صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 332واں دن


بھارت نے کووڈ-19  سے بچاؤکے کُل 133.79 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 60  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 13 DEC 2021 8:21PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد133.79 کروڑ (1,33,79,69,484)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک60لاکھ سے زیادہ(60,49,911)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10385688

دوسری خوراک

9606018

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

183823122

دوسری خوراک

16702861

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

479756533

دوسری خوراک

273589054

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

189902573

دوسری خوراک

134430578

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

118719652

دوسری خوراک

86493405

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

817147568

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

520821916

میزان

1337969484

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

 (بتاریخ:/13 دسمبر2021 (332 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

57

دوسری خوراک

5250

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

91

دوسری خوراک

9261

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1184017

دوسری خوراک

3112591

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

288221

دوسری خوراک

851326

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

164105

دوسری خوراک

434992

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1636491

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4413420

میزان

6049911

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح-س ک - رض

U. No.14213


(Release ID: 1781187) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi