صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –344واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 141.32  کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک29لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 DEC 2021 8:16PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25 دسمبر، 2021/

بھارت نےآج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  141.32 کروڑ  (141,32,78,598)  کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 29 لاکھ سے زیادہ (29,11,533)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10386887

دوسری خوراک

9678237

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18384800

دوسری خوراک

16831027

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

493047874

دوسری خوراک

313540660

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

193006474

دوسری خوراک

145437916

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

120540788

دوسری خوراک

92423935

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

835366823

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

577911775

مجموعی تعداد

1413278598

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:25 دسمبر 2021 (344واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

2592

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

41

دوسری خوراک

5786

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558776

دوسری خوراک

1552280

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

120372

دوسری خوراک

390533

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

68258

دوسری خوراک

212861

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

747481

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2164052

مجموعی تعداد

2911533

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:14812


(Release ID: 1785241) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu