صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووِڈ۔19 سے متعلق تازہ ترین صورتحالت

Posted On: 12 DEC 2021 9:12AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 132.93 کروڑ ٹیکہ کی خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔

بھارت میں سرگرمعاملات کی موجودہ تعداد 92281 کے بقدر ہے ؛ جو کہ 560 دنوں میں سب سے کم تعداد ہے۔

سرگرم معاملات کی تعداد مجموعی معاملات کا ایک فیصد سے کم یعنی 0.27 فیصد ہے؛ جو کہ مارچ 2020 سے سب سے کم ہے

صحتیابی کی شرح فی الحال 98.36 فیصد کے بقدر ؛ جو کہ مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے اعلیٰ شرح ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8464 افراد کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 34122795 کے بقدر ہوگئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7774 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

گذشتہ 69 دنوں سے یومیہ مثبت شرح (0.65 فیصد)2 فیصد سے کم ہے

گذشتہ 28 دنوں سے ہفتہ واری مثبت شرح (0.70فیصد) ایک فیصد سے کم ہے

اب تک مجموعی طور پر 65.58 کروڑ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14135



(Release ID: 1780641) Visitor Counter : 155