خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا – پی ایم ایم وی وائی کے اثرات کے بارے میں مطالعہ

Posted On: 17 DEC 2021 3:22PM by PIB Delhi

حال ہی میں جاری کئے گئےخاندان کی صحت سے متعلق قومی سروے (21-2019) کے مطابق، ملک میں 15 سے 49سال تک کی عمر کی 57.0 فیصد خواتین کے بارے میں اندازہ ہے کہ وہ قلت دم یعنی خون کی کمی کی شکار ہیں۔ بہار سمیت ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے قلت دم کے عام معاملوں کی تفصیلات ضمیمہ -1 میں پیش ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت، قومی صحت مشن کے تحت تمام 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ‘‘ انیمیا مُکت بھارت اسٹریٹجی’’ نافذ کر رہی ہے۔

 

پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا پی ایم ایم وی وائی کے آغاز کے بعد سے اور 22 نومبر 2021 تک، اس یوجنا کے تحت درج شدہ مستفیدین کی تعداد اور زچگی سے متعلق عمل کے لئے ادا کی گئی کُل رقم کی سال کے لحاظ سے اور ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ -2 میں پیش کی گئی ہیں۔

 

پی ایم ایم وی وائی پر کامیابی سے عمل درآمد کے مقصد سے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اور قومی و علاقائی سطح کی ورک شاپس کے ذریعہ اکثرو بیشتر اس اسکیم کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس اسکیم کے نفاذ میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو درپیش ہونے والی کارروائی جاتی مشکلات کے بارے میں جب بھی اطلاع ملتی ہے، انہیں باہمی اور تکنیکی طور پر تبادلۂ خیال کر کے حل کیا جاتا ہے۔

 

وزارت اس اسکیم  کے مؤثر نفاذ اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مابین صحت مند مقابلہ آرائی پیدا کرنے کی غرض سے ہر سال ‘‘ ماترو وندنا سپتاہ’’ بھی مناتی ہے۔ریاستیں اور مرکز کے زیرانتظام علاقے،   ‘‘پربھات پھیریاں’’ نکڑ ناٹک، اخباروں میں اشتہارات، ریڈیو پرمختصر نغموں یا گیتوں کو نشر کرکے، سیلفی مہم، گھر گھر جا کر مہم  چلانا، عوامی سطحوں پر برادری پروگراموں وغیرہ جیسی مختلف النوع سرگرمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔

ضمیمہ - 1

خاندانی صحت سے متعلق قومی سروے-5 (21-2019 )کے مطابق ریاستوں اور مرکز کےزیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے قلت دم کے معاملے

 

 

نمبر شمار

ریاست

15 سے 49 سال تک کی عمر کی خواتین جو خون کمی کا شکار ہیں

1

انڈمان نکو بار جزائر

57.5

2

آندھرا پردیش

58.8

3

اروناچل پردیش

40.3

4

آسام

65.9

5

بہار

63.5

6

چنڈی گڑھ

60.3

7

چھتیس گڑھ

60.8

8

دادر ونگر حویلی اور دمن و دیو

62.5

9

دلی

49.9

10

گوا

39.0

11

گجرات

65.0

12

ہریانہ

60.4

13

ہماچل پردیش

53.0

14

جموں و کشمیر

65.9

15

جھارکھنڈ

65.3

16

کرناٹک

47.8

17

کیرالہ

36.3

18

لکش دیپ

25.8

19

لداخ

92.8

20

مدھیہ پردیش

54.7

21

مہاراشٹر

54.2

22

منی پور

29.4

23

میگھالیہ

53.8

24

میزورم

34.8

25

ناگالینڈ

28.9

26

اڈیشہ

64.3

27

پڈوچیری

55.1

28

پنجاب

58.7

29

راجستھان

54.4

30

سکم

42.1

31

تمل ناڈو

53.4

32

تلنگانہ

57.6

33

تریپورہ

67.2

34

اترپردیش

50.4

35

اتراکھنڈ

42.6

36

مغربی بنگال

71.4

ضمیمہ -2
اندراج شدہ مجموعی مستفیدین کی تفصیلات اور پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا (پی ایم ایم وی وائی) کے تحت، اس کے آغاز کے بعد سے 22؍ نومبر 2021 تک ،  زچگی کے فوائد کی ادائیگی کے لئے فراہم کردہ مجموعی رقم کی  ریاست وار اور مرکزی کے زیرانتظام علاقوں وارتفصیلات

نمبر شمار

ریاست ؍ یوٹی

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

22-2021

22 نومبر 2021 تک

اندراج شدہ مستفیدین کی تعداد

*فراہم کردہ مجموعی رقم

(روپیہ لاکھ میں)

اندراج شدہ مستفیدین کی تعداد

*فراہم کردہ مجموعی رقم

(روپیہ لاکھ میں)

اندراج شدہ مستفیدین کی تعداد

*فراہم کردہ مجموعی رقم

روپیہ لاکھ میں

اندراج شدہ مستفیدین کی تعداد

*فراہم کردہ مجموعی رقم

(روپیہ لاکھ میں

اندراج شدہ مستفیدین کی تعداد

*فراہم کردہ مجموعی رقم

(روپیہ لاکھ میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

2,112

37.24

1,501

85.12

949

72.95

1,353

71.00

825

29.74

2

آندھر پردیش

2,97,735

4,149

3,64,434

17,580

2,60,501

16,730.00

2,26,803

7,917.00

1,10,157

838.96

3

اروناچل پردیش

836

0.94

6,681

205.98

7,180

330.44

7,261

296.00

2,134

95.54

4

آسام

26,684

104.15

1,42,228

3,727.00

3,31,055

16,317.00

1,83,266

7,014.00

1,10,553

4,947.70

5

بہار

1,32,241

570.62

2,43,948

6,230.00

9,19,776

33,506.00

11,15,837

48,286.00

2,16,611

7,443.95

6

چنڈی گڑھ

4,680

106.49

6,984

298.89

5,323

276.25

5,100

230.00

3,437

131.59

7

چھتیس گڑھ

94,279

664.60

1,45,626

4,912.00

1,42,674

7,796.00

1,23,512

5,452.00

71,511

2,888.83

8

دادر اور نگر حویلی

1,474

8.35

2,752

100.11

2,194

128.09

2,033

84.00

1,703

2.24

9

دمن اور دیو

276

0.12

2,189

56.08

1,216

65.07

1,052

37.00

10

دلی

35,755

407.89

61,312

2,529.00

67,904

3,625.00

85,885

2,545.00

51,170

1,818.35

11

گوا

3,341

62.76

5,890

273.59

3,987

195.65

4,260

188.00

2,246

60.21

12

گجرات

1,44,217

2,480.00

2,50,460

12,683.00

3,10,604

15,015.00

88,439

4,711.00

22,350

63.21

13

ہریانہ

91,961

1,271

1,78,187

8,218.00

1,23,711

7,084.00

1,20,811

3,376.00

78,461

3,083.33

14

ہماچل پردیش

41,955

442.26

52,759

2,686.00

40,947

2,539.00

41,496

1,978.00

26,579

898.03

15

جموں و کشمیر

33,860

110.92

56,448

2,595.00

58,141

2,915.00

65,658

1,949.00

35,223

1,761.27

16

جھارکھنڈ

1,07,362

700.86

1,40,134

5,705.00

1,99,561

9,258.00

1,64,238

5,723.00

56,535

1,674.55

17

کرناٹک

1,32,572

2,070.00

3,59,141

13,230.00

3,28,319

18,303.00

5,05,328

15,675.00

249,731

6,871.83

18

کیرالہ

1,18,642

1,597.00

1,74,793

7,598.00

1,69,172

9,210.00

1,81,657

6,600.00

1,02,387

4,233.06

19

لداخ

0

0.00

0

0.00

0

0.00

1,010

38.00

292

23.22

20

لکش دیپ

245

0.00

299

12.44

284

7.54

387

17.00

220

5.77

21

مدھیہ پردیش

4,32,885

3,178.00

6,73,241

33,011.00

5,41,280

29,897.00

5,90,450

29,058.00

3,26,880

13,830.16

22

مہاراشٹر

238,807

3,886.00

5,52,107

22,033.00

8,14,059

38,185.00

5,68,728

26,391.00

4,01,623

16,790.03

23

منی پور

4,603

65.64

7,557

274.40

22,728

1,061.00

14,958

664.00

5,108

235.66

24

میگھالیہ

2

0.00

3,878

118.26

15,908

639.79

9,589

350.00

5,732

285.41

25

میزورم

3,762

8.00

10,096

443.51

4,183

328.62

5,515

248.00

3,950

177.61

26

ناگالینڈ

162

0.00

3,219

101.44

15,307

707.60

6,371

267.00

2,332

119.20

27

اڈیشہ

7

0.01

0

0.23

0

0.00

0

0.00

0

0.00

28

پڈوچیری

2,218

13.67

7,836

315.59

6,444

376.36

5,202

184.00

3,413

167.09

29

پنجاب

68,291

786.33

1,17,288

5,977.00

98,653

5,006.00

1,05,742

4,134.00

52,317

480.20

30

راجستھان

1,23,884

672.79

6,33,603

21,176.00

2,94,657

15,808.00

2,98,756

13,773.00

1,95,186

6,151.75

31

سکم

1,758

4.79

3,585

154.81

2,121

151.72

2,626

84.00

1,749

21.07

32

تمل ناڈو

0

0.00

2,33,983

4,178.00

4,21,108

14,396.00

4,13,221

12,388.00

2,06,040

4,215.91

33

تلنگانہ

150

0.00

3

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

34

تریپورہ

7,278

11.70

22,108

577.30

26,773

1,501.00

20,612

730.00

8,723

187.09

35

اترپردیش

3,11,109

4,442.00

11,85,214

41,419.00

12,57,801

57,619.00

11,12,588

44,422.00

5,98,544

20,316.88

36

اتراکھنڈ

27,838

416.51

49,519

1,935.00

47,817

2,486.00

58,249

2,707.00

35,300

1,424.61

37

مغربی بنگال

77,028

144.43

3,61,008

12,615.00

5,31,282

20,192.00

2,97,287

0.33

48,085

0.00 

 

*************

 

 

ش ح- ع م -  ک ا

U. No. 14540


(Release ID: 1783386) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Marathi , Tamil