بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
ایم ایس ایم ای کی قومی ایس سی – ایس ٹی ہب نے سپورٹ پیش کی –جگموہن سنگھ کی کہانی
Posted On:
20 DEC 2021 5:03PM by PIB Delhi
جناب جگموہن سنگھ کا تعلق پنجاب کے لدھیانہ کے پون گاؤں سے ہے ۔ انہوں نے جے جے فاسٹنرس کے نام سے اپنی انٹرپرائز شروع کی یہ ایک ایسی یونٹ ہے جو مختلف طرح کے لنگر بولٹ ، صنعتی واشر اور صنعتی بولٹ وغیرہ کی مینوفیکچرنگ میں مصروف ہے۔ ایک فیکٹری میں 20 سالوں تک کام کرنے کے بعد انہوں نے ایم ایس ایم ای کی قومی ایس سی – ایس ٹی ہب اسکیم کے سپورٹ سے خود کی انٹرپرائز شروع کی۔ ایم ایس ایم ای نے مواقع کی شکل میں سپورٹ مہیا کی کہ وہ # سنگل پوائنٹ رجسٹریشن کے کے ذریعہ ٹینڈر فائل کریں ۔ بعد میں ان کی تجارت نے اس صنعت میں زبردست کامیابی حاصل کی۔
جگموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ ‘‘ میں ایم ایس ایم ای کی ایس سی – ایس ٹی ہب سے 2016 میں جڑا جس کے بعد میری تجارت نے نئی بلندیوں کو چھوا اس لئے کہ بازار کے بارے میں مجھے ہب بہت سی اہم چیزوں کا پتہ چلا اور میرے سامان کی رسائی میں اضافہ ہوا ، اور اب میں نہیں رکونگا۔ ’’
*************
ش ح- ا ک - رب
U. No:14980
(Release ID: 1786485)
Visitor Counter : 132