صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 335واں دن


بھارت نے کووڈ-19  سے بچاؤکے کُل 136کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 62  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 DEC 2021 7:50PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد136 کروڑ (135,91,01,972)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک62لاکھ سے زیادہ(62,90,272)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10385947

دوسری خوراک

9628277

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18383625

دوسری خوراک

16740631

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

483688375

دوسری خوراک

284620359

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

190824801

دوسری خوراک

137468574

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

119258336

دوسری خوراک

88103047

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

822541084

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

536560888

میزان

1359101972

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 (بتاریخ:/16 دسمبر2021 (335 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

65

دوسری خوراک

5734

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

94

دوسری خوراک

11521

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

982332

دوسری خوراک

3498540

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

223956

دوسری خوراک

938222

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

134216

دوسری خوراک

495592

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1340663

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4949609

میزان

6290272

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

 

 

ش ح-س ک - رض

U. No:14405


(ریلیز آئی ڈی: 1782515) وزیٹر کاؤنٹر : 161
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Manipuri