بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
خاتون ایم ایس ایم ای صنعتیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 FEB 2022 3:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی،07 فروری، 2022/ بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت کے ادیوگ آدھار میمورینڈم (یو اے ایم) اور ادیم رجسٹریشن (یو آر) پورٹل کے تحت خاتون صنعتوں کی رجسٹریشن کی تعداد 01.04.2019 سے 02.02.2022 تک کی مدت کے دوران مندرجہ ذیل ہے۔
ادیم سکھی پورٹل (http://udyamsakhi.msme.gov.in/) مارچ 2018 میں شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت کی مالی اسکیموں ، پالیسیوں اور پروگراموں سے متعلق جانکاری فراہم کرنا ہے۔ یہ جانکاری ایم ایس ایم ای شعبے میں موجودہ / امکانی خاتون کاروباریوں کے لیے ہے ۔ اس پورٹل سے خواتین کو ان کے کاروبار شروع کرنے ، فروغ دینے میں مدد ملتی ہے۔ اس پورٹل پر ابھی تک 3152 خواین نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
سرکاری خرید کی پالیسی میں ترمیم کے ذریعے حکومت نے لازمی قرار دیا ہے کہ سبھی مرکزی وزارتیں / محکمیں اور سرکاری شعبے کی کمپنیاں خواتین کی ملکیت والی بہت چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں سے اپنی سالانہ خرید کا کم سے کم تین فیصد حصہ خریدیں۔ وزارت نے ایم ایس ایم ای کے فروغ کی دیگر بہت سی اسکیموں پر بھی عمل درآمد کیا ہے جن میں خواتین کی ملکیت والی ایم ایس ایم ای ، پی ایم روزگار کی پیداوار کے پروگرام (پی ایم ای جی پی)، مائکرو اینڈ اسمال انٹرپرائزیز کلسٹر ڈولپمنٹ پروگرام (ایم ایس ای – سی ڈی پی)، ٹول رومز اینڈ ٹکنالوجی سینٹرز ، اسکیم آف فنڈ فار ری جنریشن آف ٹریڈیشنل انڈسٹریز (ایس ایف یر آر ٹی آئی) ، خرید اور مارکیٹنگ کی امدادی اسکیم، انترپرونیورشپ اور ہنرمندی کے فروغ کا پروگرام (ای ایس ڈی پی)، کریڈٹ لنکڈ کیپیٹل سبسڈی اینڈ ٹکنالوجی اپگریڈیشن اسکیم (سی ایل سی ایس – ٹی یو ایس)وغیرہ شامل ہیں۔
|
خواتین کی ملکیت والی ایم ایس ایم ای جو 01.04.2019 سے 31.03.2020 تک یو اے ایم کے تحت رجسٹرڈ ہیں
|
|
بہت چھوٹی
|
چھوٹی
|
اسوط
|
میزان
|
|
498635
|
50738
|
1366
|
550739
|
|
|
|
|
|
|
|
|
خواتین کی ملکیت والی ایم ایس ایم ای جو 01.04.2020 سے 30.06.2020 تک یو اے ایم کے تحت رجسٹرڈ ہیں
|
|
بہت چھوٹی
|
چھوٹی
|
اسوط
|
میزان
|
|
152512
|
28237
|
1073
|
181822
|
|
|
|
|
|
|
|
|
خواتین کی ملکیت والی ایم ایس ایم ای جو 01.07.2020 سے 31.03.2021 تک اودیم کے تحت رجسٹرڈ ہیں
|
|
بہت چھوٹی
|
چھوٹی
|
اسوط
|
میزان
|
|
473333
|
16663
|
1073
|
491069
|
|
|
|
|
|
|
|
|
خواتین کی ملکیت والی ایم ایس ایم ای جو 01.04.2021 سے 02.02.2022 تک اودیم کے تحت رجسٹرڈ ہیں
|
|
بہت چھوٹی
|
چھوٹی
|
اسوط
|
میزان
|
|
692034
|
15989
|
633
|
708656
|
|
|
|
|
|
یہ جانکاری ، بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانے نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U –1251
(ریلیز آئی ڈی: 1796361)
وزیٹر کاؤنٹر : 158