کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

دسمبر 2021 (بنیادی سال : 12-2011) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمت کا عدد اشاریہ

Posted On: 14 JAN 2022 3:37PM by PIB Delhi

صنعت اور اندرونی تجارت کی فروغ کے محکمے ، اقتصادی مشیر کے دفتر نےاس ریلیز میں ، دسمبر 2021 کے مہینے (عبوری )کے لئے (بنیادی سال 12-2011) اوراکتوبر 2021 ( حتمی ) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدداشاریے جاری کئے ہیں۔ عبوری تھوک قیمتوں کا عدداشاریہ ( ڈبلیو پی آئی ) ہر مہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن )جاری کئے جاتے ہیں جوکہ حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتوں کی وقت کی مدت پر مبنی ہوتا ہے او ر جوملک بھر میں ادارہ جاتی وسائل اور مینوفیکچرنگ کی منتخب اکائیوں سے موصول اعداد وشمار کے ساتھ تیار کیا جاتاہے۔10ہفتے کے بعد عددکو حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار جاری کئے جاتے ہیں نیز اس کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

دسمبر 2021 کے مہینے میں (دسمبر 2020 کے مقابلے) مہینے میں سالانہ افراط زر کی شرح 13.56 فیصد (عبوری ) ہے جوکہ دسمبر2020 میں 1.95 فیصد تھی۔دسمبر 2021 میں افراط زر کی زیادہ شرح ، گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی طورپر خوراکی اشیاء ، معدنیاتی تیل ، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ، بنیادی دھاتوں، خوراک کی مصنوعات، ٹیکسٹائل ، کیمکلز،  اور کیمیاوی مصنوعات وغیرہ جیسی تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہے۔گزشتہ تین مہینوں میں ڈبلیو پی آئی اشاریہ اور افراط زر کے عناصر میں سالانہ تبدیلی درج ذیل دی گئی ہے:

 

 

انڈیکس نمبرس اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصدمیں ) *

تمام اشیا /بڑے گروپس

اوزان(فیصد)

اکتوبر -2021 (ایف)

نومبر -21(پی )

دسمبر -21(پی)

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

140.7

13.83

142.9

14.23

142.4

13.56

I بنیادی اشیاء

22.6

163.0

7.38

168.6

10.34

167.8

13.38

II تیل او ربجلی

13.2

126.0

38.61

131.7

39.81

128.2

32.30

III تیار کردہ اشیاء

64.2

135.9

12.87

136.1

11.92

136.4

10.62

خوراکی انڈیکس

24.4

166.7

4.25

170.4

6.70

169.0

9.24

نوٹ : پی : عبوری ، ایف : حتمی * ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح ، گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

دسمبر 2021 کے مہینے کے لئے ( نومبر 2021 کے مقابلے میں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی (-) 0.35فیصدتھی۔ ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں گزشتہ 6 مہینوں کے لئے ماہانہ تبدیلی اختصار کے ساتھ درج ذیل ہے:

 

( ماہ بہ ماہ فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی #

تمام اشیاء / بڑے گروپس

اوزان

مارچ -21

اپریل-21

مئی -21

جون -21

جولائی -21(پی)

اگست -21(پی)

تمام اشیاء

100

0.97

0.89

0.88

2.40

1.56

-0.35

I بنیادی اشیاء

22.62

0.85

0.71

1.48

3.36

3.44

-0.47

II تیل او ربجلی

13.15

4.07

2.34

0.93

5.88

4.52

-2.66

III تیار کردہ اشیاء

64.23

0.53

0.68

0.60

1.42

0.15

0.22

فوڈ انڈیکس

24.38

0.44

0.44

1.25

2.84

2.22

-0.82

نوٹ : پی : عبوری # ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ) پر مبنی ، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں دسمبر 2021 میں(-) 0.47 فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ جوکہ ماہ نومبر 2021 کے لئے168.6 (عبوری)  سے  167.8 (عبوری ) ہوگئی ہے۔ غیرخوراکی اشیا  کی قیمتوں میں نومبر 2021 کے مقابلے دسمبر 2021 میں (4.95 فیصد) اضافہ ہوا ہے۔  نومبر 2021 کے مقابلے دسمبر 2021  میں  معدنیات (  منفی 6.10 فیصد)، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ( منفی 3.19فیصد) اور غذائی اشیا (منفی 1.07 فیصد)  کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) :تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کے لئے عدد میں دسمبر2021 میں (عبوری ) کم ہوکر (2.66- فیصد) یہ 128.2(عبوری )ہوگیا جو کہ نومبر 2021 کے مہینے کے لئے ( عبوری ) 131.7فیصدتھا۔ کوئلے کی قیمتیں میں نومبر 2021 کے مقابلے میں دسمبر 2021 میں  (0.38)  کا اضافہ ہوا۔ معدنی تیلوں کی قیمتوں میں نومبر 2021 کے مقابلے دسمبر 2021 میں (منفی 4.28 فیصد) کمی ہوئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
  3. تیار شدہ اشیاء ( اوزان ) 64.23فیصد: اس اہم گروپ کے عدد میں دسمبر 2021 میں (عبوری ) 136.4(0.22فیصد ) کا اضافہ ہوا جو ، نومبر 2021 کے مہینے میں ( عبوری ) 136.1فیصد تھا۔ نومبر 2021 کے مقابلے  دسمبر 2021 میں ، تیار شدہ اشیا ء کے باعث این آئی سی دو عددی گروپ میں سے 16 گروپ کی قیمتوںمیں اضافہ ہوا ہے جبکہ 5  گروپوں کی قیمتوں میں کمی  ہوئی ہے ۔ ٹیکسٹائل  ، کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات ، فیبری کیٹیڈ میٹل منصوعات ، مشینری اور آلات کے علاوہ ؛ الیکٹریکل آلات  اور موٹر وھیکل ، ٹریلرس اور سیمی ٹریلرس  کی تیاری کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ چند گروپوں  میں  جن کی قیمتوں میں کمی ہوئی ، ان میں  بنیادی دھات؛ غذائی اشیا؛ کمپیوٹر؛ الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات ؛ ملبوسات  اور مشروبات  شامل ہیں۔ جبکہ نومبر 2021 کے مقابلے دسمبر 2021 میں ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے غذائی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں سے خوراکی مصنوعات پر مبنی خوراکی اشاریہ میں نومبر 2021  میں  170.4 سے کم ہو کر دسمبر 2021 میں 169.0ہوگیا۔  ڈبلیو پی آئی خوراکی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں نومبر 2021 میں6.70 فیصد سے بڑھ کر دسمبر 2021 میں 9.24 فیصد ہوگیا۔

اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے حتمی اشاریہ ( بنیادی سال :100 = 2011-12(: اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے تمام اشیا ء

( بنیادی سال : 12-2011=100) کے لئے تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح بالترتیب 140.7 اور 13.83 فیصد رہی ۔دسمبر 2021 کے لئے مختلف اشیا کے گروپوں کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 6 مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال ) ضمیمہ ii میں دی گئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ ضمیمہIII میں دیا گیا ہے۔

ریسپانس ریٹ : دسمبر 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی 78فیصد کے اوزانی ریسپانس پر تیار کی گئی ہے جبکہ اکتوبر 2021 کے لئے حتمی اعداد94 فیصد کے اوزانی ریسپانس پر مبنی ہیں۔

ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز اشیا کا اشاریہ اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہے۔

پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ : جنوری 2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے عد داشاریہ 14  فروری 2022 کوجاری کئے جائیں گے۔

 

ڈبلیو پی آئی کے نئے سلسلے ( بنیاد 18-2017 ) کے اعداد وشمار اکٹھا کرنے کا کام بھی حکومت ہند کی قومی اعدادوشمار کے دفتر میں فیلڈ آپریشن ڈویژن کی مدد کے ساتھ شروع کیا جاچکا ہے۔صنعتوں کی تنظیمیں ملک بھر میں پھیلی ہوئی صنعتی اکائیوں ( اگر منتخب ہوں ) سے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے لئے این ایس او کے سروے کے سپر وائزروں / سروے تیار کرنے والو ں کے ساتھ تعاون کی درخواست کرسکتے ہیں، جو اپریل 2017سے ماہانہ بنیاد پر  شروع کیا جاچکا ہے۔

 

ضمیمہ 1

دسمبر 2021 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) کل ہند تھوک قیتموں کے عدداشاریہ اور افراط زر کی شرح

اشیاء /بڑے گروپ/ گروپ /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

انڈیکس *(حالیہ مہینہ )

حالیہ مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ)h

اجتماعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

دسمبر -20

دسمبر 2021*

تمام اشیاء

100.00

142.4

0.24

-0.35

0.04

12.52

1.95

13.56

بنیادی اشیاء I

22.62

167.8

-3.14

-0.47

1.33

8.58

-0.60

13.38

اے – خوراکی اشیاء

15.26

176.5

-5.29

-1.07

3.96

2.54

-0.92

9.56

اناج

2.82

162.8

-0.51

0.56

-1.41

0.06

-6.52

5.10

دھان

1.43

162.6

-0.55

-0.12

2.37

-1.16

0.12

0.25

گیہوں

1.03

164.1

-0.41

0.74

-1.88

2.43

-11.10

11.41

دالیں

0.64

175.1

-2.26

-1.35

12.06

8.05

9.69

3.86

سبزیاں

1.87

281.4

-24.04

-3.83

7.62

-6.57

-12.05

31.56

آلو

0.28

211.0

-25.80

-14.85

83.03

-41.02

45.41

-42.10

پیاز

0.16

267.6

-25.23

-13.40

-20.75

-1.36

-54.69

-19.08

پھل

1.60

163.2

-2.34

-2.68

-1.02

11.32

1.36

15.09

دودھ

4.44

157.3

-0.39

-0.13

5.05

2.13

3.77

2.08

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

161.3

1.48

-1.29

3.34

8.22

1.34

6.68

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

164.2

0.00

4.59

-0.45

20.44

2.99

18.99

تلہن

1.12

210.1

1.48

3.86

3.91

36.28

7.52

27.80

سی- معدنیات

0.83

178.7

9.40

-6.10

3.49

15.33

16.67

3.77

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

115.4

9.78

-3.19

-25.22

57.91

-15.99

55.74

خام پٹرولیم

1.95

111.6

13.55

-3.79

-27.64

85.50

-12.26

62.45

II تیل اور بجلی

13.15

128.2

2.87

-2.66

-11.57

31.40

-6.10

32.30

ایل پی جی

0.64

130.9

7.15

-0.61

-5.73

46.90

2.15

53.28

پٹرول

1.60

130.8

3.83

-3.61

-17.72

63.99

-12.94

72.11

ایچ ایس ڈی

3.10

134.1

5.84

-4.42

-20.23

60.56

-15.20

68.05

III تیار کردہ مصنوعات

64.23

136.4

1.40

0.22

1.51

11.30

4.49

10.62

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

156.6

1.12

-0.25

5.03

12.47

5.11

8.75

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

181.1

4.66

-0.71

17.47

36.39

22.63

16.84

مشروبات کی تیاری

0.91

127.2

-0.49

-0.24

0.88

1.73

-0.57

3.41

تمباکو کی تیاری

0.51

161.5

0.70

0.50

2.36

2.04

4.11

2.74

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

139.1

1.97

1.46

-2.52

15.31

2.67

16.79

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

144.0

-0.22

-0.41

-0.14

3.07

0.00

3.45

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

119.3

0.59

0.51

-0.78

0.42

0.17

0.59

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

143.0

0.45

0.28

-0.06

4.88

1.73

5.69

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

140.8

1.08

1.29

-1.08

12.48

2.02

16.08

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.9

1.27

0.96

-1.28

12.68

3.01

14.37

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

137.3

-0.08

0.96

3.28

3.85

3.21

4.09

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.0

2.14

0.00

0.50

13.15

5.73

11.01

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

125.1

0.43

0.40

0.37

4.50

1.65

6.56

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

127.7

0.50

-0.78

0.96

4.08

1.44

6.68

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

141.5

3.86

-1.67

1.43

27.28

11.78

22.19

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

118.3

3.20

-0.92

2.50

20.61

10.14

14.63

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

133.6

1.73

1.52

-1.15

13.05

2.34

13.32

نوٹ :* =عبوری

ضمیمہ - II

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار (سال بہ سال)

جولائی -21

اگست -21

ستمبر -21

اکتوبر -21

نومبر -21*

دسمبر -21*

تمام اشیاء

100.00

11.57

11.64

11.80

13.83

14.23

13.56

I – بنیادی اشیا

22.62

6.34

5.93

5.98

7.38

10.34

13.38

اے – خوراکی اشیاء

15.26

0.12

-0.80

-2.55

0.06

4.88

9.56

اناج

2.82

-2.91

-1.13

1.33

3.15

3.98

5.10

دھان

1.43

-2.77

-2.18

-1.64

-0.55

-0.18

0.25

گیہوں

1.03

-2.86

-0.19

4.40

8.14

10.14

11.41

دالیں

0.64

8.41

9.47

9.30

5.01

2.90

3.86

سبزیاں

1.87

-8.30

-12.64

-32.34

-17.45

3.91

31.56

آلو

0.28

-36.69

-37.39

-48.95

-50.10

-49.54

-42.10

پیاز

0.16

72.01

62.78

-1.91

-24.28

-30.14

-19.08

پھل

1.60

-3.45

-2.27

12.78

16.70

15.50

15.09

دودھ

4.44

2.50

3.09

1.95

1.75

1.81

2.08

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

7.97

3.46

9.69

6.39

9.66

6.68

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

22.94

28.69

29.48

18.41

13.77

18.99

تلہن

1.12

40.75

53.79

51.13

26.39

24.88

27.80

سی- معدنیات

0.83

12.55

7.16

30.79

16.57

20.90

3.77

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

42.25

34.49

48.96

86.36

76.59

55.74

خام پٹرولیم

1.95

68.48

56.36

79.29

106.77

91.74

62.45

II تیل اور بجلی

13.15

27.01

28.15

29.49

38.61

39.81

32.30

ایل پی جی

0.64

38.14

48.11

54.30

53.77

65.24

53.28

پٹرول

1.60

59.04

61.53

54.85

69.74

85.38

72.11

ایچ ایس ڈی

3.10

53.79

50.69

51.80

75.13

86.07

68.05

III-تیار کردہ اشیاء

64.23

11.46

11.56

11.57

12.87

11.92

10.62

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

13.06

12.73

12.86

12.81

10.25

8.75

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

42.66

40.72

37.36

33.21

23.16

16.84

مشروبات کی تیاری

0.91

1.20

1.52

2.42

2.99

3.16

3.41

تمباکو کی تیاری

0.51

2.22

4.97

2.96

1.65

2.95

2.74

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

15.85

17.35

17.34

17.42

17.38

16.79

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

3.96

3.27

4.12

4.27

3.66

3.45

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

-0.34

0.25

0.00

1.10

0.68

0.59

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

4.39

5.39

5.08

5.76

5.86

5.69

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

11.34

11.34

12.43

14.91

15.83

16.08

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

11.56

12.23

12.92

14.98

14.72

14.37

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

3.31

2.60

3.46

4.21

3.03

4.09

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

13.14

13.85

13.15

15.18

13.39

11.01

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

4.52

4.72

4.11

6.27

6.59

6.56

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

3.87

4.32

4.10

5.95

8.06

6.68

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

29.09

27.61

27.36

32.14

29.06

22.19

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

21.39

19.65

20.04

25.94

19.40

14.63

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

14.12

16.09

15.27

14.22

13.55

13.32

ضمیمہ - III

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

جولائی -21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21

نومبر-21*

دسمبر-21*

تمام اشیاء

100.00

135.0

136.2

137.4

140.7

142.9

142.4

I – بنیادی اشیا

22.62

154.3

155.4

157.7

163.0

168.6

167.8

اے – خوراکی اشیاء

15.26

161.5

161.7

164.1

171.6

178.4

176.5

اناج

2.82

156.8

158.0

159.5

160.4

161.9

162.8

دھان

1.43

161.2

161.8

162.3

162.8

162.8

162.6

گیہوں

1.03

152.8

153.9

156.6

159.4

162.9

164.1

دالیں

0.64

172.8

174.5

178.7

178.3

177.5

175.1

سبزیاں

1.87

191.2

185.3

178.5

238.0

292.6

281.4

آلو

0.28

188.6

201.8

190.2

204.6

247.8

211.0

پیاز

0.16

232.9

231.8

220.4

293.1

309.0

267.6

پھل

1.60

145.4

155.3

168.6

173.3

167.7

163.2

دودھ

4.44

155.9

157.0

156.8

157.3

157.5

157.3

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

164.0

158.7

165.3

161.4

163.4

161.3

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

152.2

161.5

161.2

153.7

157.0

164.2

تلہن

1.12

216.9

239.6

235.0

199.7

202.3

210.1

سی- معدنیات

0.83

187.4

179.6

190.3

178.7

190.3

178.7

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

101.0

97.1

100.4

118.9

119.2

115.4

خام پٹرولیم

1.95

102.1

97.1

101.3

116.0

116.0

111.6

II تیل اور بجلی

13.15

115.2

117.9

119.0

126.0

131.7

128.2

ایل پی جی

0.64

102.5

109.9

114.8

116.1

131.7

130.9

پٹرول

1.60

116.1

118.4

114.9

125.1

135.7

130.8

ایچ ایس ڈی

3.10

121.8

120.7

118.1

131.7

140.3

134.1

III-تیار کردہ اشیاء

64.23

132.3

133.2

134.0

135.9

136.1

136.4

خوراکی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

9.12

155.8

157.6

158.8

158.5

157.0

156.6

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

185.6

188.7

188.6

187.3

182.4

181.1

مشروبات کی تیاری

0.91

126.5

127.2

126.9

127.4

127.5

127.2

تمباکو کی تیاری

0.51

161.1

160.6

159.9

160.2

160.7

161.5

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

130.8

132.6

133.3

134.8

137.1

139.1

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

141.8

142.0

144.0

144.2

144.6

144.0

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

117.3

118.4

118.7

119.0

118.7

119.3

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

140.2

140.8

140.7

141.4

142.6

143.0

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

133.5

132.5

133.9

137.2

139.0

140.8

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

129.3

130.3

131.1

134.3

135.6

136.9

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

134.3

134.1

134.5

136.0

136.0

137.3

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

121.4

122.5

123.9

126.7

127.0

127.0

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

122.6

122.1

121.6

123.8

124.6

125.1

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

126.2

125.5

124.5

126.5

128.7

127.7

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

134.0

135.9

137.8

143.9

143.9

141.5

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

115.2

116.9

116.8

120.9

119.4

118.3

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

129.3

130.6

130.6

130.9

131.6

133.6

 

************

 

 

ش ح۔ف ا۔ م  ص

 (U:455)


(Release ID: 1790364) Visitor Counter : 209


Read this release in: English , Hindi