PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کی بلیٹن

Posted On: 20 JAN 2022 4:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20؍جنوری؍2022

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 160 کروڑسے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد19,24,051ہے۔
  • فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.03 فیصد ہے۔
  • سردست ملک میں شفایابی کی شرح93.69 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,23,990مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر3,58,07,029 ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران3,17,532نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے9,287 معاملات کا پتہ لگایا گیااور گزشتہ کل کے مقابلے یہ3.63 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (16.41) فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (16.06فیصد) ہے ۔
  • اب تک کُل 70.93کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,35,180 ٹیسٹ کئے گئے۔

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

*****

Image

Image

 

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد160 کروڑ سے زیادہ ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران73 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.69 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,17,532 نئے معاملات سامنے آئے

اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر9,287 معاملات سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 3.63فیصد کا اضافہ ہے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد19,24,051 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 16.06فیصد ہے


 

آج دوپہر تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی تعداد 160کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 17182273سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

           ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,90,863

دوسرا ٹیکہ

97,96,323

احتیاطی ٹیکہ

22,95,385

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,89,651

دوسرا ٹیکہ

1,70,91,292

احتیاطی ٹیکہ

20,16,534

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

3,84,93,979

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,00,29,691

دوسرا ٹیکہ

37,84,60,704

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,83,74,077

دوسرا ٹیکہ

16,36,77,044

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,35,94,947

دوسرا ٹیکہ

10,22,82,259

احتیاطی ٹیکہ

18,63,130

احتیاطی ٹیکوں کی مجموعی تعداد

61,75,049

میزان

1,59,67,55,879

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 223990 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)35807029 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.69 فیصد ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001XFTM.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران317532 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DAYB.jpg

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد1924051ہے۔فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض5.03 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003LU0M.jpg

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1935180ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 70.93 کروڑ سے زیادہ (709356830) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 16.06فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 16.41فیصد درج کی گئی-

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048O5P.jpg

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ- 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو158.96 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 12.72 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 


مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(20؍جنوری 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,58,96,34,485

بچی ہوئی خوراکیں

12,72,19,636

 

بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو158.96 کروڑ سے زیادہ (1589634485) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 12.72 کروڑسے زیادہ (127219636) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

*************

ش ح-ع ح– ن ع

U. No.594



(Release ID: 1791427) Visitor Counter : 122