شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گزر بسر سے متعلق تشویش کو دور کرنے کے لیے بانس کے وسیلے کے فروغ کے بارے میں ایک ہفتے کا تربیتی کورس

Posted On: 20 JAN 2022 5:57PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،20 جنوری،2022 /شمال مشرقی بید اور بانس کی ترقیاتی کونسل کے کنسلٹینٹ ڈاکٹر ٹی سی بھویان نے  انڈین فاریسٹ سروس کے افسران کے لیے سماج کی گزر بسر سے متعلق تشویش کو دور کرنے کے لیے بانس کے وسیلے کے فروغ کے بارے میں ایک ہفتے کے  لازمی تربیتی کورس  کے دوران بانس کے فروغ زراعت اور بندوبست کے موضوع پر ایک لیکچر دیا۔ لیکچر کا اہتمام رین فارسیٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کیا تھا  اور اسے آسام کے جورہاٹ ضلعے میں حکومت ہند کی ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت نے منعقد کیا تھا۔

 

ڈاکٹر ٹی سی بھویان ، کنسلٹینٹ این ای سی بی ڈی سی  نے بانس کے فروغ ، کاشت کاری  اور بندوبست کے موضوع پر لیکچر دیا۔

         

’’آسام کے ضلع جور ہاٹ میں رین فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے انڈین فاریسٹ سروست سے وابستہ افسران کے لیے بانس کا فروغ ، کاشت کاری اور بندوبست۔

 

 ۔۔۔

                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U –576


(Release ID: 1791359) Visitor Counter : 139