وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

آرڈیننس فیکٹری بورڈ

Posted On: 20 DEC 2021 3:03PM by PIB Delhi

`نئی دہلی، 20دسمبر  ،2021

فنکشنل خود مختاری، کارکردگی کو بڑھانے اور آرڈیننس فیکٹریوں میں ترقی کے نئے امکانات اور اختراعات کو سامنے لانے کے لیے، آرڈیننس فیکٹری بورڈ کے پروڈکشن  یونٹس کو 41 یونٹس کے ساتھ 7 دفاعی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگس میں تبدیل کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2021 سے ہو گا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

ڈی پی ایس یو

فیکٹری

1.

ایمونیشنز انڈیا لمیٹڈ (ایم آئی ایل) (گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد)

 

ہیڈکوارٹر- کھڑکی، پونے

1.

ایمیونیشن  فیکٹری کھڑکی

2.

کورڈائٹ فیکٹری اروانکاڈو

3.

ہائی انرجی پروجیکٹائل فیکٹری تروچیراپلی

4.

ہائی ایکسپلوسیو فیکٹری کھڑکی

5.

آرڈیننس فیکٹری بھنڈارا

6.

آرڈیننس فیکٹری بولانگیر

7.

آرڈیننس فیکٹری چندا چندر پور

8.

آرڈیننس فیکٹری دیہو روڈ

9.

آرڈیننس فیکٹری اٹارسی

10.

آرڈیننس فیکٹری خماریہ

11.

آرڈیننس فیکٹری نالندہ

12.

آرڈیننس فیکٹری ورنگاؤں

2.

آرمورڈ وہیکلس نگم لمیٹڈ (اے وی اے این آئی) (وہیکلس)

 

ہیڈکوارٹر- چنئی

1.

انجن فیکٹری آوادی

2.

ہیوی وہیکل فیکٹری آوادی

3.

مشین ٹول پروٹوٹائپ فیکٹری عنبرناتھ

4.

آرڈیننس فیکٹری میدک

5.

وہیکل فیکٹری جبل پور

3.

ایڈوانسڈ ویپنس اور اکیوپمنٹ انڈیا لمیٹڈ (اے ڈبلیو انڈیا ) (ویپنس اور اکیوپمنٹ)

 

ہیڈکوارٹر- کانپور

1.

فیلڈ گن فیکٹری کانپور

2.

گن کیریج فیکٹری جبل پور

3.

گن اور شیل فیکٹری کوسی پور

4.

آرڈیننس فیکٹری کانپور

5.

آرڈیننس فیکٹری پروجیکٹ کوروا

6.

آرڈیننس فیکٹری تروچیراپلی

 

 

7.

رائفل فیکٹری ایشاپور

 

 

8.

 چھوٹی اسلحہ فیکٹری کانپور

4.

ٹروپ کمفرٹ لمیٹڈ (ٹی سی ایل) (ٹروپ کمفرٹ آئٹمس)

 

ہیڈکوارٹر- کانپور

1.

آرڈیننس کلاتھنگ فیکٹری آوادی

2.

آرڈیننس کلاتھنگ فیکٹری شاہجہاں پور

3.

آرڈیننس ایکوپمنٹ فیکٹری کانپور

4.

آرڈیننس ایکوپمنٹ فیکٹری حضرت پور

5.

ینترا انڈیا لمیٹڈ (وائی آئی ایل)(اینسیلری)

 

ہیڈکوارٹر- ناگپور

1.

گرے آئرن فاؤنڈری جبل پور

2.

میٹل اینڈ اسٹیل فیکٹری ایشاپور

3.

آرڈیننس فیکٹری عنبرناتھ

4.

آرڈیننس فیکٹری امباجھاری

5.

آرڈیننس فیکٹری بھساوال

6.

آرڈیننس فیکٹری دمڈم

7.

آرڈیننس فیکٹری کٹنی

8.

آرڈیننس فیکٹری مراد نگر

6.

انڈیا اوپٹل لمیٹڈ (آئی او ایل) (اوپٹو الیکٹرونک)

 

ہیڈکوارٹر- دہرادون

1.

آرڈیننس فیکٹری چنڈی گڑھ

2.

آرڈیننس فیکٹری دہرادون

3.

اوپٹو الیکٹرانکس فیکٹری دہرادون

7.

گلائیڈرز انڈیا لمیٹڈ (جی آئی ایل) (پیراشوٹ)

ہیڈکوارٹر- کانپور

1.

آرڈیننس پیراشوٹ فیکٹری کانپور

پیشہ ورانہ انتظام، فنکشنل اور مالیاتی خودمختاری اور زیادہ احتساب کے ساتھ، اس تنظیم نو کا مقصد آرڈیننس فیکٹریوں کو پیداواری اور منافع بخش اثاثوں میں تبدیل کرنا، مسابقت کو بڑھانا اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

یہ معلومات  وزیر مملکت برائے دفاع جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں محترمہ امبیکا سونی کے  تحریری جواب میں دی۔

<><><><><>

 

ش ح-ا م-ج

U.No. : 14555


(Release ID: 1783589)
Read this release in: English , Bengali , Tamil