صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال۔ 348واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد143.75 کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک57لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 29 DEC 2021 8:25PM by PIB Delhi

نئی دلّی ، 29 دسمبر / بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 143.75 کروڑ (1437514611) کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک57 لاکھ سے زیادہ (5703410)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10387310

دوسری خوراک

9700959

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18385317

دوسری خوراک

16874344

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

497420986

دوسری خوراک

326369107

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

194046112

دوسری خوراک

148911378

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

121128863

دوسری خوراک

94290235

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

841368588

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

596146023

مجموعی تعداد

1437514611

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:29 دسمبر ، 2021 ء (348واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

102

دوسری خوراک

6239

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

89

دوسری خوراک

10941

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

953372

دوسری خوراک

3140482

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

216793

دوسری خوراک

820924

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

123314

دوسری خوراک

431154

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1293670

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4409740

مجموعی تعداد

5703410

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح   ۔  ا ک   ۔ ع ا  )      

U. No. 14946


(Release ID: 1786277) Visitor Counter : 154