صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –337واں دن


بھارت  نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری میں مجموعی تعداد 137 کروڑ کا نشانہ حاصل کرکے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک69لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 DEC 2021 8:48PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،18 دسمبر، 2021/

بھارت نےآج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  137 کروڑ  (137,37,66,189)  کا نشانہ حاصل کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔ آج شام 7 بجے تک 69 لاکھ سے زیادہ (69,21,097)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10386222

دوسری خوراک

9643246

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18383939

دوسری خوراک

16767491

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

486229583

دوسری خوراک

292345400

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

191435002

دوسری خوراک

139659142

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

119624058

دوسری خوراک

89292106

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

826058804

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

547707385

مجموعی تعداد

1373766189

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 18 دسمبر 2021 (337واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

102

دوسری خوراک

5722

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

96

دوسری خوراک

10776

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1125800

دوسری خوراک

3693360

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

280194

دوسری خوراک

1057584

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

170013

دوسری خوراک

577450

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1576205

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

5344892

مجموعی تعداد

6921097

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (19.12.2021)

U NO:14492


(Release ID: 1783161) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi , Manipuri