کارپوریٹ امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

جناب روی متل نے دیوالہ پن اور دیوالیہ پن بورڈ آف انڈیا کے چیئرپرسن کا چارج سنبھالا

Posted On: 09 FEB 2022 7:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی،9فروری 2022/

جناب روی متل نے  آج نئی دہلی میں دیوالہ پن اور دیوالیہ پن (انسولوینسی اینڈ بینک رپسی) بورڈ آف انڈیا  کے چیئرپرسن کا عہدہ کا سنبھال لیا ہے۔

بہار کیڈر کے 1986 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس  (آئی اے ایس)  افسر ، جناب متل کے پاس   میکنیکل انجینئرنگ میں   بی ای  ماحولیاتی سائنس میں  ایم فل کی ڈگریاں آئی ہیں۔

آئی  بی بی آئی کے بطور چیئرپرسن  شامل ہونے سے پہلے وہ نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت  کے محکمہ کھیل  میں سکریٹری کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔  جناب متل نے وزارت اطلاعات و نشریات  کے سکریٹری اور وزارت خزانہ  کے  مالیاتی خدمات کے   محکمہ کے  خصوصی سکریٹری کے طورپر بھی  کام کیا ہے۔

جناب متل نے اسٹیٹ بینک آف  انڈیا ، پنجاب نیشنل بینک،  جی آئی سی  رے وغیرہ سمیت  مختلف تنظیموں کے  بورڈز میں بھی  خدمات انجام دی ہیں۔  اپنی سروس کے دوران، جناب متل نے حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں میں  مختلف عہدوں پر  کام کیا ہے۔  

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-1389


(Release ID: 1797072) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Marathi , Hindi