امور داخلہ کی وزارت

یوم جمہوریہ 2022 کے موقع پر جیل عملے کو کریکشنل (اصلاحی)سروس میڈل

Posted On: 25 JAN 2022 11:01AM by PIB Delhi

 

یوم جمہوریہ 2022 کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند نے درج ذیل  جیل عملے کو کریکشنل (اصلاحی)سروس میڈل دئے جانے کو منظوری دی ہے :

ممتاز خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کا کریکشنل (اصلاحی) سروس میڈل

 

نمبر شمار

فرد کا نام

عہدہ

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

1

جناب  اینا پارتھی ستیانارائن

ہیڈ وارڈر

آندھرا پردیش

2

جناب  ہریش کوتوال

انچارج سپرنٹنڈنٹ جیل

جموں وکشمیر

3

جناب ستیہ پرکاش سوین

سپرنٹنڈنٹ

اوڈیشہ

4

جناب منجیت سنگھ تیوانہ

سپرنٹنڈنٹ

پنجاب

5

جناب پروین کمار راٹھی

ہیڈ وارڈر

دہلی

 

قابل تعریف خدمات کے لئے کریکشنل (اصلاحی) سروس میڈل

 

نمبر شمار

فرد کا نام

عہدہ

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

1

جناب پوچا ورون ریڈی

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

آندھرا پردیش

2

جناب پیڈا پوڑی سری راما چندر راؤ

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

آندھرا پردیش

3

محمد شفیع الرحمن

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

آندھرا پردیش

4

جناب سمودو چندر موہن

ہیڈ وارڈر

آندھرا پردیش

5

جناب ہمسا پاول

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

آندھرا پردیش

6

جناب شیام سندر

وارڈر

ہریانہ

7

محمد رفیق

انچارج سپرنٹنڈنٹ جیل

جموں و کشمیر

8

جناب سجاد احمد خان

سیکشن آفیسر / ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

جموں و کشمیر

9

جناب  ستیش چندر

 ایس جی  وارڈر

جموں و کشمیر

10

جناب این رویندرن

جوئنٹ سپرنٹنڈنٹ

کیرالہ

11

جناب سریش اے کے

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ

کیرالہ

12

محترمہ منی مول پی ایس

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ  گریڈ 1

کیرالہ

13

جناب سنجیو کھرے

ایکزیکٹیو انجینئر انچارج

مدھیہ پردیش

14

جناب دنیش سنگھ راوت

اسسٹنٹ گریڈ 1

مدھیہ پردیش

15

جناب بالمیک پرساد ترپاٹھی

ہیڈ وارڈر

مدھیہ پردیش

16

جناب رام بہادر کول

ہیڈ وارڈر

مدھیہ پردیش

17

جناب توصیف احمد

 وارڈر

مدھیہ پردیش

18

جناب شیام سندر دوبے

 وارڈر

مدھیہ پردیش

19

محمد کلام شاہ

ہیڈ وارڈر

منی پور

20

جناب ڈومینک ورجری

 وارڈر

میگھالیہ

21

جناب ریئس سٹنگ

حولدار

میگھالیہ

22

جناب ڈاکٹر اوبند ینتھن

جیلر

ناگالینڈ

23

جناب دلیپ کمار کرکٹا

جیلر

اوڈیشہ

24

جناب جرنیل سنگھ

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ

پنجاب

25

جناب سرجیت سنگھ

ہیڈ وارڈر

پنجاب

26

جناب برنی تھارن

اسسٹنٹ جیلر

تمل ناڈو

27

محترمہ وی پریہ

اسسٹنٹ جیلر

تمل ناڈو

28

جناب کے بسکر

گریڈ 1 وارڈر

تمل ناڈو

29

جناب ایم پنتھو

چیف ہیڈ وارڈر

تلنگانہ

30

جناب گھنٹہ رتن راؤ

ہیڈ وارڈر

تلنگانہ

31

جناب بی نرسنگ راؤ

ہیڈ وارڈر

تلنگانہ

32

جناب تنکاری لال گھوش

چیف ہیڈ وارڈر

مغربی بنگال

33

جناب ستانو ملاکر

 وارڈر

مغربی بنگال

34

محترمہ کملیش

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ

دہلی

35

جناب پریم چند مانجھی

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ

دہلی

36

جناب ارون تومر

ہیڈ وارڈر

دہلی

37

جناب سنجیو کمار

ہیڈ وارڈر

دہلی

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ م م ۔ م ش

U. No.714

 



(Release ID: 1792405) Visitor Counter : 233