صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 340واں دن
بھارت نے کووڈ-19 سے بچاؤکے کُل 138.89کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے
آج شام 7:00 بجے تک 51 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی گئی
Posted On:
21 DEC 2021 7:53PM by PIB Delhi
بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد138.89 کروڑ (1,38,89,29,333)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک51لاکھ سے زیادہ(51,30,949)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10386495
|
دوسری خوراک
|
9656422
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18384333
|
دوسری خوراک
|
16790122
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
488931286
|
دوسری خوراک
|
300385684
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
192063095
|
دوسری خوراک
|
141881004
|
60 برس سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
119985013
|
دوسری خوراک
|
90465879
|
دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
829750222
|
دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
559179111
|
میزان
|
1388929333
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔
(بتاریخ:/21 دسمبر2021 (340واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
66
|
دوسری خوراک
|
4547
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
166
|
دوسری خوراک
|
7934
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
834657
|
دوسری خوراک
|
2818271
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
186179
|
دوسری خوراک
|
770273
|
60 برس سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
109553
|
دوسری خوراک
|
399303
|
دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
1130621
|
دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
4000328
|
میزان
|
5130949
|
ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔
*************
ش ح-س ک - رض
U. No:14628
(Release ID: 1784090)
Visitor Counter : 142