبود

کنٹریکٹ

2

جناب اونیت سنگھ  اوڑو(2022)

(2022)

ڈائریکٹر(تصفیہ اور مصالحتی قوانین)

قانونی امور

ڈیپوٹیشن

3

محترمہ ہمانتی بھٹا چاریہ

(2022)

ڈائریکٹر( سائبر قوانین)

کنٹریکٹ

4

جناب پربھو نارائن

(2021)

ڈائریکٹر(مالیاتی سیکٹر میں سائبر سیکوریٹی)

اقتصادی امور

 ڈیپوٹیشن

5

جناب شیکھر چودھری

(2021)

ڈائریکٹر( مالیاتی بازار)

ڈیپوٹیشن

6

جناب ہرشا بھاؤمک

(2022)

ڈائریکٹر(ڈیجیٹل معیشت اور مالیاتی ٹیکنالوجی)

کنٹریکٹ

7

جناب ہردیپ مکیش سیٹھ

 (2022)

ڈائریکٹر (بینکنگ)

مالیاتی خدمات

ڈیپوٹیشن

8

محترمہ منداکنی بالودھی

 (2021)

ڈائریکٹر(انشورنس)

ڈیپوٹیشن

9

جناب متیش وری پرساد

Mishra (2021)

ڈائریکٹر( ویئر ہاؤس مہارت)

خوراک اور سرکاری نظام تقسیم

ڈیپوٹیشن

10

جناب کووند کمار پنسل

 (2021)

ڈائریکٹر(ماؤں کی صحت کے معاملات)

صحت اور خاندانی بہبود

کنٹریکٹ

11

جناب کورو سنگھ

 (2022)

ڈائریکٹر ایجوکیشنل ٹیکنالوجی(ایجوٹیک)

اعلی تعلیم

کنٹریکٹ

12

جناب ساگر رمیش راؤ کادو

(2021)

ڈائریکٹر(لاجسٹکس

صنعت اور داخلی تجارت کا فروغ

ڈیپوٹیشن

13

جناب بدور کانت جھا

(2021)

ڈائریکٹر( شاہراہوں کی ترقی کے لئے نئی ٹیکنالوجی)

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہ

کنٹریکٹ

14

جناب ادلہ نوین نیکولاس

 (2022)

ڈائریکٹر(آئی سی ٹی پر مبنی اسکولی تعلیم)

اسکولی تعلیم اور خواندگی

ڈیپوٹیشن

15

محترمہ مکتا اگروال

 (2021)

ڈائریکٹر( میڈیا مینجمنٹ)

ڈیپوٹیشن

16

جناب سندیش مدھاراؤ ٹی لیکر

(2021)

ڈائریکٹر( تعلیمی صنعت میں  اختراع)

ہنر مندی کا فروغ اور صنعت کاری

کنٹریکٹ

17

جناب شیو موہن دکشت

 (2021)

ڈائریکٹر( آبی بندوبست)

آبی وسائل

ڈیپوٹیشن

18

جناب اویک بھٹا چاریہ

ڈائریکٹر( ہوا بازی بندوبست)

شہری ہوا بازی

ڈیپوٹیشن

19

جناب نیرج کوبا

 

ڈائریکٹر(برآمدات کی مارکیٹنگ)

کامرس

کنٹریکٹ

 

**********

 

 

ش ح ۔ م ع ۔ رض

 

U. No.1420


(Release ID: 1797177) Visitor Counter : 171