وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو اسٹریم عالمی درجہ بندی


درجہ بندی میں جاپان ، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ چوٹی کے دس میں داخل

Posted On: 03 JAN 2022 1:02PM by PIB Delhi

نئی دہلی،3 جنوری 2022 /بھارت کو چھوڑ کر دنیا میں چوٹی کے ملکوں کی جدید تازہ درجہ بندی میں جہاں  آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریم آن نیوز   اے آئی آر   ایپ سے مقبول  ہے۔فجی نے  امریکہ کو پہلی  پوزیشن سے    ہٹاد یا ہے۔ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات  بالترتیب  ساتویں اور دسویں   پوزیشن پر آگئے ہیں۔  جبکہ  نیوزی لینڈ ، جاپان ، آئرلینڈ اور پپونیوگنی چوٹی کے دس میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ سنگاپور، سعودی عرب، پاکستان اور کویت  چوٹی کی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

  ہندستان کو چھوڑ کر چوٹی کی آل انڈیا اسٹریم میں   اے آئی آر پنجابی ،  آے آئی آر تیلگو، آے آئی آر چنئی اور اسمتا ممبئی نے   مخصوص چوٹی کی فہرست سے آے آئی آر منگلور، آے آئی آر راگم، ورلڈ سروس 1 اور وودھ بھارتی دلی کو  ہٹا کر چوٹی کے دس میں واپسی کی ہے۔  

نیو ز آن آے آئی آر ایپ پرآل انڈیا ریڈیو اسٹریم کے لئے  ہندستان کو چھوڑ کر ملکوں کی درجہ بندی سے متعلق   آے آئی آر پنجابی،  امریکہ، برطانیہ ، کناڈا ، پاکستان ،آسٹریلیا، فنڈلینڈ میں بے حد مقبول ہے۔

 آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات  نیوز آن اے آئی آر ایپ ، پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ پر لائیو اسٹریم ہے۔   نیوز آن اے آئی آر ایپ پر   ا ن  آل انڈیا  ریڈیو کے اسٹریم کی  نہ صرف ہندستان میں  سننے والوں کی بڑی تعداد ہے بلکہ عالمی سطح پر  25 سے زیادہ     ملکوں میں سنا جاتا ہے۔  

ہندستان کے علاوہ  چوٹی کے ملکوں میں یہاں  پیش ہے ایک جھلک ، جہاں نیوز آن اے آئی آر  ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے۔ دنیا کے باقی حصہ میں نیوز آن ا ے آ ر ایپ اسٹریم چوٹی پر  ہے۔  آپ اسے  ملک کے اعتبار سے بھی  تلاش کرسکتےہیں۔   یہ درجہ بندیاں یکم دسمبر  سے 15 دسمبر 2021  کے اعدادوشمار پر مبنی ہیں۔

نیوز آ ن اے آئی آر   گلوبل  ٹاپ 10 اسٹریم

 

درجہ بندی

آے آئی آر

1

ایف ایم گولڈ دہلی

2

ایف ایم رینبو دہلی

3

وودھ بھارتی نیشنل

4

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

5

اے آئی آر  پنجابی

6

اے آئی آر  تمل

7

اے آئی آر ملیالم

8

آے آئی آر  تیلگو

9

آے آئی آر  چنئی  رینبو

10

استما  ممبئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیو ز آن اے آئی آر  چوٹی کے ممالک ( باقی دنیا )

درجہ بندی

ملک کا نام

1

فجی

2

امریکہ

3

آسٹریلیا

4

نیوزی لینڈ

5

کناڈا

6

جاپان

7

برطانیہ

8

آئرلینڈ

9

پپوا نیو گنی

10

متحدہ عرب امارات

11

ٹونگا

12

کک آئلینڈ

13

پاکستان

14

ملاوی

15

سنگاپور

16

ملیشیا

17

کویت

18

فرانس

19

سعودی عرب

20

فن لینڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر  چوٹی کے 10 اسٹریم-ملک کے اعتبار سے

#

فجی

امریکہ

آسٹریلیا

نیوز ی لینڈ

کناڈا

1

ایف ایم گولڈ دہلی

ایم ایف گولڈ دہلی

ایم ایف گولڈ دہلی

ایم ایف گولڈ دہلی

ایم ایف گولڈ دہلی

2

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

3

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

4

 

اے آئی آرتمل

اے آئی آر رامپور

اے آئی آرکشمیری

اے آئی آرپٹیالا

5

 

اے آئی آرتیلگو

ایف ایم رینبو لکھنو

 

اے آئی آر پنجابی

6

 

اے آئی آر بنگالا

اے آئی آرپٹیالہ

 

ایف ایم  رینبو ممبئی

7

 

اے آئی آر پٹیالہ

اے آئی آر ساسارام

 

اے آئی آرنیوز 24X7

8

 

امرت ورشنی  بنگلورو

اے آئی آر تیلگو

 

اے آئی آر تریتی

9

 

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آرچنئی رینبو

 

اے آئی آر تروپتی

10

 

اے آئی آر نیوز 24X7

 اے آئی آر پنجابی

 

اے آئی آرکوچی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن آے آئی آر  اسٹریم   ملکوں کی درجہ بندی (باقی دنیا)

#

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

وودھ بھارتی نیشنل

آے آئی آر  کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر  پنجابی

1

فجی

فجی

آئرلینڈ

برطانیہ

فن لینڈ

2

امریکہ

امریکہ

امریکہ

متحدہ عرب امارات

آئرلینڈ

3

آسٹریلیا

آسٹریلیا

پاکستان

سعودی عرب

امریکہ

4

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

کناڈا

بحرین

پاکستان

5

کناڈا

کناڈا

جاپان

امریکہ

کناڈا

6

جاپان

جاپان

برطانیہ

کویت

برطانیہ

7

برطانیہ

برطانہ

آسٹریلیا

کناڈا

آسٹریلیا

8

پپیوا نیو گنی

پپوا نیو گنی

متحدہ عرب امارات

عمان

متحدہ عرب امارات

9

ٹونگا

ٹونگا

فجی

قطر

جرمنی

10

کک آئلینڈ

کک آئلینڈ

نیپال

سنگاپور

قطر

 

#

اےا ٓئی آر تمل

اے آئی  آر ملالیالم

آے آئی آر تیلگو

آے آئی آر چنئی رینبو

استما  ممبئی

1

امریکہ

آئرلینڈ

امریکہ

جاپان

آئرلینڈ

2

آئرلینڈ

متحدہ عرب امارات

آئرلینڈ

سعودی عرب

نیدرلینڈ

3

متحدہ عرب امارات

سعودی عرب

برطانیہ

سنگاپور

جاپان

4

قطر

عمان

آسٹریلیا

کویت

امریکہ

5

سنگاپور

کویت

سنگاپور

متحدہ عرب امارات

فرانس

6

کویت

مالدیپ

کویت

ملیشیا

برطانیہ

7

برطانیہ

بحرین

 

امریکہ

متحدہ عرب امارات

8

ملیشیا

قطر

 

فرانس

کناڈا

9

عمان

فن لینڈ

 

جرمنی

سنگاپور

10

سری لنکا

سنگاپور

 

برطانیہ

آسٹریلیا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ش ح۔ ح ا ۔ ج

UNO-54



(Release ID: 1787112) Visitor Counter : 143