شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

اکتوبر 2021 کے لئے صنعتی پیداوار اشاریے کے فوری تخمینے اوراستعمال پر مبنی اشاریہ


(بنیاد2011-2012=100)

Posted On: 10 DEC 2021 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13/دسمبر ۔   

  1. صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ ہر ماہ کی 12 تاریخ( اگر 12 تاریخ کو چھٹی ہو تو پچھلا کام کاجی دن) کو 6 ہفتوں کے وقفے کے ساتھ جاری کیاجاتا ہے اور ان ماخذ اداروں سے حاصل شدہ اعداد وشمار کے ساتھ اسے مرتب کیاجاتا ہے، جو بدلے میں ان تفصیلات کو پیداوری فیکٹریوں/ کاروباری اداروں سے حاصل  کرتے ہیں۔
  2. اکتوبر 2021 کے مہینے میں 2012-2011 بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداواری اشاریے( آئی آئی پی) کے فوری تخمینے 133.7 رہے ہیں۔اکتوبر 2021 کے مہینے میں کان کنی، مینو فیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لئے صنعتی پیداوار کے تخمینے بالترتیب 134.7،109.7 اور167.3 پر رہے ہیں۔ یہ فوری تخمینے آئی آئی پی کی نظرثانی پالیسی کے مطابق نظر ثانی اور ترمیم کی منزل سے گزرنے کے بعد جاری کئے جائیں گے۔
  3. اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، ابتدا کی اشیاء کا اشاریہ 128.5 ، پیداواری آلات کے لئے 90.3، درمیانہ اشیاء کے لئے 143.7 اور بنیادی ڈھانچے/ تعمیراتی سامان کے لئے 151.8 پر قائم رہا ہے۔ اس کے علاوہ اکتوبر 2021 کے مہینے میں گھریلو استعمال کی پائیدار اشیاء اور غیر پائیدار اشیائے صرف کے  اشاریے بالترتیب 125.6 اور 149.5 رہے ہیں۔
  4.   قومی صنعتی درجہ بندی ( این آئی سی-2008) کی شعبہ جاتی 2 ہندسی سطح پر اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے ذریعے، ماہ اکتوبر 2021 کے لئے صنعتی پیداوار کے اشاریے کے فوری تخمینوں کی تفصیلات بالترتیب اسٹیٹمنٹ نمبر 1، اسٹیمنٹ 2، اور اسٹیٹمنٹ 3 پر دی گئی ہیں۔ صارفین کو صنعتی شعبوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی قدر شناسی کے لئے صنعتی گروپوں ( این آئی سی 2008 کی 2 ہندسی سطح کے مطابق) اور شعبہ جات کے ذریعہ تفصیل نمبر 4 میں گزشتہ بارہ مہینوں کی ماہانہ اشاریے بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
  5. ماہ اکتوبر 2021 کے لئے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ ساتھ، ماخذاداروں  سے موصولہ اپڈیٹ شدہ تفصیلات کی روشنی میں ستمبر 2021 کے اشاریوں میں پہلی ترمیمات کی گئی ہیں اور جولائی 2021 کے اشاریوں میں آخری ترمیمات کی گئی ہیں۔ اکتوبر 2021 کے لئے فوری تخمینے ستمبر 2021 کے لئے پہلی ترمیم اور  جولائی 2021 کے لئے حتمی ترمیم کو بالترتیب 87 فیصد ،92 فیصد اور 94 فیصد رد عمل کی شرح کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔
  6.  نومبر 2021 کے لئے اشاریہ بدھ کے دن، 12  جنوری 2022 کو جاری کیاجائے گا۔

نوٹ:

  1. پریس ریلیز کی یہ معلومات وزارت کی ویب سائٹ  http://www.mospi.gov.in پر بھی دستیاب ہے۔
  2. ہندی کی پریس ریلیز : https://www.mospi.gov.in/hi/web/mospi/home پر دستیاب رہے گی۔

 

اسٹیٹمنٹ نمبر 1: صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

(بنیاد2011-2012=100)

مہینہ

کان کنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

عمومی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

اپریل

78.8

107.6

42.1

124.6

125.6

174.0

54.0

126.1

مئی

87.6

108.3

84.4

111.5

150.6

161.9

90.2

115.1

جون

85.7

105.5

107.1

121.2

156.2

169.1

107.9

122.8

جولائی

87.5

104.6

118.5

131.0

166.3

184.7

117.9

131.5

اگست

84.0

103.8

118.7

130.5

162.7

188.7

117.2

131.3

ستمبر

87.6

95.1

126.5

130.3

166.4

167.9

124.1

128.2

*اکتوبر

98.5

109.7

132.0

134.7

162.2

167.3

129.6

133.7

نومبر

106.6

 

128.5

 

144.8

 

126.7

 

دسمبر

117.3

 

139.0

 

158.0

 

137.4

 

جنوری

121.3

 

136.6

 

164.2

 

136.6

 

فروری

117.9

 

129.7

 

153.9

 

129.9

 

مارچ

139.0

 

143.3

 

180.0

 

145.6

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ اکتوبر

87.1

104.9

104.2

126.3

155.7

173.4

105.8

127.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 #گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں شرح نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اکتوبر*

-1.0

11.4

4.5

2.0

11.2

3.1

4.5

3.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ اکتوبر

-13.2

20.4

-19.4

21.2

-5.6

11.4

-17.3

20.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*اکتوبر 2021 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں۔

نوٹ:جولائی 2021 اور ستمبر 2021 کے اشاریوں میں ایڈٹ شدہ پروڈکشن ڈیٹا شامل ہے۔

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 سے پھیلنے والی کووڈ-19 عالمی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں کی جائے گی۔

 

اسٹیٹمنٹ-II: صنعتی پیداوار کا اشاریہ( 2 ہندی سطح)

(بنیاد2011-2012=100)

صنعت

تفصیل

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

اوسط نمو

 

 

اکتوبر،20

اکتوبر،21*

اپریل۔ اکتوبر*

اکتوبر،20 *

*اپریل۔ اکتوبر

 

 

 

 

 

2020-21

2021-22

 

2021-22

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

113.9

120.0

105.4

116.4

5.4

10.4

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

82.7

87.8

67.0

82.7

6.2

23.4

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

86.5

94.1

70.5

81.7

8.8

15.9

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

110.7

122.2

74.4

115.8

10.4

55.6

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

119.9

122.6

92.3

107.8

2.3

16.8

15

چمڑے اور اس کی مصنوعات کی تیاری

0.5021

116.4

104.7

87.2

99.8

-10.1

14.4

16

 فرنیچر کے علاوہ، لکڑی اور اس کی مصنوعات اور کارک، پھوس کی اشیا اور اس کے میٹریل کی تیاری

0.1930

111.8

110.4

73.6

101.1

-1.3

37.4

17

کاغذ اور کاغذکی مصنوعات کی تیاری

0.8724

71.7

86.3

62.4

81.9

20.4

31.3

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی  نقل

0.6798

69.0

72.8

59.6

67.9

5.5

13.9

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

11.7749

109.3

123.8

101.5

115.0

13.3

13.3

20

کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

7.8730

128.0

124.4

108.7

120.5

-2.8

10.9

21

ادویات، طبی، کیمیاوی اور نباتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

239.6

235.3

215.1

226.1

-1.8

5.1

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

111.5

103.7

87.0

104.5

-7.0

20.1

23

دوسری غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

117.1

129.2

91.6

121.7

10.3

32.9

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

170.6

177.9

131.7

169.3

4.3

28.5

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر، مصنوعی  دھاتی  اور مصنوعات کی تیاری

2.6549

95.7

86.9

67.0

82.8

-9.2

23.6

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

151.1

162.3

114.5

134.8

7.4

17.7

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

132.4

127.9

76.4

107.2

-3.4

40.3

28

مشینری اور سازو سامان کی تیاری

4.7653

113.2

106.0

76.3

100.5

-6.4

31.7

29

موٹر گاڑیوں ، ٹریلروں اور چھوٹے ٹریلروں کی تیاری

4.8573

109.9

96.1

63.3

90.1

-12.6

42.3

30

ٹرانسپورٹ کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

167.2

141.2

95.3

113.3

-15.6

18.9

31

فرینچر کی تیاری

0.1311

167.7

175.5

125.8

154.5

4.7

22.8

32

دیگر سامان کی تیاری

0.9415

83.4

114.6

49.7

91.3

37.4

83.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

98.5

109.7

87.1

104.9

11.4

20.4

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

132.0

134.7

104.2

126.3

2.0

21.2

35

بجلی

7.9943

162.2

167.3

155.7

173.4

3.1

11.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عام اشاریہ

100.00

129.6

133.7

105.8

127.0

3.2

20.0

* اکتوبر 2021 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 سے پھیلنے والی کووڈ-19 عالمی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں کی جائے گی۔

 

اسٹیٹمنٹIII- صنعتی پیداوار کااشاریہ۔ استعمال پر مبنی

(بنیاد2011-2012=100)

 

پرائمری  اشیا

پیداواری آلات

درمیانہ سامان

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار  اشیائے صرف

غیر پائیدار اشیائے صرف

مہینہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

اپریل

92.4

126.5

7.0

79.0

44.6

139.6

20.3

144.0

5.5

103.3

72.7

140.0

مئی

106.0

122.8

35.4

61.9

83.7

129.1

88.4

129.5

39.7

71.6

135.3

135.6

جون

109.3

122.4

63.8

81.2

108.2

132.7

114.9

137.9

78.2

100.1

147.5

141.8

جولائی

114.3

128.5

70.9

92.4

125.4

143.7

128.6

144.4

99.4

118.7

149.3

145.9

اگست

108.8

127.3

75.9

91.0

129.4

143.0

130.7

145.6

109.5

118.5

140.0

147.9

ستمبر

112.1

117.3

90.3

92.5

133.6

140.3

132.7

143.1

129.0

126.5

147.4

147.7

اکتوبر

117.9

128.5

91.3

90.3

140.7

143.7

144.1

151.8

133.8

125.6

148.7

149.5

نومبر

122.2

 

84.3

 

138.4

 

137.3

 

113.0

 

149.1

 

دسمبر

130.1

 

95.8

 

150.3

 

151.0

 

124.9

 

161.1

 

جنوری

134.4

 

93.2

 

149.7

 

150.1

 

123.9

 

149.8

 

فروری

125.0

 

93.3

 

138.0

 

139.9

 

125.0

 

147.6

 

مارچ

145.0

 

109.2

 

153.9

 

158.9

 

133.0

 

157.2

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- اکتوبر

108.7

124.8

62.1

84.0

109.4

138.9

108.5

142.3

85.0

109.2

134.4

144.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں شرح نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اکتوبر*

-3.1

9.0

3.2

-1.1

3.2

2.1

10.9

5.3

18.1

-6.1

7.3

0.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ اکتوبر

-12.6

14.8

-34.4

35.3

-19.0

27.0

-20.0

31.2

-31.5

28.5

-6.1

7.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 *اکتوبر 2021 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہے۔.

 

 

 

 

 

 

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 سے پھیلنے والی کووڈ-19 عالمی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں کی جائے گی۔

 

 

 

 

اسٹیٹمنٹIV:صنعتی پیداوار کا  ماہانہ ا شاریہ( این آئی سی 2 ہندسی سطح)

(بنیاد2011-2012=100)

آئی این ڈی کوڈ

کیفیت

وزن

نومبر20

دسمبر

20

جنوری21

فروری21

مارچ21

اپریل21

مئی21

جون21

جولائی21

اگست21

ستمبر21

اکتوبر21

کوڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

133.9

149.1

149.0

136.7

138.3

127.8

111.4

111.3

116.2

116.3

111.5

120.0

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

86.3

90.1

95.4

94.7

110.7

91.5

54.8

82.0

90.2

86.3

86.3

87.8

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

92.9

98.1

103.7

79.2

114.0

70.0

72.4

74.0

79.4

87.0

94.9

94.1

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

108.9

114.9

115.3

113.5

119.6

114.6

105.3

111.3

117.8

119.7

119.6

122.2

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

101.7

140.0

129.4

140.0

143.8

83.4

83.8

110.0

116.8

117.6

120.7

122.6

15

چمڑے اور اس کی مصنوعات کی تیاری

0.5021

105.0

121.9

124.9

121.7

123.4

101.3

67.1

94.1

114.7

107.2

109.6

104.7

16

 فرنیچر کے علاوہ، لکڑی اور اس کی مصنوعات اور کارک، پھوس کی اشیا اور اس کے میٹریل کی تیاری

0.1930

108.7

126.6

112.0

110.4

124.3

102.0

73.4

97.9

103.1

111.0

110.0

110.4

17

کاغذ اور کاغذکی مصنوعات کی تیاری

0.8724

71.6

78.1

80.2

79.3

89.7

88.1

78.7

76.3

85.1

82.0

77.0

86.3

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی  نقل

0.6798

70.5

83.0

70.0

67.6

75.8

64.7

61.9

68.7

68.4

69.1

69.8

72.8

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

11.7749

124.8

125.0

129.3

113.7

130.9

118.5

113.8

110.1

117.9

112.1

108.5

123.8

20

کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

7.8730

120.4

131.8

131.6

119.0

127.9

118.1

109.1

116.3

128.0

124.7

123.2

124.4

21

ادویات، طبی، کیمیاوی اور نباتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

226.0

239.9

205.4

216.8

230.7

202.3

217.1

226.9

228.6

233.8

238.5

235.3

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

104.7

112.8

108.5

105.7

114.8

106.5

96.7

99.4

108.6

108.2

108.1

103.7

23

دوسری غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

112.7

122.6

127.2

124.4

140.3

128.1

110.1

119.2

126.9

122.3

115.8

129.2

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

165.4

181.7

179.8

163.6

184.7

168.5

159.8

163.5

171.1

174.0

170.4

177.9

25

مشینری اور آلات کو چھوڑ کر، مصنوعی  دھاتی  اور مصنوعات کی تیاری

2.6549

81.8

99.0

93.7

92.4

102.0

78.2

64.4

79.7

90.3

91.3

88.8

86.9

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

115.0

138.8

155.6

166.5

206.2

119.2

95.2

125.6

138.4

139.4

163.5

162.3

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

114.4

131.8

109.7

106.3

110.1

84.5

61.6

84.2

118.4

129.4

144.1

127.9

28

مشینری اور سازو سامان کی تیاری

4.7653

105.4

118.5

110.0

111.8

130.5

94.4

76.3

96.3

109.1

109.0

112.6

106.0

29

موٹر گاڑیوں ، ٹریلروں اور چھوٹے ٹریلروں کی تیاری

4.8573

99.2

103.2

107.8

105.6

114.9

102.2

59.2

87.8

101.2

93.6

90.4

96.1

30

ٹرانسپورٹ کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

139.3

121.1

136.4

134.5

145.3

108.7

52.2

103.4

128.2

124.6

134.7

141.2

31

فرینچر کی تیاری

0.1311

144.7

183.9

163.4

162.4

171.3

128.0

118.5

158.0

160.9

168.2

172.6

175.5

32

دیگر سامان کی تیاری

0.9415

65.5

76.7

85.0

86.2

93.5

94.9

67.2

75.7

84.7

95.3

106.4

114.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

106.6

117.3

121.3

117.9

139.0

107.6

108.3

105.5

104.6

103.8

95.1

109.7

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

128.5

139.0

136.6

129.7

143.3

124.6

111.5

121.2

131.0

130.5

130.3

134.7

35

بجلی

7.9943

144.8

158.0

164.2

153.9

180.0

174.0

161.9

169.1

184.7

188.7

167.9

167.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عام اشاریہ

100

126.7

137.4

136.6

129.9

145.6

126.1

115.1

122.8

131.5

131.3

128.2

133.7

نوٹ:اگست2021، ستمبر 2021  اور اکتوبر 2021 کے لئے اعداد وشمار عارضی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 سے پھیلنے والی کووڈ-19 عالمی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں کی جائے گی۔

 

******

 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 14172



(Release ID: 1780847) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi