خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نا بالغوں کو انصاف کی فراہمی سے متعلق قانون کے تحت بچوں کو گود لینے کےضوابط

Posted On: 17 DEC 2021 3:18PM by PIB Delhi

 

وزارت داخلہ نے 4؍ مارچ 2021 کو سمندر پار سکونت پذیر بھارتی شہریوں سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کا تعلق بھارتی بچوں کےبین ملکی طور پر گود لئے جانے کے معاملات میں غیر مقیم ہندوستانیوں کے ساتھ مساوات برتے جنے سے ہے۔ ساتھ میں یہ شرط بھی رکھی گئی ہے کہ متعلقہ افراد کو اس طرح کے گود لینے کے عمل کے لئے مجاز حکام کے ذریعہ متعین کردہ ضوابط کی پابندی کرنی لازمی ہے۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نا بالغوں کو انصاف کی فراہمی ( بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ) سے متعلق قانون مجریہ 2015 میں ترمیم کے عمل کے دوران ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں سے تجاویز ؍ آرا موصول ہوئی تھیں، جن کا جائزہ لیاگیا تھا۔ مذکورہ قانون 9؍ اگست 2021 کو نوٹیفائی کیاگیاتھا۔

بچوں کو گود لینے سے متعلق مرکزی اتھارٹی (سی اے آر اے) کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ گودلینے والے والدین سے 27 درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ ان میں سے10 کیسوں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے تصدیق نامے موصول ہوئے تھے۔ ان تمام معاملوں میں سی اے آر اے نے مذکورہ تفصیلات ، بچےحاصل کرنے والے ملکوں کو بھیج دی ہیں تاکہ ان سے مطلوبہ اجازت حاصل کی جا سکے۔

رواں مالی سال کے دوران 900کروڑ روپے مختص کئے جانے کے معاملے میں بچوں کے تحفظ سے متعلق خدمت کی اسکیم – مشن وتسالیہ کے تحت جاری کئے گئے فنڈس کی تفصیلات ضمیمہ-1 میں پیش کی گئی ہیں۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔

بچوں کے تحفظ سے متعلق خدمت کی اسکیم  مشن وتسالیہ کے تحت رواں مالی سال کے دوران نومبر 2021 تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کئے گئے فنڈس کی تفصیلات۔

ضمیمہ-1

روپئے لاکھ میں       

نمبر شمار

ریاست

2021-22

1

آندھر پردیش

476.46

2

ارونا چل پردیش

487.92

3

آسام

864.04

4

بہار

607.86

5

چھتیس گڑھ

610.95

6

گوا

3.00

7

گجرات

697.24

8

ہریانہ

630.76

9

ہماچل پردیش

625.34

10

جموں و کشمیر

422.14

11

جھارکھنڈ

611.23

12

کرناٹک

1436.31

13

کیرالہ

304.96

14

مدھیہ پردیش

970.91

15

مہاراشٹر

1703.08

16

منی پور

1730.74

17

میگھالیہ

1005.70

18

میزورم

578.93

19

ناگالینڈ

947.89

20

اڈیشہ

1410.32

21

پنجاب

172.57

22

راجستھان

1542.75

23

سکم

162.20

24

تمل ناڈو

2457.23

25

تلنگانہ

157.41

26

تریپورہ

286.92

27

اترپردیش

1421.41

28

اتراکھنڈ

207.34

29

مغربی بنگال

1558.48

30

انڈمان نکوبار جزائر

7.50

31

چنڈی گڑھ

162.83

32

دادر اور نگر حویلی

7.50

 

دمن اور دیو

33

دلی

191.69

34

لکش دیپ

0.00

35

لداخ

43.30

36

پڈوچیری

108.50

میزان

24613.41

 

*************

 

ش ح- ع م -  ک ا

U. No. 14536


(Release ID: 1783374)
Read this release in: English , Bengali , Tamil