صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 21 سے 24 دسمبر تک کیرالہ کا دورہ کریں گے

Posted On: 20 DEC 2021 7:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 20دسمبر  ،2021

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 21 سے 24 دسمبر 2021 تک کیرالہ کا دورہ کریں گے۔

21دسمبر 2021 کو صدر جمہوریہ کاسرگوڈ میں کیرالہ کی سنٹرل یونیورسٹی کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔

22دسمبر 2021 کو صدرجمہوریہ  کوچی میں جنوبی بحریہ کمان کے آپریشنل مظاہرے کا مشاہدہ کریں گے۔

23دسمبر2021  کو صدرجمہوریہ  تھروننتپورم میں پی این پنیکر کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔

<><><><><>

 

ش ح-ا م-ج

U.No. : 14575


(Release ID: 1783619)
Read this release in: English , Hindi , Malayalam