وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

پی -81 ایئرکرافٹ نے آئی این ایس ہانسا سے آپریشنز کی شروعات کی

Posted On: 04 JAN 2022 9:00PM by PIB Delhi

ہندوستانی بحریہ کے پی -81ایئرکرافٹ نے 30دسمبر ، 2021 کو آنے والے دوایئرکرافٹ کے ساتھ آئی این ایس ہانسا، گوا سے آپریشنز  کی شروعات  کی ۔ اندورن ملک بننے والے آلات اور فلائٹ اکسیپ ٹینس  ٹرائلز کے فٹمنٹ  کے بعد ایئرکرافٹ کوشامل کیاگیاہے ۔ ان  کی  آمدپرمگ 29کے فارمیشن کے ذریعہ ایئرکرافٹ کااستقبال کیاگیا۔

ہندوستانی بحریہ نے آٹھ  پی -81ایئرکرافٹ کا پہلا بیچ 2013 میں حاصل کیاتھا، جو آئی این ایس راجالی ، آراکونم میں تعینات ہیں ۔چاراضافی ایئرکرافٹ کا دوسرا بیچ ہندوستانی بحریہ فضائی  اسکوڈرن 316 پرمبنی ہوگا اور آئی این ایس ہانسا پرکمیشن کیاجائے گا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix(1)IYDH.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix(3)XT5S.jpeg

****************

(ش ح ۔ ا ک۔ ع آ)

U-157

 


(Release ID: 1787973) Visitor Counter : 178


Read this release in: English , Hindi