سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
فاسٹیگ متعارف کرائے جانے کے بعد ٹول کی وصولی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 DEC 2021 1:41PM by PIB Delhi
سڑ ک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نےراجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ قومی شاہراہوں کی بھارتی اتھارٹی ) مالی سال 17-2016سے فاسٹیگ متعارف کرائے جانے کے بعد سے ٹول کی وصولی مندرجہ ذیل ہے:
|
مالی سال
|
کل وصولی(کروڑروپے میں)
|
|
2016-17
|
17942.14
|
|
2017-18
|
21948.13
|
|
2018-19
|
24396.20
|
|
2019-20
|
26850.71
|
|
2020-21
|
27744.15
|
فاسٹیگ کے ذریعہ الیکٹرانک ٹول وصولی کے لئے پروگرام بندوبست کی فیس کے طورپر جاری کرنے والے بینک ، تحویل میں لینے والے بینک ، نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا ( این پی سی آئی ) اور انڈین ہائی وے مینجمنٹ کمپنی لمٹیڈ (آئی ایچ ایم سی ایل ) کو (الیکٹرانک ٹول وصولی کی قدر کا فیصد ) کو بالترتیب 1.50 فیصد ، 1.25 فیصد ، 0.25 فیصد اور 1.0 فیصد کی فیس 31 مارچ 2021 تک ادا کی جائے گی۔سرکاری فنڈ والے ٹول پلازہ پر یوزر فیس مسابقہ جاتی بولی کے ذریعہ منتخب ایجنسی کے ذریعہ وصول کی جاتی ہے اور کنٹریکٹ کے تحت وصول کی گئی رقم کنسولی ڈیٹیڈ فنڈ آف انڈیا میں جمع کرائی جاتی ہے۔
*************
ش ح۔و ا۔رم
U-14302
(ریلیز آئی ڈی: 1781665)
وزیٹر کاؤنٹر : 179