امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹماٹر کی سپلائی میں نرمی، قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 12.89 فیصد اور گزشتہ ایک ماہ کے مقابلے میں 23.69 فیصد کمی آئی ہے


راجستھان کی فصل بازار میں آنے  کی وجہ سے ٹماٹر کی تھوک قیمت میں کمی کی امید ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 DEC 2021 5:28PM by PIB Delhi

 

ملک گیر پیمانے پر21.12.2021 کو ٹماٹر کی قیمت گزشتہ ایک ہفتے کے مقابلے میں 12.89فیصد کم اور گزشتہ ایک مہینے کے مقابلے میں 23.69فیصد کم تھی۔ 21.12.2021 تک ہندوستان کے تمام بڑے شہروں میں ٹماٹر کی قیمتیں ایک ہفتہ پہلے اور ایک ماہ پہلے کے مقابلے میں کم ہوئی ہیں (جدول ذیل میں دیا گیاہے)۔

 

مراکز

ٹماٹر کی خوردہ قیمت (روپئے/ کلو)

موجودہ قیمت

ایک دن

ایک ہفتہ

ایک مہینہ

اتار۔ چڑھاؤ فیصد

پہلے

پہلے

پہلے

زیادہ

زیادہ

زیادہ

21.12.21

20.12.21

14.12.21

21.11.21

1 دن

1 ہفتہ

1 مہینہ

دہلی

43

45

48

63

-4.44

-10.42

-31.75

ممبئی

41

41

45

54

0.00

-8.89

-24.07

پونے

34

34

45

42

0.00

-24.44

-19.05

جے پور

42

42

50

55

0.00

-16.00

-23.64

بنگلورو

57

57

66

88

0.00

-13.64

-35.23

چنئی

42

42

63

100

0.00

-33.33

-58.00

حیدرآباد

35

35

50

53

0.00

-30.00

-33.96

آل انڈیا

47.52

47.93

54.55

62.27

-0.86

-12.89

-23.69

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مہاراشٹر، کرناٹک، آندھرا پردیش اور دہلی کی بڑی منڈیوں میں فصل کی آمد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس وجہ سے پچھلے کچھ دنوں میں قیمتیں درست ہوئی ہیں۔ ٹماٹر کی تھوک قیمتوں میں کمی متوقع ہے کیونکہ راجستھان کی فصل مارکیٹ میں ہے اور دوسری ریاستوں سے فصلیں دسمبر کے آخر تک آنے کی امید ہے۔ کم بارشوں کی وجہ سے مہاراشٹر اور گجرات میں سپلائی میں رکاوٹ دور ہو گئی ہے اور بیشتر خوردہ بازاروں میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے آ گئی ہیں۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(ش ح۔ع ح۔ ف ر  (

U-14701


(ریلیز آئی ڈی: 1784520) وزیٹر کاؤنٹر : 165