صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 356واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 149.57  کروڑ تک پہنچ گئی


آج شام 7 بجے تک85لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 06 JAN 2022 8:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،6جنوری 2022۔  

ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج تک149.57  کروڑ سے زیادہ  (1,49,57,01,483)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 85 لاکھ (85,32,595) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

: ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10388650

دوسری خوراک

9732384

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18386770

دوسری خوراک

16940293

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16498400

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

509337538

دوسری خوراک

345467738

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

195574080

دوسری خوراک

154270591

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

121981809

دوسری خوراک

97123230

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

872167247

مجموعی طور پر دوسری خوراک

623534236

مجموعی تعداد

1495701483

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:06جنوری 2022  (356واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

103

دوسری خوراک

3263

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

190

دوسری خوراک

7140

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3598243

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1872747

دوسری خوراک

1994576

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

149374

دوسری خوراک

549936

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

76583

دوسری خوراک

280440

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

5697240

مجموعی طور پر دوسری خوراک

2835355

مجموعی تعداد

8532595

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

********** ***

( ش ح ۔س ک ۔ ت ع (

U.No. 197

 



(Release ID: 1788260) Visitor Counter : 126


Read this release in: Hindi , English , Manipuri