کوئلے کی وزارت

وزارت کوئلہ نے CPSEs کے ذریعے سرمایہ کے اخراجات میں 28.33 فیصد اضافہ کیا

Posted On: 26 JAN 2022 1:25PM by PIB Delhi

کوئلہ کی وزارت نے اپنے CPSEs کے ذریعے دسمبر 2021 کو ختم ہونے والی مدت کے لیے سرمائے کے اخراجات کی کامیابی میں سال بہ سال 28.33 فیصد کا اضافہ درج کیا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر 2020 تک کی مدت کے لیے 9822.28 کروڑ روپے کے مقابلے میں وزارت کوئلہ سی پی ایس ای نے 12605.75 کروڑ روپے کا سرمایہ خرچ ریکارڈ کیا ہے۔ جس سے کووڈ سے متاثرہ معیشت کو بڑا فروغ ملا ہے۔ سرمایہ کاری کی یہ کامیابی وزارت کوئلہ کے سالانہ ہدف کا 75 فیصد ہے۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- ع ا  

U: 754



(Release ID: 1792858) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil