امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیرداخلہ جناب امت شاہ نے کہاہے کہ وزارت داخلہ نے پنجاب سرکارسے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی کے پنجاب دورے کے دوران سکیورٹی میں رخنہ پڑنے کے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے


جناب امت شاہ نے کہا :‘‘ وزیراعظم کے دورے میں سکیورٹی سے متعلق اس قسم کی غفلت مکمل طورپر نامنظورہے اور اس کی جوابدہی طےکی جائے گی۔’’

Posted On: 05 JAN 2022 9:36PM by PIB Delhi

مرکزی  وزیر داخلہ جناب امت شاہ ، نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ داخلی امور کی وزارت (ایم ایچ اے ) نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی کے پنجاب دورے کے دوران  سکیورٹی  میں رخنہ پڑنے کے واقعہ کی پنجاب سرکارسے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے ۔

وزیرداخلہ نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ :‘‘ وزارت داخلہ  نے آج پنجاب میں سکیورٹی میں رخنہ پڑنے کے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے ۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران ان  کی سکیورٹی  میں اس قسم کی غفلت اورلاپروائی مکمل طورپر ناقابل قبول ہے اوراس سلسلے میں جوابدہی طے  کی جائے گی ۔

 

****************

(ش ح ۔  ع م ۔ ع آ)

U-151

 


(Release ID: 1787892) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi