کوئلے کی وزارت

کمرشیل کوئلہ کانو ں کی ای- نیلامی


کوئلہ کانوں کی خصوصی سہولیات کے قانون 2015 کے تحت تیرہویں نیلامی

کانوں اور معدنیات کی ترقی وضابطوں کے قانون 1987 کے تحت تیسری نیلامی

Posted On: 08 FEB 2022 8:43PM by PIB Delhi

کوئلے کی وزارت  نے  12 اکتوبر  2021  کو کمرشیل کانکنی کے لئے کوئلہ کانوں کی ،سی ایم  ایس پی  قانون  کی تیرہویں  اور ایم ایم ڈی آر قانون کی تیسری  نیلامی کا آغاز کیا ۔ ای – نیلامی کے پہلے دن 5  کوئلے کانوں  کی نیلامی کی گئی ، جن میں  سے تین کوئلے کانیں  سی ایم ایس  پی کوئلہ کانیں اور دو  ایم ایم ڈی آر کوئلہ کانیں تھیں۔ کوئلہ کانوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے:

  • 4 کوئلہ کانوں کو  پوری طرح  خالی کرلیا گیا ہے اور ایک کوئلہ کان کو جزوی طور پر خالی کیا گیا ہے۔
  • ان  5  کوئلہ کانوں کے لئے کُل ارضیاتی  ذخائر 1188.16  ایم ٹی ہیں ۔
  • ان کوئلہ کانوں کے لئے اجتماعی پی آر سی  5.944  ایم ٹی پی اے  ہے ۔

پہلے دن کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں:

نمبرشمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی

 (ایم ٹی پی اے )

ارضیاتی ذخائر

(ایم ٹی)

لگائی گئی آخری بولی 

ریزرو قیمت (%)

حتمی پیشکش (%)

1

Bankhui*

اوڈیشہ

NA

800.00

Yazdani Steel And Power Limited/ 274545

4.00

18.00

2

Bijahan

اوڈیشہ

5.26

327.05

Mahanadi Mines and

Minerals Private Limited/ 237318

4.00

14.00

3 & 4

Brinda & Sasai

جھارکھنڈ

0.68

61.05

Dalmia Cement Bharat

Limited/ 65013

4.00

8.00

5

Koiajan

آسام

0.004

0.06

Assam Mineral Development Corporation Limited/ 265144

4.00

81.50

 

 

 

*************

ش ح۔اس ۔رم

(09-02-2022)

U-1345

 



(Release ID: 1796769) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi