پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

دسمبر -2021 کے لئے ماہانہ پیداوری رپورٹ

Posted On: 19 JAN 2022 1:02PM by PIB Delhi

1-خام تیل کی پیداوار

دسمبر -2021  کے دوران  خام تیل کی پیداوار  2509.98  ٹی ایم ٹی تھی، جو  مہینے کے ہدف سے  5.19  فیصد کم ہے اور  دسمبر  2020  کی پیداوار سے 1.81  فیصد  کم رہی۔ اپریل  تا  دسمبر  2021  خام تیل کی  مجموعی  پیداوار 22378.40  ٹی ایم ٹی  رہی جو  اس مدت کے لئے  مقررہ ہدف سے  4.47  فیصد  اور  پچھلے سال  کے دوران ہوئی پیدا وار  سے 2.63  فیصد  کم ہے۔ یونٹوں کے حساب سے ریاستوں کے حساب سے  خام تیل کی پیدا وار  ضمیمہ – 1  میں دی گئی ہے۔ دسمبر  2021  کے مہینے میں  یونٹوں کے حساب سے خام تیل کی  پیدا وار  اپریل تا دسمبر 2021  پچھلے سال کی اسی مدت  کے دوران  ہوئی پیداوار  کی تفصیل جدول -1  میں  دی گئی ہے اور  مہینے کے حساب سے تصویر -1  میں دی گئی ہے۔

 

جدول- 1  خام تیل کی پیدا وار( ٹی ایم ٹی میں)

تیل کمپنی

 ہدف

 دسمبر ( مہینہ)

اپریل  تا دسمبر (مجموعی)

2021-22 (اپریل تا دسمبر)*

2021-22

2020-21

پچھلے سال کا فیصد

2021-22

2020-21

پچھلے سال کا فیصد

ہدف*

پیدا وار*

پیدا وار

ہدف*

پیدا وار *

پیدا وار

او این جی سی

20272.88

1733.83

1652.90

1700.54

97.20

15262.19

14596.31

15209.09

95.97

او آئی ایل

3182.60

278.70

254.36

241.35

105.39

2352.31

2243.85

2226.69

100.77

 پی ایس سی فیلڈس

7718.52

634.87

602.72

614.27

98.12

5811.27

5538.24

5547.64

99.83

میزان

31173.99

2647.40

2509.98

2556.16

98.19

23425.76

22378.40

22983.42

97.37

*نوٹ: راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان کا میلان نہیں  بھی  ہوسکتا: * عبوری

 

تصویر-1  : خام تیل کی ماہانہ پیدا وار

https://lh5.googleusercontent.com/P1TDjEgcCXTLyyE6bTmGC2Zy1lE_Bh-gfNiqwLxqL2y74Fefvm-cqmbSsrOrvGKRZVY9OG9xnKCYFh2V2FywqUS4I6NVI_Aci_EYS_LItg3NMM4hRFu0BRGz_s07dNu_CQnYtoKE

 

یونٹوں کے حساب سے  پیداوار کی تفصیلات اور  کمی کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:

1-او این جی سی ( آئل  اینڈ  نیچرل گیس  کارپوریشن)  کے ذریعہ خام  تیل کی پیداوار  دسمبر 2021  کے  نامزد بلاک میں  1652.90  ٹی ایم ٹی تھی، جو مہینے کے ہدف سے  4.67  فیصد کم ہے اور  دسمبر  2020  کی پیدا وار کے مقابلے  2.8  فیصد  کم ہے۔ اپریل  تا دسمبر  2021  کے دوران او این جی سی  کے ذریعہ  خام تیل کی مجموعی پیدا وار  14596.31  ٹی ایم ٹی تھی، جو  اس مدت کے لئے ہدف  سے  4.36  فیصد اور  پچھلے سال  کی اسی مدت کے دوران  ہوئی پیدا وار سے 4.03  فیصد کم ہے۔ پیدا وار میں کمی کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:

  • ایم او پی یو  ساگر سمراٹ  کو موبلائز  کرنے میں تاخیر  کی وجہ سے  ڈبلیو او -16  کلسٹر  کی پیدا وار  توقع سے کم ہوئی۔
  • کووڈ  کے اثر کی وجہ سے  ویل ہیڈ پلیٹ فارم  کی تنصیب میں تاخیر  ہوئی جس کی وجہ سے کلسٹر – 8  کی فیلڈ میں  پیدا وار  امید سے کم  رہی۔
  • تیل کے کنوؤں میں  اسکیلنگ کی وجہ سے  رتنا اور آر سیریز میں تیل کی  پیدا وار میں کمی اور  آر -13 اے  کے کنوؤں میں  ایچ  2 ایس  میں تاخیر کی وجہ سے تیل کی پیداوار میں کمی درج کی گئی۔
  • 36 انچ  کی  ایس بی ایچ ٹی  لائن  میں  رکاوٹ  اور  بی اینڈ ایس  اثاثوں میں گیس کی کم پید اوار کی وجہ سے  ھزیرا میں  پیدا وار میں کمی آئی۔

2-دسمبر  2021  کے دوران  نامزد بلاک میں او آئی ایل (آئل انڈیا لمیٹڈ) کے ذریعہ خام تیل کی پیدا وار  254.36  ٹی ایم ٹی تھی جو  دسمبر  2020  کی پیدا وار کے مقابلے  5.39  فیصد  زیادہ تھی۔ لیکن  مہینے کے  ہدف سے  8.73  فیصد کم رہی۔ او آئی ایل کے ذریعہ   اپریل  تا دسمبر 2021  خام تیل کی مجموعی پیدا وار  2243.85  ٹی ایم ٹی تھی جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران  ہوئی پیدا وار سے  0.77  فیصد  زیادہ ہے لیکن  اس مدت کے لئے مقررہ  ہدف سے  4.61  فیصد کم  ہے۔ پیدا وار میں کمی کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:

  • کام کرنے والے کنوؤں اور  ڈریلنگ  والے کنوؤں سے مقررہ منصوبے سے کم تعاون ۔
  • پیدا وار کے خاص علاقے (ایم پی اے) میں مقامی  رکاوٹوں اور  شر انگیزی کی وجہ سے منصوبے سے کم پیدا وار ۔

3-دسمبر 2021  کے دوران  پی ایس سی / آر ایس سی کے دور میں  پرائیویٹ  / جوائنٹ وینچر کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی پیدا وار 602.72 ٹی ایم ٹی  رہی ، جو  اس مہینے کے لئے  مقررہ ہدف سے 5.06  فیصد  کم ہے اور  دسمبر 2020  کی  پیدا وار  سے 1.88  فیصد کم ہے۔ پرائیویٹ / جوائنٹ وینچر کمپنیوں کے ذریعہ اپریل  تا دسمبر 2021  مجموعی خام تیل کی پیدا وار  5538.24  ٹی ایم ٹی رہی  ، جو  اس مدت کے لئے  مقررہ ہدف  سے  4.7  فیصد  کم اور  پچھلے  سال کی اسی مدت  کے مقابلے  0.17  فیصد  کم ہے۔ پیدا وار میں کمی کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:

  • ایم بی/  او ایس ڈی ایس ایف / بی 80/ 2016 ( ہندوستان آئل ایکسپلوریشن کمپنی لمیٹڈ):  پیدا وار  کے آغاز میں تاخیر ۔
  • آر اے وی وی اے (کیرن انرجی انڈیا لمیٹڈ): آر سی -4 ایس ٹی اور  آر سی -11  زیڈ  میں  پانی  کی کمی کی وجہ سے  پیدا وار میں کمی ہوئی جس سے   پیداواری کنوؤں کی پیدا وار میں کمی آئی۔
  • سی  بی – او ایس / 2 (کیرن انرجی انڈیا لمیٹڈ) :  قدرتی طور پر کمی آنے ، پانی  فراہم کرنے والے تالابوں میں پانی کی کمی اور  کنوؤں میں حالیہ اسٹیڈنگ / لوڈنگ  کے معاملات کی وجہ سے  پیدا وار میں کمی آئی۔
  • سی بی -  او این این – 2004/2 (او این جی سی):  وی ڈی – 3  کی دریافت  میں  تین کنوؤں  کے فروغ  اور  وی ڈی – 5  کی دریافت میں  ایک کنویں کا فروغ  پہلی ، دوسری اور تیسری  سہ ماہی  کے  مجوزہ منصوبوں  کے مطابق  کھدائی نہیں کی جاسکی۔ نئے  کنویں وڈاٹا  #21 میں تیل کی  پیدا وار  توقع کے مطابق نہیں رہی۔

 

2-قدرتی گیس کی پیدا وار

دسمبر  2021  میں قدرتی گیس کی پیدا وار 2896.69  ایم ایم ایس سی ایم رہی  ، جو دسمبر  2020  کی پیدا وار  سے  19.45  فیصد  زیادہ ہے، لیکن ماہانہ ہدف سے 14.93  فیصد کم ہے۔ اپریل تا دسمبر  2021  قدرتی گیس کی مجموعی  پیدا وار  25673.90  ایم ایم ایس سی ایم  رہی جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہوئی  پیدا وار سے  21.51  فیصد  زیادہ ہے، جب کہ  اس مدت کے لئے  مقررہ ہدف  کے مقابلے 8.75  فیصد کم ہے۔  یونٹوں کے حساب سے اور ریاستوں کے حساب سے  قدرتی گیس کی پیداوار کی تفصیلات  ضمیمہ- 2  میں دی گئی ہیں۔ دسمبر  2021  کے مہینے میں  یونٹوں کے حساب کے قدرتی گیس کی پیدا وار  اور اپریل  تا دسمبر 2021  کے دوران مجموعی پیدا وار کے ساتھ ساتھ  پچھلے سال  کی اسی مدت میں ہوئی پیدا وار  جدول- 2  میں دی گئی ہے جب کہ مہینے کے حساب سے  پیدا وار  تصویر- 2  میں دی گئی ہے۔

 

جدول- 2 : قدرتی گیس کی پیدا وار (ایم ایم ایس سی ایم میں)

تیل کمپنی

 ہدف

 دسمبر ( مہینہ)

اپریل تا دسمبر ( مجموعی)

2021-22 (اپریل  تا مارچ)*

2021-22

2020-21

پچھلے کے مقابلے فیصد

2021-22

2020-21

پچھلے کے مقابلے فیصد

ہدف*

*پیداوار

پیداوار

ہدف*

پیداوار *

پیداوار

او این جی سی

23335.10

2008.98

1757.10

1857.73

94.58

17488.56

15541.83

16544.32

93.94

او آئی ایل

2949.65

251.22

240.37

201.63

119.21

2222.91

2189.77

1869.83

117.11

پی ایس سی فیلڈس

11834.60

1144.96

899.22

365.57

245.98

8425.47

7942.31

2714.81

292.55

میزان

38119.35

3405.16

2896.69

2424.93

119.45

28136.95

25673.90

21128.96

121.51

*نوٹ: راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان کا میلان نہیں  بھی  ہوسکتا: * عبوری

تصویر-2 : قدرتی گیس کی ماہانہ پیدا وار

gas.1.png

  1. او این جی سی میں دسمبر2021 کے دوران نومیشن بلاکس میں گیس کی پیداوار 1757.10 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 12.54 فیصد نیچے تھی اور دسمبر 2020 کی پیداوار کے مقابلے میں 5.42 فیصد کم تھی ۔اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 15541.83 ایم ایم سی ایم تھی جو اس مدت کے ہدف اور گذشتہ سال کے اسی دوران کے ہدف کے مقابلے میں باالترتیب 11.3 فیصد اور6.06 فیصد نیچے تھی ۔پیداوار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں:
  • ایم او پی یو ساگر سمراٹ کے متحرک ہونے میں تاخیر کی بنا پر ڈبلیو او16 پلس سے توقع سے کم پیداوار ۔
  • مخصوص آبی ذخائر سے متعلق کچھ خاص امور کی وجہ سے وسستھا/ایس آئی کنووں میں منصوبے سے کم پیداوار ۔
  1. دسمبر 2021 کے دوران نومینیشن بلاک میں او آئی ایل کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار 240.37 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ اس مہینے کے ہدف سے19.21 فیصد زیادہ ہے اور دسمبر 2020 کی پیداوار کے مقابلے میں 4.32 فیصد کم ہے۔ اپنے تا دسمبر 2021 کے دوران او آئی ایل کے ذریعہ مجموعی قدرتی گیس کی پیداوار 2189.77 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ گذشتہ سال کے اسی مدت کے دوران پیداوار سے 17.11 فیصد زیادہ ہے لیکن اسی مدت کے ہدف کے مقابلے میں 1.49 فیصد کم ہے۔
  2. دسمبر 2021 کے دوران پی ایس سی /آر ایس سی /سی بی ایم کے علاقوں میں پرائیویٹ /جے ویزکمپنیوں کی طرف سے نیچرل گیس کی پیدوار 899.22 ایم ایم ایس سی  تھی جو کہ دسمبر 2020 کی پیداوار کے مقابلے میں 145.98 فیصد زیادہ ہے لیکن اس مہینے میں ہدف کے مقابلے میں 21.46 فیصد کم ہے۔ اپریل تا دسمبر2021 کے دوران پرائیویٹ /جے ویز کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار 7942.31 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو کہ گذشتہ سال کے اسی مدت کے دوران پیداوار کے مقابلے 192.55 فیصد زیادہ ہے لیکن اس مدت کے لئے دئے گئے ہدف کے مقابلے میں 5.73 فیصد کم ہے۔

3.پروسیس کیا ہوا خام تیل (خام پیداوار)

دسمبر 2021 کے دوران پروسیس کیا جانے والا خام تیل 21482.88 ٹی ایم ٹی تھا جو دسمبر2020 کے مقابلے 2.18 فیصد زیادہ ہے لیکن اس مہینے کے ہدف کے مقابلے 0.44 فیصد کم ہے۔اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران خام تیل کی مجموعی پیداوار 177215.39 ٹی ایم ٹی تھی جوکہ گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران پیداوار سے 1.51 فیصد زیاد ہ ہےلیکن اس مدت کے مقررہ ہدف سے 0.97 فیصد کم ہے۔ دسمبر 2021 اور دسمبر2020 کے دوران خام تیل کی پیداوار اور اس کے استفادہ کی صلاحیت کی تفصیلات ریفائنری کے حساب سے ضمیمہ نمبر تین اور ضمیمہ نمبر چار میں دی گئی ہیں۔دسمبر 2021 کے مہینے کے لئے اور اپریل سےدسمبر2021 کی مدت کے لئے اسی کے ساتھ ساتھ گذشتہ سال کی اسی مدت کے لئے کمپنی وار خام تیل کی پیداوارجدول نمبر تین میں اور مہینہ وار تصویر نمبر تین میں دی گئی ہیں۔

 

جدول نمبر 3- پروسیس کیا ہوا خام تیل(خام تیل کی پیدوار)(ٹی ایم ٹی میں)

تیل کمپنی

ہدف

ماہ دسمبر

اپریل ۔دسمبر مجموعی

2021-22 (Apr-Mar)*

2021-22

2020-21

% over last year

2021-22

2020-21

% over last year

Target*

Prod.*

Prod.

Target*

Prod.*

Prod.

سی پی ایس ای

145812.84

12810.22

12469.20

12141.04

102.70

107290.52

98998.10

89728.66

110.33

آئی او سی ایل

70299.81

6219.93

5904.51

5987.56

98.61

52480.95

49399.71

44758.56

110.37

بی پی سی ایل

30499.94

2410.00

2663.74

2529.29

105.32

22620.00

21665.07

17895.11

121.07

ایچ پی سی ایل

17199.69

1579.58

1483.18

1284.48

115.47

11939.77

9278.64

12025.73

77.16

سی پی سی ایل

10000.00

930.00

840.14

766.27

109.64

7300.00

6134.82

5604.29

109.47

این آر ایل

2750.35

240.17

136.55

259.78

52.56

2053.08

1930.22

1990.51

96.97

ایم آر پی ایل

15000.00

1425.00

1433.92

1306.56

109.75

10850.00

10534.36

7395.96

142.43

او این جی سی

63.04

5.53

7.16

7.11

100.79

46.71

55.29

58.50

94.51

جے ویز

18021.00

1536.00

1774.71

1652.06

107.42

13554.00

15214.50

12523.88

121.48

بی او آر ایل

7000.00

600.00

656.99

625.34

105.06

5250.00

5389.97

4291.59

125.59

ایچ ایم ای ایل

11021.00

936.00

1117.72

1026.72

108.86

8304.00

9824.53

8232.29

119.34

پرائیویٹ

78008.07

7231.30

7238.96

7231.30

100.11

58109.00

63002.80

58109.00

108.42

آر آئی ایل

60940.96

5687.66

5528.85

5687.66

97.21

45610.26

47825.18

45610.26

104.86

این ای ایل

17067.11

1543.64

1710.11

1543.64

110.78

12498.74

15177.62

12498.74

121.43

میزان

241841.91

21577.52

21482.88

21024.40

102.18

178953.52

177215.39

160361.54

110.51

*نوٹ: راؤنڈ آف کرنے کی وجہ سے میزان کا میلان نہیں  بھی  ہوسکتا: * عبوری

 

تصویر 3:پروسیس کیا ہوا خام تیل(خام تیل کی پیداوار)

gas.2.png

3.1 دسمبر 2021 کے دوران مرکزی سیکٹر کی سرکاری کمپنیوں( سی پی ایس ای) ریفائنریز میں 12469.20 ٹی ایم ٹی خام تیل صاف کیا گیا ، جو اس مہینے کے ہدف سے 2.66فیصد زیادہ ہے، لیکن دسمبر 2020 کی پیداوار کے مقابلے 2.70فیصد کم ہے۔ اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران مجموعی خام تیل کی پیداوار 98998.10 ٹی ایم ٹی تھی، جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے  10.33 فیصد سے زیادہ ہے۔ لیکن اس مدت کے لیے ہدف سے 7.73 فیصد کم ہے۔ پیداوار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں۔

  • آئی او سی ایل -گوہاٹی اور بونگئی گاؤں ریفائنری: خام تیل کی کم وصولیوں کی وجہ سے ماہانہ خام تیل کی صفائی کم ہوئی۔
  • آئی او سی ایل - ہلدیہ ریفائنری: کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ-2 (سی ڈی یو) کے نومبر- دسمبر 21 -  جنوری 22 تک بند ہونے اور سی ڈی یو-2 کے بند میں توسیع کی وجہ سے ماہانہ خام تیل کی صفائی کم ہوئی۔
  • آئی او سی ایل - متھرا، پانی پت اور پارا دیپ ریفائنری: مصنوعات کی مانگ کے مطابق ماہانہ کروڈ پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔
  • بی پی سی ایل-کوچی ریفائنری: پہلے پندرہ دن کے دوران کم ڈیزل کے اخراج کی وجہ سے ماہانہ خام تیل کی صفائی کم ہوئی اور ایچ ایس ایچ ایس ڈی کا زیادہ ذخیرہ ہوا۔ کیونکہ ہائیڈرو ٹریٹنگ یونٹ کے چارجز کم امائن طاقت کی وجہ سے محدود تھے۔
  • ایچ پی سی ایل، ممبئی ریفائنری: ثانوی یونٹوں کے بند ہونے کی وجہ سے خام تیل کی صفائی کم ہوئی۔
  • ایچ پی سی ایل، وشاک ریفائنری: کروڈ ٹینکر برتھنگ میں تاخیر کی وجہ سے خام تیل کی پیداوار کم ہے۔
  • سی پی سی ایل-منالی ریفائنری: بٹومین اور پیٹ کوک کی کم مانگ کی وجہ سے ماہانہ خام تیل کی صفائی کم ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ویکیوم ریزیڈیو کنٹینمنٹ ہوا۔
  • این آر ایل- نومالی گڑھ ریفائنری: ایچ ٹو یو/ ایچ سی یو (ہائیڈرو کریکر یونٹ) کے سبب ماہانہ خام تیل کی صفائی کم رہے۔ اور ایچ ٹو یویونٹ میں ایچ ٹی ای آر-پی ڈیزل ٹیوب بنڈل  کی تبدیلی کی وجہ سے ماہانہ خام تیل کی صفائی کم ہوئی۔

 3.2 دسمبر 2021 کے دوران  مشترکہ ملکیت والی (جے وی) ریفائنریز میں  1774.71 ٹی ایم ٹی خام تیل کی صفائی ہوئی تھی، جو اس مہینے کے ہدف سے 15.54فیصد زیادہ اور دسمبر 2020 کے مقابلے میں بھی 7.42فیصد زیادہ ہے۔ اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران مجموعی خام تیل کی پیداوار  15214.50 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مدت کے لیے مقرر کردہ ہدف سے 12.25 فیصد زیادہ اور پچھلے سال کی اسی مدت کےمقابلے 21.48 فیصد زیادہ ہے۔

3.3 دسمبر 2021 کے دوران پرائیویٹ ریفائنریز میں 7238.96 ٹی ایم ٹی خام تیل کی صفائی ہوئی تھی، جو کہ گزشتہ سال کے اسی مہینے سے 0.11 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل سے دسمبر 2021 کے دوران مجموعی طور پر خام تیل کی پیداوار 63002.80 ٹی ایم ٹی تھی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.42فیصد زیادہ ہے۔

 پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

دسمبر 2021 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 22754.72 ٹی ایم ٹی رہی، جو دسمبر 2020 کی پیداوار سے 5.93 فیصد زیادہ ہےاور ماہ کے لیے مقرر ہدف سے 3.27 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران خام تیل کی مجموعی پیداوار 186008.63 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کی پیداوار کے مقابلے میں 10.02فیصد زیادہ ہے، لیکن اس مدت کے ہدف سے 0.28فیصد کم ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی یونٹ وار پیداوار ضمیمہ V میں دی گئی ہے۔ دسمبر 2021 کے مہینے کے لیے کمپنی کے حساب سے پیداوار اور مجموعی طور پر اپریل سے دسمبر، 2021 کے لیے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ٹیبل-4 اور شکل-4 میں ماہ وار پروڈکشن کو دکھایا گیا ہے۔

تصویر-4https://lh5.googleusercontent.com/kDpR7WBQopQ8KsKtws6fbAiZsUSX7s-eU1R0cnDzen8rYkH46wxQN1_UJqByXi7jVByrQefeTGmt8cLj0Q8y3zcUyYYDVrZJHkhY1Wl38v6h7I_IYVMUSdgk2_5wM8KSEReWTwxu  پٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ ریفائنری  پیداوارhttps://lh5.googleusercontent.com/kDpR7WBQopQ8KsKtws6fbAiZsUSX7s-eU1R0cnDzen8rYkH46wxQN1_UJqByXi7jVByrQefeTGmt8cLj0Q8y3zcUyYYDVrZJHkhY1Wl38v6h7I_IYVMUSdgk2_5wM8KSEReWTwxu

پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار (ٹی ایم ٹی)

تیل کمپنیاں

ہدف

دسمبر (ماہ)

اپریل تا دسمبر (مجموعی)

2021-22 (Apr-Mar)*

2021-22

2020-21

% over last year

2021-22

2020-21

% over last year

Target*

Prod.*

Prod.

Target*

Prod.*

Prod.

سی پی ایس ای

137873.44

12100.54

11880.30

11445.19

103.80

101428.13

93765.34

84944.79

110.38

آئی او سی ایل

66984.33

5907.05

5686.47

5756.96

98.78

50007.34

47403.38

42921.76

110.44

بی پی سی ایل

29279.04

2327.29

2530.33

2399.72

105.44

21697.48

20715.04

17151.93

120.77

ایچ پی سی ایل

16019.55

1467.24

1451.21

1157.16

125.41

11110.27

8650.98

11160.27

77.52

سی پی سی ایل

9279.11

864.85

787.75

683.29

115.29

6768.27

5594.15

5130.58

109.04

این آر ایل

2749.06

240.06

127.45

256.32

49.72

2052.12

1892.20

2014.72

93.92

ایم آر پی ایل

13502.33

1288.78

1290.28

1184.93

108.89

9748.18

9456.79

6509.45

145.28

او این جی سی

60.02

5.27

6.82

6.80

100.19

44.48

52.79

56.08

94.13

جے وی

16361.00

1395.00

1624.27

1515.95

107.14

12417.00

14103.57

11623.20

121.34

بی او آر ایل

6095.00

523.00

580.11

578.73

100.24

4569.00

4794.09

3769.93

127.17

ایچ ایم ای ایل

10266.00

872.00

1044.16

937.22

111.41

7848.00

9309.49

7853.27

118.54

پرائیویٹ

93222.97

8146.49

8918.13

8146.49

109.47

69302.56

75042.98

69302.56

108.28

آر آئی ایل

76683.16

6610.23

7254.40

6610.23

109.75

57172.73

60421.67

57172.73

105.68

این ای ایل

16539.81

1536.26

1663.73

1536.26

108.30

12129.83

14621.30

12129.83

120.54

کل ریفائنری

247457.41

21642.02

22422.70

21107.63

106.23

183147.69

182911.89

165870.55

110.27

فریکشنیٹرس

4516.39

391.71

332.02

372.66

89.09

3392.11

3096.74

3200.42

96.76

میزان

251973.80

22033.74

22754.72

21480.30

105.93

186539.80

186008.63

169070.97

110.02

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-وا،س ح ، م ع - ق ر ،ت ع)

U-533



(Release ID: 1790918) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Tamil