صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
19 DEC 2021 9:22AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،25 دسمبر، 2021/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 141.01 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 77,032ہے، جو 579 دنوں میں سب سے کم ہے
زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.22 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں
شفایابی کی شرح فی الحال98.40 فیصد ہے؛ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے اونچی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,286 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,42,23,263 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 7,189 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.65 فیصد) ہے، اور یہ پچھلے 82 دنوں سے 2 فیصد کم ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.60 فیصد)ہے جو گذشتہ 41 دنوں سے ایک فیصد سے بھی کم ہے
مجموعی طور پر اب تک 67.10 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
اومیکران ویرینٹ کی ریاست وار صورتحال
نمبر شمار
|
ریاست
|
اومیکران معاملوں کی تعداد
|
ڈسچارج/ صحتیاب/ مائیگریٹڈ
|
1
|
مہاراشٹر
|
108
|
42
|
2
|
دہلی
|
79
|
23
|
3
|
گجرات
|
43
|
5
|
4
|
تلنگانہ
|
38
|
0
|
5
|
کیرالہ
|
37
|
1
|
6
|
تمل ناڈو
|
34
|
0
|
7
|
کرناٹک
|
31
|
15
|
8
|
راجستھان
|
22
|
19
|
9
|
ہریانہ
|
4
|
2
|
10
|
اڈیشہ
|
4
|
0
|
11
|
آندھرا پردیش
|
4
|
1
|
12
|
جموں و کشمیر
|
3
|
3
|
13
|
مغربی بنگال
|
3
|
1
|
14
|
اترپردیش
|
2
|
2
|
15
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
0
|
16
|
لداخ
|
1
|
1
|
17
|
اتراکھنڈ
|
1
|
0
|
|
کل معاملے
|
415
|
115
|
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:14791
(Release ID: 1783160)
Visitor Counter : 205