سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گدا گروں کے بارے میں سروے

Posted On: 14 DEC 2021 4:33PM by PIB Delhi

 سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار کے ذریعہ آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ2011 کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 4,13,670 گدا گروں اور بھکاری ہیں۔ ریاست وار اطلاع ضمیمہ میں دی جاتی ہے۔

 ایک میٹنگ 14.01.2020  کو کچھ این جی  اوز/ ماہرین/ ریاستوں کے ساتھ جو گدا گری کے عمل میں مصروف رہنے والے افراد کی ہمہ گیر باز آبادی کاری کے لئے گدا گری کے  میدان میں کام کررہے ہیں، منعقد ہوئی۔ بحث کے بعد وزارت نے سات شہروں یعنی دہلی، بینگلور، حیدر آباد، اندور، لکھنؤ ، ناگپور اور پٹنہ میں گدا گری کے عمل میں مصروف رہنے والے افراد کی ہمہ گیر باز آباد کاری سے متعلق آزمائشی منصوبے کی پہل قدمی کی۔یہ منصوبے ریاستی حکومتوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں/ مقامی بلدیاتی اداروں اور رضا کار تنظیموں وغیرہ کی حمایت سے نافذ کئے جارہے ہیں۔ جو ہمہ گیر اقدامات جس میں گدا گری میں مصروف افراد کی سروے اور شناخت، تیاری، باز آباد کاری، طبی سہولیات کی فراہمی، بیداری پیدا کرنا، مشاورت، تعلیم، ہنر مندی کا فروغ  اور پائیدار  بندوبست شامل ہیں، پر مبنی ہیں۔

وزارت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات نے ایک اسکیم ‘‘ ایس ایم آئی ایل  ای۔ حاشیے پر پڑے افراد کے ذریعہ معاش اور انٹر پرائز کی حمایت’’ جو ایک ذیلی اسکیم مرکزی شعبہ اسکیم جو گدا گری کے عمل میں مصروف افراد کی ہمہ گیر باز آباد کاری پر مشتمل ہے، تیار کی ہے۔

یہ اسکیم مختلف ہمہ گیر اقدامات،  جس میں گدا گری کے عمل میں مصروف رہنے والے افراد کے لئے فلاحی اقدامات شامل ہیں، کااحاطہ کرتی ہے۔ اسکیم کی توجہ بڑے پیمانے پر باز آباد کاری، طبی سہولیات کی فراہمی، مشاورت ، بنیادی دستاویز ، تعلیم ، ہنر مندی کے فروغ ، اقتصادی ربط وغیرہ پر مرکوز ہے۔

ضمیمہ

 

نمبرشمار

ہندوستان/ ریاست/ مرکز کے زیرانتظام

گدا گر/ بھکاری وغیرہ

افراد

مرد

خواتین

 

 

 

 

 

1

جموں وکشمیر

4134

2550

1584

2

ہماچل پردیش

809

504

305

3

پنجاب

7939

5197

2742

4

چنڈی گڑھ

121

87

34

5

اترا کھنڈ

3320

2374

946

6

ہریانہ

8682

6504

2178

7

خطہ قومی راجدھانی دہلی

2187

1343

844

8

راجستھان

25853

15271

10582

9

اترپردیش

65835

41859

23976

10

بہار

29723

14842

14881

11

سکم

68

46

22

12

اروناچل پردیش

114

59

55

13

ناگا لینڈ

124

65

59

14

منی پور

263

117

146

15

میزورم

53

33

20

16

تریپورہ

1490

607

883

17

میگھالیہ

396

172

224

18

آسام

22116

7269

14847

19

مغربی بنگال

81244

33086

48158

20

جھار کھنڈ

10819

5522

5297

21

اڈیشہ

17965

9981

7984

22

چھتیس گڑھ

10198

4995

5203

23

مدھیہ پردیش

28695

17506

11189

24

گجرات

13445

8549

4896

25

دمن اور دیو

22

15

7

26

دادر و نگر حویلی

19

7

12

27

مہاراشٹر

24307

14020

10287

28

آندھرا پردیش

30218

16264

13954

29

کرناٹک

12270

6436

5834

30

گوا

247

131

116

31

لکشدیپ

2

0

2

32

کیرالہ

4023

2397

1626

33

تملناڈو

6814

3789

3025

34

پدوچیری

99

54

45

35

 انڈمان و نکوبار جزائر

56

22

34

 

انڈیا

4,13,670

2,21,673

1,91,997

 

 

 

 

****************

 (ش ح۔ا خ۔ رض)

U NO:14346


(Release ID: 1782106) Visitor Counter : 133


Read this release in: Tamil , English , Marathi