صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 133.17 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 19 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.37 فیصد ہے،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,350نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد (91,456)ہے ۔جو گزشتہ 561 دنوں میں کم ترین ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 0.69) فیصد) ہے جو گزشتہ 29 دنوں میں 1 فیصد سے کم ہے

Posted On: 13 DEC 2021 9:49AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران    19,10,917افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے مجموعی تعداد 133.17  کروڑ  (1,33,17,84,462) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,38,93,021سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,85,628

دوسری خوراک

96,00,597

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,83,021

دوسری خوراک

1,66,93,235

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

47,85,34,066

دوسری خوراک

27,04,21,555

18سے45 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,96,04,286

دوسری خوراک

13,35,62,704

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,85,50,001

دوسری خوراک

8,60,49,369

میزان

1,33,17,84,462

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران  7,973 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,41,30,768  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.37  فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

1.jpg

مرکز / ریاستوں  اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 15,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 46 دنوں سے برقرار ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,350 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

2.jpg

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 91,456  ہے ۔ جو گزشتہ 561 دنوں میں کم ترین ہے۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  0.26فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔

 

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8,55,692 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر 65.66 کروڑ  سے زیادہ  (65,66,72,451) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  0.69 فیصد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 29دنوں سے 1 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح  0.86  فیصد  درج کی گئی جو گزشتہ 70دنوں میں2 فیصد سے نیچے اور 105دنوں میں 3فیصد سے نیچے رہی ۔

 

4.jpg

****************

 (ش ح۔س ب ۔  رض)

Uno:14155

 



(Release ID: 1780777) Visitor Counter : 158