بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کامیابی کی داستان - ایم ایس ایم ای نے صنعتکاروں کے لئے ایگزیبیشن پلیٹ فارم فراہم کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 FEB 2022 3:46PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001EBU4.jpg

نول کشور ایک نوجوان صنعت کار ہیں، جو ایک ایسی یونٹ چلا رہے ہیں، جہاں ماربل مصنوعات کو ڈیزائن اور تیار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے عالمی منڈی میں سنگ مرمر مصنوعات کی بڑھتی مانگ کو سمجھا اور اس کی برآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے ایم ایس ایم ای کی وزارت سے رجوع کیا، جہاں انہیں مصنوعات پیش کرنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کیا گیا۔  وہ کہتے ہیں کہ   پہلی نمائش جس میں میں نے حصہ لیا ، وہ تھی انڈو ایکسپو مارٹ، نوئیڈا، جہاں مجھے 7 خریدار ملے، جن کا تعلق امریکہ، برطانیہ اور ماسکو سے تھا۔ آج میں نے نمائش میں حصہ لیا، جس کی مدد سے میں اپنی مصنوعات عالمی منڈی میں فروخت کرسکتا ہوں۔ نول ہینڈی کرافٹس سینکڑوں لوگوں کو روزگار فراہم کر رہا ہے اوریہ ‘‘ ووکل فار لوکل’’ سے تحریک پا کر ہوا ہے۔

****************************

U NO 1306

ش ح-ع س-ک ا

 


(ریلیز آئی ڈی: 1796639) وزیٹر کاؤنٹر : 140
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Telugu