صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال۔ 347واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد143 کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک57لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 DEC 2021 8:14PM by PIB Delhi


 

بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 143 کروڑ (1430792357) کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک57 لاکھ سے زیادہ (5776358)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10387180

دوسری خوراک

9693662

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18385184

دوسری خوراک

16861200

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

496221882

دوسری خوراک

322762759

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

193766513

دوسری خوراک

147960034

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

120970818

دوسری خوراک

93783125

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

839731577

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

591060780

مجموعی تعداد

1430792357

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:28 دسمبر 2021 (347واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

99

دوسری خوراک

5100

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

184

دوسری خوراک

9810

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1006125

دوسری خوراک

3132540

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

230296

دوسری خوراک

829233

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

129555

دوسری خوراک

433416

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1366259

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4410099

مجموعی تعداد

5776358

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ رض

U. No.14918



(Release ID: 1785976) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu