PIB Headquarters

کووڈ -19  سےمتعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 18 JAN 2022 5:15PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 158.04 کروڑ  ٹیکے لگائے جاچکےہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد  17,36,628 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   4.62 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح   94.09   فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,57,421مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,53,94,882 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,38,018 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے  8,891  معاملات کا پتہ چلا ہے  ، اور  کل کے مقابلے 8.31  فیصد  کا اضافہ  درج کیا گیا۔

جانچ کے بعد  متاثر ہ افراد کی یومیہ شرح  (14.43) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (14.92فیصد) ہے ۔

اب تک کل 70.54 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,49,143   نمونوں کی جانچ کی گئی ۔

 

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

 

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

*****

Image

Image

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   80 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 94.09   فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,38,018 نئے معاملات سامنے آئے

اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر  8,891  معاملات  سامنے آئے ؛ کل کے مقابلے  8.31 فیصد کا اضافہ ہے

بھارت  میں فعال مریضوں  کی تعداد 17,36,628 ہے

سردست ہفتہ وار متاثرہ معاملوں کی شرح  14.92فیصد ہے

 

 

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 80  لاکھ سے زیادہ     (79,91,230) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  158.04  کروڑ   (1,58,04,41,770) کو پار گئی۔  یہ  رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری  1,69,76,817سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,90,491

دوسری خوراک

97,85,938

احتیاطی خوراک

19,92,671

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,89,252

دوسری خوراک

1,70,67,978

احتیاطی خوراک

16,85,446

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,59,30,929

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52,70,37,267

دوسری خوراک

37,23,42,067

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,78,94,832

دوسری خوراک

16,19,28,196

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,32,93,789

دوسری خوراک

10,12,96,621

احتیاطی خوراک

14,06,293

احتیاطی خوراک کی مجموعی تعداد

50,84,410

مجموعی تعداد

1,58,04,41,770

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران  1,57,421   مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,53,94,882  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 94.09   فیصد ہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KOLX.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   2,38,018   نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039TJE.jpg

بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد  17,36,628 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض   4.62  فیصد ہے۔
 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004DHNJ.jpg

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 16,49,143 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  70.54  کروڑ  سے زیادہ  (70,54,11,425) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔ 

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  14.92فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 14.43  فیصد  درج کی گئی-

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005J42C.jpg

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1790629

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں  کو 158.16  کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے  پاس 13.25   کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری  کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(18؍جنوری 2022ءکے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,58,16,75,635

بچی ہوئی خوراکیں

13,25,29,901

 

بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو  158.16  کروڑ سے زیادہ (1,58,16,75,635) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13.25  کروڑسے زیادہ (13,25,29,901) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1790625

 

************

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:520)



(Release ID: 1790818) Visitor Counter : 113