صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –375واں دن


بھارت میں ٹیکہ کی مجموعی تعداد 163.49 کروڑ سے متجاوز ہوگئی

آج شام 7 بجے تک51لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 JAN 2022 8:00PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25 جنوری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 163.49کروڑ (1,63,49,62,688)سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک51  لاکھ سے زیادہ(51,64,473)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک93 لاکھ (93,53,837)احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10393354

دوسری خوراک

9832832

احتیاطی خوراک

2936595

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18392238

دوسری خوراک

17164914

احتیاطی خوراک

2977967

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

43408015

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

536484736

دوسری خوراک

393401115

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

199472593

دوسری خوراک

167964865

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

124322822

دوسری خوراک

104771367

احتیاطی خوراک

3439275

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

932473758

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

693135093

احتیاطی خوراک

9353837

میزان

1634962688

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:25جنوری 2022 (375واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

458

دوسری خوراک

5374

احتیاطی خوراک

89215

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

414

دوسری خوراک

10214

احتیاطی خوراک

144222

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

597283

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

782019

دوسری خوراک

2099354

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

121084

دوسری خوراک

596797

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

77367

دوسری خوراک

342425

احتیاطی خوراک

298247

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1578625

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3054164

احتیاطی خوراک

531684

میزان

5164473

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (26.01.2022)

U NO:753



(Release ID: 1792783) Visitor Counter : 103