شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
این ای سی بی ڈی سی کی طرف سے 13 سے 17 دسمبر 2021 تک ’’بانس شوٹ پروسیسینگ اور تحفظ‘‘ یعنی بانس کی کونپلوں و ٹہنیوں کی ڈبہ بندی تحفظ پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
Posted On:
18 JAN 2022 5:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 18جنوری2022/ این ای سی بی ڈی سی نے ’’بانس شوٹ پروسیسنگ اینڈ پریزرویشن‘‘ یعنی بانس کی کونپلوں و ٹہنیوں کی پروسیسنگ اور تحفظ پر ایک تربیتی پروگرام کو اسپانسر کیا ہے جو این ای سی بی ڈی سی کے پینل میں شامل کلسٹر میسرز ڈیلیکٹیس فوڈ پروسیسنگ سینٹر نے اسی مقام پر 13 سے 17 دسمبر 2021 تک منعقد کیا۔
’’بانس شوٹ پروسیسنگ اور تحفظ کے بارے میں تربیت،میسرزڈیلیکیس فوڈ پروسیسنگ سینٹر میگھالیہ‘‘
اس طرح کی تربیت کا بنیادی مقصد خواتین اور دیہی لوگوں کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ ایک باوقار ذریعہ معاش حاصل کرسکیں۔
’’بانس شوٹ پروسیسنگ اور تحفظ کے بارے میں تربیت،میسرزڈیلیکیس فوڈ پروسیسنگ سینٹر میگھالیہ‘‘
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-510
(Release ID: 1790786)
Visitor Counter : 181