کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

نومبر کے مہینے (بنیادی سال 12-2011) کے لئے بھارت میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 14 DEC 2021 1:12PM by PIB Delhi

صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے اقتصادی مشیر کا دفتر اس پریس ریلیز میں اکتوبر2021 (عبوری) کے لئے اور اگست کے مہینے 2021 (حتمی) کے لئے بھارت میں تھوک قیمت کا عدد اشاریہ (بنیادی سال 12-2011 ) جاری کررہا ہے۔ تھوک قیمت کا اشاریہ (ڈبلیو پی آئی) کے اعداد وشمار حوالہ مہینہ کے دوہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 14 تاریخ (یااگلے کام کے دن ) جاری کئے جاتے ہیں۔ اورانہیں ادارہ جاتی وسائل اور ملک بھر کی منتخبہ مینوفیکچرنگ  یونٹوں سے حاصل اعداد وشمار کو ملاکر مرتب کی جاتی ہیں۔ 10ہفتے کے بعد اس عدد اشاریے کو حتمی شکل دی جاتی ہے اوراس کے  آخری عدد اشاریے جاری کئے جاتے ہیں۔اوراس کے بعد  ان اعداد وشمار کو محفوظ کرلیا جاتا ہے۔

نومبر 2021 کے مہینے کے لئے (نومبر2020 کے مقابلے میں) افراط زر کی سالانہ شرح 14.23 فیصد (حتمی) ہے جو کہ نومبر2020 میں 2.29 فیصد تھی، نومبر 2021 میں افراط زر کی اعلیٰ شرح ہونے کی اہم وجہ   معدنی تیل، بنیادی دھاتیں، کھانے پینے کی اشیاء، کچا پٹرولیم اور قدرتی گیس،  کمیکلس، کیمیکل مصنوعات وغیرہ کی قیمت میں پچھلے سال کے نومبر مہینے کے مقابلے میں بڑھوتری ہے۔ پچھلے تین مہینے میں تھوک  قیمت کے  اشاریے (ڈبلیو پی آئی) اور افراط زر کے  حصوں میں سالانہ تبدیلی نیچے دی گئی ہے۔

عدد اشاریے اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال در سال صفر فیصد میں)*

سبھی اشیاء /بڑے گروپس

وزن (فیصد)

ستمبر-21 (ایف)

اکتوبر-21 (پی)

نومبر-21 (پی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اعشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.00

137.4

11.80

139.1

12.54

142.9

14.23

1- ابتدائی اشیاء

22.62

157.7

5.98

159.7

5.20

168.6

10.34

2- ایندھن اور بجلی

13.15

119.0

29.49

124.7

37.18

131.7

39.81

3- تیار کی گئی مصنوعات

64.23

134.0

11.57

134.9

12.04

136.1

11.92

فوڈ انڈیکس

24.38

162.1

2.59

164.8

3.06

170.4

6.70

نوٹ: پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی تھوک قیمت اشاریہ افراط زر کی سالانہ شرح

نومبر 2021 کے مہینے کے لئے ڈبلیوپی آئی اشاریے میں ماہانہ در ماہانہ تبدیلی (اکتوبر 2021 کے مقابلے 2.73 فیصد تھی)  پچھلے 6مہینوں کے لئے  ڈبلیو پی آئی اشاریے میں ماہانہ تبدیلی کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔

 

ڈبلیو پی آئی اشاریے میں ماہانہ در ماہانہ (ماہانہ در ماہانہ صفر فیصد میں) تبدیلی

تمام اشیا/  اہم گروپس

وزن

جون-21

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21(پی)

نومبر-21(پی)

تمام اشیاء

100.00

0.60

0.97

0.89

0.88

1.24

2.73

1- ابتدائی اشیاء

22.62

1.86

0.85

0.71

1.48

1.27

5.57

2- ایندھن اور بجلی

13.15

0.82

4.07

2.34

0.93

4.79

5.61

3- تیار کی گئی مصنوعات

64.23

0.08

0.53

0.68

0.60

0.67

0.89

فوڈ پروڈکٹس

24.38

-0.06

0.44

0.44

1.25

1.67

3.40

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ:#  تبدیلی کی ماہانہ شرح، مہینے در مہینے تھوک قیمت اشاریے (ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر پچھلے مہینے کے مقابلے  میں،

تھوک قیمت اشاریے (ڈبلیو پی آئی) کے اہم گروپوں میں ماہانہ درماہانہ بنیاد پر تبدیلی۔

  1. ابتدائی اشیا (وزن 22.62 فیصد): اس اہم گروپ کا اشاریہ نومبر 2021 میں  (5.57فیصد) بڑھ کر 168.6(عبوری) ہوگیا جو اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے 159.7 (حتمی) تھا۔نومبر 2021  کے دوران اکتوبر 2021 کے مقابلے میں کچے پٹرولیم اور قدرتی گیس (12.24فیصد) ، معدنیات (5.96)او رکھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں (5.81 فیصد)، غیر خوردنی اشیا (2.15فیصد)میں اضافہ دیکھا گیا۔
  2. ایندھن اوربجلی (وزن 13.15 فیصد): اس اہم زمرے کااشاریہ نومبر 2021 میں (0.89 فیصد) بڑھ کر136.1 (عبوری )ہوگیا جو اکتوبر 2021 کے مہینے میں 134.9 (عبوری) تھا۔اکتوبر 2021 کے مقابلے میں نومبر 2021 کے دوران منرل آئل (معنی تیل )( 8.76 فیصد) اور کوئلہ (1.16فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔
  3. تیار شدہ مصنوعات  (وزن 64.23فیصد) اس اہم زمرے کا اشاریہ نومبر 2021 میں (0.89فیصد) بڑھ کر 136.1 (عبوری)  ہوگیا جو اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے 134.9 (عبوری ) تھا۔  درج ذیل مصنوعات کےلئے اکتوبر 2021 کے مقابلے میں  نومبر 2021 میں 22 این آئی سی  دہائی اشاریوں کے گروپوں میں سے 16 زمروں کی قیمتوں میں  اضافہ دیکھا گیا، 6 زمروں میں کمی دیکھی  گئی۔ قیمتوں میں اضافے عام طور پر بنیادی اشیا کی تیاری، کیمیکلز اور کیمیاوی مصنوعات ، بجلی کے سامان  ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات، دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات، کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات اور ٹیکسٹائل کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ کچھ گروپوں  کی قیمتوں میں  اکتوبر 2021 کے مقابلے میں نومبر 2021 میں کمی دیکھنے کو ملی جیسے ،کھانے پینے کی اشیا کی تیاری، دیگر مینوفیکچرنگ، برقی سازو سامان ، تمباکو مصنوعات اور چمڑا اور متعلقہ مصنوعات۔
  4. ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس (وزن 24.38): فوڈ انڈیکس، جس میں ابتدائی سامان گروپ  کی  کھانے پینے کی اشیا اور تیار شدہ مصنوعات گروپ کے فوڈ پروڈکٹس  شامل ہیں ، اکتوبر 2021 کے 164.8 سے بڑھ کرنومبر 2021 میں 170.4 ہوگیا۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی پر مبنی کھانے پینے کے اشاریے  اکتوبر 2021 میں 3.06 فیصد سے بڑھ کر6.70 فیصد ہوگئی۔

ستمبر 2021 کے مہینے کے لئے حتمی اشاریے (بنیادی سال 12-2011= 100): ستمبر 2021 مہینے کے  لئے سبھی اشیاء کے لئے تھوک قیمت کے اساریے اورافراط زر کی شرح (بنیاد 12-2011=100) بالترتیب 137.4، 11.80 فیصد رہی۔ نومبر 2021 کے لئے مختلف اشیا گروپوں کے لئے آل انڈیا تھوک قیمت اشاریے اور افراط زر کی شرحوں کی تفصیل ضمیمہ 1 میں دی ہے۔ پچھلے 6 مہینے میں اشیا گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح (سالانہ درسالانہ) ضمیمہ میں ہے۔ پچھلے 6 مہینوں میں مختلف اشیا گرپوں کے لئے ڈبلیوپی آئی اشاریہ ضمیمہ 3 میں ہے۔

رد عمل کی شرح : نومبر 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی کو 76 فیصد کےوزنی  رد عمل کی شرح پر مرتب کیا گیا ہے۔جبکہ ستمبر 2021 کے لئے حتمی اعداد وشمار 94 فیصد کے وزنی رد عمل کی شرح پر مبنی ہیں۔ یہ پریس ریلیز میں آئٹم اشاریوں اور افراط زر سے متعلق آنکڑے ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پردستیاب ہیں۔

Text Box: The data collection of New Series of WPI (Base 2017-18) has also started with help of the Field Operation Division, National Statistical office, Government of India. The Industry Associations may ask industrial establishments (if selected) spread across the country to cooperate with the Survey Supervisor/Survey Enumerators of the NSO in collection of data since April 2017 on monthly basis.

توجہ فرمائیں

ضمیمہ I-

نومبر2021 کے لئے  کل ہند تھوک قیمت کے اشاریوں اور افراط زر کی شرحیں (بنیادی سال 12-2011=100)

اشیا/ بڑے گروپ/ گروپ / ذیلی گروپ / اشیا

وزن

انڈیکس (نیامہینہ)

نیامہینہ در مہینہ

مجموعی افراط زر(سال در سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح (سال در سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

Oct-2020

Oct-2021*

تمام اشیا

100.00

142.9

1.21

2.73

-0.21

12.22

2.29

14.23

1- ابتدائی اشیا

22.62

168.6

0.66

5.57

1.58

7.68

3.80

10.34

کھانے  پینے کی اشیا

15.26

178.4

-0.82

5.81

4.60

1.44

4.61

4.88

موٹا اناج

2.82

161.9

0.13

0.87

-0.75

-0.54

-5.52

3.98

دھان

1.43

162.8

-0.37

0.00

2.66

-1.34

0.62

-0.18

گندم

1.03

162.9

0.34

2.20

-0.65

1.36

-10.09

10.14

دالیس

0.64

177.5

1.59

-0.78

12.37

8.64

13.04

2.90

سبزیاں

1.87

292.6

-2.32

24.51

10.66

-11.43

15.27

3.91

آلو

0.28

247.8

19.78

24.15

89.83

-41.07

138.05

-49.54

پیاز

0.16

309.0

14.26

6.44

-8.20

1.72

-7.60

-30.14

پھل

1.60

167.7

-2.22

4.36

-1.29

9.83

-1.36

15.50

دودھ

4.44

157.5

0.06

0.19

5.22

2.13

5.53

1.81

انڈا/ گوشت/ مچھلی

2.40

163.4

-1.78

5.62

3.60

7.86

0.20

9.66

بی۔غیرکھانے پینے کی اشیا

4.12

157.0

6.32

2.15

-0.90

20.64

8.66

13.77

تلہن

1.12

202.3

2.53

1.30

3.45

37.40

8.29

24.88

سی۔ دھاتیں

0.83

190.3

2.67

5.96

1.92

16.98

10.38

20.90

ڈی۔خام پٹرول اور قدرتی گیس

2.41

119.2

5.80

12.24

-26.38

55.77

-21.51

76.59

خام پٹرول

1.95

116.0

7.84

14.51

-29.61

85.76

-19.87

91.74

2-ایندھن اور بجلی

13.15

131.7

3.63

5.61

-12.26

31.10

-7.01

39.81

ایل پی جی

0.64

131.7

5.56

13.05

-6.74

46.07

-3.04

65.24

پٹرول

1.60

135.7

-0.68

11.78

-18.32

62.23

-14.69

85.38

ایچ ایس ڈی

3.10

140.3

0.27

8.68

-20.85

59.13

-19.44

86.07

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

136.1

1.00

0.89

1.14

11.28

3.23

11.92

تیار شدہ مصنوعات

9.12

157.0

1.35

-0.88

5.02

12.94

5.17

10.25

سبزیاں اور چربی

2.64

182.4

5.33

-2.15

16.76

39.14

24.04

23.16

مشروبات کی تیاری

0.91

127.5

-0.08

0.16

1.06

1.51

-0.08

3.16

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

160.7

-0.95

-1.17

2.15

2.14

2.03

2.95

کپڑوں کی تیاری

4.88

137.1

1.74

2.39

-3.16

15.02

0.26

17.38

ملبوسات کی تیاری

0.81

144.6

0.87

0.56

-0.16

2.99

0.65

3.66

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.7

0.17

-0.17

-0.89

0.39

-1.09

0.68

لکڑی اور کورک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

142.6

0.75

0.21

-0.28

4.86

1.20

5.86

کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

139.0

0.50

3.35

-1.46

11.74

0.25

15.83

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

6.47

135.6

1.20

1.95

-1.81

12.32

1.46

14.72

دواسازی، طبی کیمیل اور بوٹنیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

136.0

1.15

0.82

3.29

3.72

3.53

3.03

ربڑ  اورپلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.0

1.82

0.79

-0.15

13.35

3.99

13.39

دیگرغیر دھات والی دھات مصنوعات کی تیاری

3.20

124.6

0.34

1.80

0.21

4.09

1.04

6.59

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹک

1.64

128.7

-0.25

2.31

0.90

3.69

0.51

8.06

بنیادی دھاتوں کی تیایری

9.65

143.9

2.39

2.49

0.18

27.56

7.83

29.06

ہلکے فولاد اور نیم تیار شدہ فولاد

1.27

119.4

4.17

0.42

1.55

21.15

7.30

19.40

فیبریکیٹک دھات مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑکر فیبریکیٹڈ دھات مصنوعات کی تیاری

3.15

131.6

1.13

0.53

-1.59

13.02

0.17

13.55

                   

ضمیمہII-

اشیا/ بڑے گروپ/ گروپ / ذیلی گروپ / اشیا

وزن

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

21-جون

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21

نومبر-21

تمام اشیا

100

12.07

11.57

11.64

11.8

12.54

14.23

1- ابتدائی اشیا

22.62

8.59

6.34

5.93

5.98

5.2

10.34

کھانے  پینے کی اشیا

15.26

3.28

0.12

-0.8

-2.55

-1.69

4.88

موٹا اناج

2.82

-2.77

-2.91

-1.13

1.33

3.22

3.98

دھان

1.43

-2.36

-2.77

-2.18

-1.64

-0.55

-0.18

گندم

1.03

-1.77

-2.86

-0.19

4.4

8.14

10.14

دالیس

0.64

11.56

8.41

9.47

9.3

5.36

2.9

سبزیاں

1.87

-0.78

-8.3

-12.64

-32.34

-18.49

3.91

آلو

0.28

-31.09

-36.69

-37.39

-48.95

-51.32

-49.54

پیاز

0.16

64.32

72.01

62.78

-1.91

-25.01

-30.14

پھل

1.6

6.96

-3.45

-2.27

12.78

8.22

15.5

دودھ

4.44

1.65

2.5

3.09

1.95

1.68

1.81

انڈا/ گوشت/ مچھلی

2.4

8.72

7.97

3.46

9.69

1.98

9.66

بی۔غیرکھانے پینے کی اشیا

4.12

18.63

22.94

28.69

29.48

18.41

13.77

تلہن

1.12

36.76

40.75

53.79

51.13

26.39

24.88

سی۔ دھاتیں

0.83

15.33

12.55

7.16

30.79

17.16

20.9

ڈی۔خام پٹرول اور قدرتی گیس

2.41

46.97

42.25

34.49

48.96

66.46

76.59

خام پٹرول

1.95

78.47

68.48

56.36

79.29

80.57

91.74

2-ایندھن اور بجلی

13.15

29.32

27.01

28.15

29.49

37.18

39.81

ایل پی جی

0.64

31.44

38.14

48.11

54.3

54.3

65.24

پٹرول

1.60

59.94

59.04

61.53

54.85

64.72

85.38

ایچ ایس ڈی

3.10

59.92

53.79

50.69

51.8

71.68

86.07

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

10.96

11.46

11.56

11.57

12.04

11.92

تیار شدہ مصنوعات

9.12

13.31

13.06

12.73

12.86

12.74

10.25

سبزیاں اور چربی

2.64

43.58

42.66

40.72

37.36

32.57

23.16

مشروبات کی تیاری

0.91

0.08

1.2

1.52

2.42

2.91

3.16

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

-0.63

2.22

4.97

2.96

3.17

2.95

کپڑوں کی تیاری

4.88

14.17

15.85

17.35

17.34

16.64

17.38

ملبوسات کی تیاری

0.81

2.84

3.96

3.27

4.12

3.98

3.66

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.09

-0.34

0.25

0

1.02

0.68

لکڑی اور کورک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

3.43

4.39

5.39

5.08

6.43

5.86

کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

10.47

11.34

11.34

12.43

12.65

15.83

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

6.47

10.89

11.56

12.23

12.92

13.87

14.72

دواسازی، طبی کیمیل اور بوٹنیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

4.18

3.31

2.6

3.46

3.37

3.03

ربڑ  اورپلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

11.98

13.14

13.85

13.15

14.55

13.39

دیگرغیر دھات والی دھات مصنوعات کی تیاری

3.20

2.62

4.52

4.72

4.11

5.06

6.59

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹک

1.64

2.13

3.87

4.32

4.1

5.36

8.06

بنیادی دھاتوں کی تیایری

9.65

29.09

29.09

27.61

27.36

28.93

29.06

ہلکے فولاد اور نیم تیار شدہ فولاد

1.27

23.41

21.39

19.65

20.04

23.85

19.4

فیبریکیٹک دھات مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑکر فیبریکیٹڈ دھات مصنوعات کی تیاری

3.15

12.04

14.12

16.09

15.27

14.22

13.55

ضمیمہIII-

اشیا/ بڑے گروپ/ گروپ / ذیلی گروپ / اشیا

وزن

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

جون-21

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

* اکتوبر-21

*نومبر-21

تمام اشیا

100

133.7

135.0

136.2

137.4

139.1

142.9

1- ابتدائی اشیا

22.62

153.0

154.3

155.4

157.7

159.7

168.6

کھانے  پینے کی اشیا

15.26

160.5

161.5

161.7

164.1

168.6

178.4

موٹا اناج

2.82

157.7

156.8

158.0

159.5

160.5

161.9

دھان

1.43

161.7

161.2

161.8

162.3

162.8

162.8

گندم

1.03

155.7

152.8

153.9

156.6

159.4

162.9

دالیس

0.64

177.6

172.8

174.5

178.7

178.9

177.5

سبزیاں

1.87

165.3

191.2

185.3

178.5

235.0

292.6

آلو

0.28

183.1

188.6

201.8

190.2

199.6

247.8

پیاز

0.16

219.7

232.9

231.8

220.4

290.3

309.0

پھل

1.6

161.3

145.4

155.3

168.6

160.7

167.7

دودھ

4.44

154.4

155.9

157.0

156.8

157.2

157.5

انڈا/ گوشت/ مچھلی

2.4

165.8

164.0

158.7

165.3

154.7

163.4

بی۔غیرکھانے پینے کی اشیا

4.12

148.4

152.2

161.5

161.2

153.7

157.0

تلہن

1.12

211.7

216.9

239.6

235.0

199.7

202.3

سی۔ دھاتیں

0.83

191.8

187.4

179.6

190.3

179.6

190.3

ڈی۔خام پٹرول اور قدرتی گیس

2.41

99.5

101.0

97.1

100.4

106.2

119.2

خام پٹرول

1.95

100.3

102.1

97.1

101.3

101.3

116

2-ایندھن اور بجلی

13.15

110.7

115.2

117.9

119

124.7

131.7

ایل پی جی

0.64

97.0

102.5

109.9

114.8

116.5

131.7

پٹرول

1.60

106.2

116.1

118.4

114.9

121.4

135.7

ایچ ایس ڈی

3.10

114.5

121.8

120.7

118.1

129.1

140.3

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

131.6

132.3

133.2

134

134.9

136.1

تیار شدہ مصنوعات

9.12

155.8

155.8

157.6

158.8

158.4

157

سبزیاں اور چربی

2.64

184.5

185.6

188.7

188.6

186.4

182.4

مشروبات کی تیاری

0.91

125.6

126.5

127.2

126.9

127.3

127.5

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

157.6

161.1

160.6

159.9

162.6

160.7

کپڑوں کی تیاری

4.88

129.7

130.8

132.6

133.3

133.9

137.1

ملبوسات کی تیاری

0.81

141.2

141.8

142

144

143.8

144.6

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

117.7

117.3

118.4

118.7

118.9

118.7

لکڑی اور کورک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

138.7

140.2

140.8

140.7

142.3

142.6

کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

133

133.5

132.5

133.9

134.5

139

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

6.47

128.3

129.3

130.3

131.1

133

135.6

دواسازی، طبی کیمیل اور بوٹنیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

134.7

134.3

134.1

134.5

134.9

136

ربڑ  اورپلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

120.6

121.4

122.5

123.9

126

127

دیگرغیر دھات والی دھات مصنوعات کی تیاری

3.20

121.4

122.6

122.1

121.6

122.4

124.6

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹک

1.64

124.5

126.2

125.5

124.5

125.8

128.7

بنیادی دھاتوں کی تیایری

9.65

134

134

135.9

137.8

140.4

143.9

ہلکے فولاد اور نیم تیار شدہ فولاد

1.27

116.5

115.2

116.9

116.8

118.9

119.4

فیبریکیٹک دھات مصنوعات، مشینری اور آلات کو چھوڑکر فیبریکیٹڈ دھات مصنوعات کی تیاری

3.15

127.5

129.3

130.6

130.6

130.9

131.6

****************

 

(ش ح۔س ب ۔ ر ض)

U NO. 14367



(Release ID: 1782179) Visitor Counter : 184


Read this release in: Tamil , English , Hindi