صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد141.37 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 32لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.40   فیصد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے اونچی شرح ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,987 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 76,766ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.62 فیصد) ہے، جو پچھلے42دنوں میں ایک  فیصد سے کم ہے

Posted On: 26 DEC 2021 10:04AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،26دسمبر، 2021/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 32,90,766  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 141.37 کروڑ (1,41,37,72,425) تک پہنچ گئی ہے۔ اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ملک بھر میں 1,50,19,426 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,86,889

دوسری خوراک

96,78,711

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,84,805

دوسری خوراک

1,68,32,147

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

49,31,81,327

دوسری خوراک

31,37,54,574

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,30,37,920

دوسری خوراک

14,54,97,411

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,05,58,233

دوسری خوراک

9,24,60,408

مجموعی تعداد

1,41,37,72,425

پچھلے 24 گھنٹے میں 7,091 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,42,30,354 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.40  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MV2K.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل 59دنوں سے یومیہ نئے کیس درج ہونے کا رجحان  15,000سے  بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 6,987  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003UTV2.jpg

سردست بھارت میں  76,766 مریض زیر علاج ہیں۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.22 فیصد ہیں، اور یہ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CV5W.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 9,45,455 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر تقریباً 67.19 کروڑ (67,19,97,082) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.62 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ42دنوں سےایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال 0.74فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے 83 دنوں سے2فیصد سے بھی نیچے آگئی ہے اورلگاتار 118  دنوں سے  یہ شرح 3 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005TU9K.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:14817


(Release ID: 1785247) Visitor Counter : 152